محمّد رحمت اللہ ہمراہ نائلہ جبیں رشتہِ ازدواج سے منسلکایم ایل سی قاری صہیب سمیت سینکڑوں لوگوں نےدی مبارک باد

سمستی پور (ذکی احمد) مظفر پور حلقہ کے غوثی خان باشندہ ماسٹر ذاکر حسین کی دختر نائلہ جبیں کی شادی ویشالي ضلع کے پیروئی گاؤں باشندہ محمّد فیروز کے صاحب زادے محمّد رحمت اللہ عرف گلفام سے ہوئی۔اس موقع پر راجد ایم ایل سی و بہار پردیش اقلیتی مسائل کے صدر قاری صہیب سمیت سیکڑوں لوگوں نے نو عروس جوڑے کو مُبارک باد دیتے ہوئے اُنکے ازدواجی زندگی خوش گوار گزرنے کی دعائیں دی۔اس موقع پر مبارک باد و دعاء دینے والوں میں محمّد ستارے،عاشق احمد،پرویز احمد۔، نهالے صاحب۔ پنٹو صاحب۔محمّد شہنواز،شاہد احمد،رشاد ذاکر،عادل سہراب،محمّد وسیم احمد،وغیرہ شامل تھے ۔

About awazebihar

Check Also

علم کے ساتھ عمل کی بھی ضرورت ہے:مفتی شمیم صاحب قاسمی

اللہ کا کرم ہے کہ جامعہ مدنیہ سبل پو،پٹنہ میں ظاہری اور باطنی ہرطرح کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *