Breaking News

رمضان کا چاند نظر آتے ہی اس مہینے کی مناسبت سے خصوصی عبادات کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ مساجد میں تراویح کے ساتھ ساتھ قرآن خوانی کا بھی اہتمام کیا جارہا ہے‘ لوگ عبادت و ریاضت میں مصروف نظر آتے ہیں

انڈونیشیا میں نمازِ تراویح میں خواتین کی بڑی تعداد بھی شریک ہے۔
یمن میں شہری مسجد میں قرآن پڑھ رہے ہیں۔

About awazebihar

Check Also

دھماکہ سے لرز اٹھا پاکستان 55افراد ہلاک

اسلام آباد، 29 ستمبر (یواین آئی) بلوچستان کے ضلع مستونگ میں مسجد کے قریب ہونے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *