نفرت چھوڑو بھارت جوڑو پید ل یاترا میں ہزاروں کی بھیڑ

پٹنہ سیٹی 10فروری ( ذوالقرنین) بینڈ باجہ اور ہاتھی گھوڑا کے ساتھ بھارت جوڑو یاترا پٹنہ صاحب کی سرزمین پر مدار پروت سے روانہ ہو کر حاجی پور کے راستہ پٹنہ سیٹی کانگریسوں کا گڑھ مانے جانا والا علاقہ پٹنہ صاحب اسمبلی حلقہ میں داخل ہوتے ہی سبھی کانگریس کے کارکنان کے اپنے اپنے طریقہ سے اپنے حماتیوں کاروباریوں و مقامی عوام و عوام الناس نے بھر پور استقبال کیا نفرت چھوڑو بھارت جوڑو پید ل یاترا دھنکی موڑ سے پٹنہ ضلع کانگریس کے صدر گرامین ضلع صدر عالم گنج خواجہ کلاں چوک مالسلامی دونوں صدر اور سبھی ایم ایل اے سابق صدر سابق ایم ایل اے اور ممبر پارلیمنٹ ایم ایل اے پارٹی کے لیڈر بہار کے انچارج بھگت چرن داس بھارت چھوڑو یاترا کے انچارج قومی سابق مرکزی وزیر سبودھ کانت سہائے اور تمام سنیئر کانگریسی رہنما ریاستی بہار کے نو منتخب صدر ڈاکٹر اکھلیش پرساد سنگھ کے قیادت میں یہ یاترا 12سو کیلو میٹر پیدل چل کر پٹنہ صاحب پہونچا ہیاس پروگرام پٹنہ صاحب اسمبلی حلقہ کے سابق امیدوار پروین سنگھ کشواہا کے ذریعہ 28 مقامات پر پیدل یاترا کا استقبال کیا گیا وہی بینڈ باجہ کے ساتھ پٹنہ صاحب اسمبلی حلقہ ٓافس کے نزدیک والہانہ استقبال پھولوں کی بارش کر کے کیا گیا اور مہمانوں کو پھولوں کا گلدشتہ پیش کیا گیا اس پروگرام میں پٹنہ صاحب اسمبلی حلقہ کے معزز رہنما ں و سابق ایم ایل اے امیدوار ریاستی نمائندہ ریاستی نائب صدر پروین سنگھ کشواہا اگم کنواں میں پوجا ارچنا کیا پٹنہ ساھب گرو دواڑہ میں حاضری دی اس پروگرام میں خصوصی طور پر اجیت شرما ایم ایل اے مراری گوتم ایم ایل اے بکسر منا تیواری سابق ایم ایل اے بنٹی چودھری اس پیدل یاترا میں شامل تھے ۔

 

About awazebihar

Check Also

گیان بھون میں 8 دسمبر سے چار روزہ چھوٹی صنعت میلے کا انعقاد

پٹنہٖ (پریسریلیز) چھوٹی صنعت کا میلہ اسمال ادیوگ بھارتی بہار ریاستی یونٹ کی طرف سے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *