حاجی پور(محمد آصف عطا)نگر پریشد/نگر پنچایت 2022 عام انتخابات کے موقع پر انتخاب کو کامیابی کے ساتھ پورا کرانے کو لیکر انتخاب میں لگائے جانے والے افسران و ملازمین کو تربیت کے ذریعے جانکاری دی جا رہی ہے۔اس دوران پی او و اول پولنگ افسر کو مڈل اسکول استی پور،دوئم پولنگ افسر و سوئم پولنگ افسر اے کو ہائ اسکول مینا پور رائ،سوئم پولنگ افسر بی و سوئم پولنگ افسر سی کو مڈل اسکول استی پور،پی سی سی پی و مائکرو آبزربر کو ہائ اسکول مینا پور رائے میں 12 دسمبر و 13 دسمبر کو دو سیشن صبح 10 سے 1 بجے اور دوپہر 2 سے 5 بجے تک دیا گیا۔جبکہ 14 دسمبر کو کاؤنٹنگ مائکرو آبزربر،ووٹ کاؤنٹنگ پرویکچھک اور ووٹ کاؤنٹنگ اسسٹنٹ کو تربیت دی جائے گی۔ان تربیت میں ٹرینر کے طور پر منوج کمار شرما مڈل اسکول بنگھارا راجاپاکر، پرشانت کمار سنگھ اپگریڈ مڈل اسکول مریچارام بھگوان پور،رتیش کمار مڈل اسکول شبھئ حاجی پور،پشپیندر ریتوراج اپگریڈ مڈل اسکول چمروپور جنداہا، متھلیش کمار مڈل اسکول شبھئ حاجی پور،راگھوناتھ رائے پرائمری اسکول اکبر ملاہی سرائے بھگوان پور،محمد افتخار احمد مڈل اسکول راجاپاکر،پربھاکر اپگریڈ مڈل اسکول ناری خرد جنداہا،سنجئے سمن اپگریڈ مڈل اسکول بریارپور راجاپاکر،منوج کمار اپگریڈ مڈل اسکول دھانے گورول،رمیش کمار نو سرجت پرائمری اسکول ٹولے گنگا جل راجاپاکر،عبدالقادر مڈل اسکول بہاری اردو بھگوان پور،وپن کمار پرائمری اسکول کرشنا نگر پٹیڑھی بیلسر،پرویز عالم اپگریڈ مڈل اسکول موسی پور مسلم پاتے پور،اجیت کمار اپگریڈ مڈل اسکول سید پور ڈمرا پاتے پور،برج موہن کمار اپگریڈ مڈل اسکول حسینہ بزرگ بھگوان پور،راجن کمار مڈل اسکول مشرولیہ پٹیڑھی بیلسر،وینود کرشنا سوامی مڈل اسکول پہاڑ پور پاتے پور،اجے کمار پرائمری اسکول چاند پور پاتے ،سنجیو کمار مڈل اسکول چاندی حاجی پور،راجیش کمار سنگھ اپگریڈ مڈل اسکول انورپور لال گنج،ویریندر کمار اپگریڈ مڈل اسکول پرمانند پور مہوا،کوثر پرویز خان بی آر پی گورول،کملیش کمار مڈل اسکول جیٹھوئ حاجی پور،راجیش کمار پاسوان مڈل اسکول پورا لال گنج،اوم پرکاش نارائن پرائمری اسکول دیال پور مہوا،سدھیر کمار اپگریڈ مڈل اسکول منی بھکور ہر لال گنج،سنیل کمار سنگھ اپگریڈ مڈل اسکول بشن پور بورہاں لال گنج،پرشانت کمار سنگھ اپگریڈ مڈل اسکول مریچا رام مہوا،رجنیش کمار مڈل اسکول کھاجہانچک لال گنج،نیرج کمار مڈل اسکول کشدے لال گنج،نوین کمار سنگھ مڈل اسکول شمبھو پور کواری،جئے شنکر دیویش ہائ اسکول ہرپور مہوا،جتیندر کمار بنیادی اسکول بٹھولی بھگوان پور،محمد زاہد عالم پرائمری اردو اسکول رسول پور جنداہا،گھنشیام پٹیل پرائمری اسکول نغمہ پٹیڑھی بیلسر،رتیش کمار رنکو مڈل اسکول چاند سرائے جنداہا،منوج کمار شرما مڈل اسکول بنگھرا راجاپاکر،اروند کمار مڈل اسکول چک محی الدین جنداہا،دلیپ کمار بگھت اپگریڈ مڈل اسکول کٹہرا چہرہ کلاں،اشوک پنڈت مڈل اسکول پیرا پور جنداہا،سدھیر کمار اپگریڈ مڈل اسکول بررا پوکھر حاجی پور،اتیش چندرا اپگریڈ مڈل اسکول ترکی جنوبی گورول،بلونت کمار سنگھ مڈل اسکول دگھی،نوین کمار پرائمری اسکول بیروپور حاجی پور،رنجیت کمار جھا مڈل اسکول قطب پور حاجی پور وغیرہ کے نام شامل ہیں۔جبکہ اس موقع پر محمد رضی حیدر،منا کمار رجک،محمد امتیاز احمد،رام بابو سنگھ،محمد شاہ نواز عطا بھی موجود تھے۔تربیت میں ضلع کے مہوا،مہنار، جنداہا،پاتے پور،گورول،لال گنج،حاجی پور،بدو پور،راجاپاکر وغیرہ بلاک سے پولنگ افسروں نے حصہ لیا۔بتا دیں کہ ویشالی ضلع کے حاجی پور،لال گنج اور مہوا میں 18 دسمبر کو پہلے مرحلے میں اور جنداہا،پاتے پور اور گورول میں 28 دسمبر کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔جس کو لیکر الیکشن کمیشن و ضلع انتظامیہ کی جانب سے سبھی پولنگ افسران کو پرامن اور صاف صفاف ماحول میں انتخاب کرانے کے لئے بہترین ٹرینر کے ذریعے تربیت دلائ جا رہی ہے۔
