گورنر راجندر وشوناتھ آر لیکر سابق ایم پی آر کے سنہا کی رہائش گاہ پر منعقد ہولی ملن تقریب میں شامل ہوئے انہوں نے شمع روشن کرکے ہولی ملن تقریب کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر رکن اسمبلی نند کشور یادو سمیت متعدد لوگ موجود تھے۔ گورنر نے موجود سبھی لوگوں کو ہولی کی مبارکباد دی
