awazebihar

ملک کی معیشت کو بہتر کرنے میں اسٹارٹ اپ کا اہم رول ہوگا: سندیپ

پٹنہ (اے بی این) محکمہ صنعت کے بہار اسٹارٹ اپ کے زیر اہتمام گیان بھون میں منعقد آل انڈیا بہار انوویشن چیلنج کا افتتاح حکومت ہند کے صنعت اور اندرونی تجارت شعبہ کے سکریٹری راجیش کمار سنگھ نے کیا۔ افتتاحی تقریب میں محکمہ صنعت کے ایڈیشنل چیف سکریٹری سندیپ پاونڈرک، …

Read More »

بی جے پی صدر جے پی نڈا آج پٹنہ شہرمیں ‘ پرجوش استقبال کی تیاری

پٹنہ، 4 اکتوبر(اے بی این) بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈاآج پٹنہ تشریف لارہے ہیں جس کے استقبال کی تیاری پوری ہوگئی ہے ۔ اس دوران وہ پٹنہ کے باپو آڈیٹوریم میں کیلاش پتی مشرا کی 100ویں یوم پیدائش کی تقریبات میں شرکت کریں گے۔بی جے پی …

Read More »

مردم شماری میں مکمل شفافیت کے ساتھ کام کیا گیا اپوزیشن کے الزامات بے بنیاد ہیں: سنیل

پٹنہ (اے بی این ) جنتا دل (یو) کے ہیڈکوارٹر میں منعقد عوامی سماعت کے پروگرام میں بہار حکومت کے امتناعی وزیر جناب سنیل کمار اور اقلیتی امور اور آبی وسائل کے وزیر جناب جینت راج نے تمام اضلاع سے عام لوگوں کے مسائل سننے کے بعد کہا۔ متعلقہ افسران …

Read More »

پٹنہ۔ پریس ریلیز۔ بی جے پی کے ذریعے ذات پر مبنی مردم شماری کو روکنے کی سازشوں کے باوجود بہار کی عظیم اتحاد حکومت نے اس کام کو مکمل کرکے اس کے اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں یہ نتیش کمار اور ان کی حکومت کا بڑا کارنامہ ہے۔ …

Read More »

پٹنہ میں صفائی ملازمین کی ہڑتال 14 دن بعد ختم

پٹنہ : (اے بی این ) پٹنہ میونسپل کارپوریشن کے صفائی ملازمین کی ہڑتال ختم ہو گئی ہے۔ اب پٹنہ کے لوگوں کو گندگی اور بدبو سے نجات ملے گی۔ قبل ازیں میونسپل کارپوریشن ملازمین کی ہڑتال آج 14ویں روز بھی جاری رہی۔ سڑک پر کچرا پھیلا ہوا تھا جس …

Read More »

بی جے پی پہاڑ ہے تو ہم نشاد‘ توڑے بغیر نہیں چھوڑیں گے: مکیش سہنی

پٹنہ : (اے بی این ) وکاس سیل انسان پارٹی (وی آئی پی) کے سربراہ اور سابق وزیر مکیش سہنی اپنی سنکلپ یاترا کے حصہ کے طور پر آج یوپی کے اعظم گڑھ پہنچے ہیں۔ یہاں پہنچنے پر نشاد ریزرویشن سنکلپ یاترا کا شاندار استقبال کیا گیا۔ پارٹی عہدیداروں اور کارکنوں …

Read More »

پٹنہ میںدو روزہ سیاحتی میلے کا انعقاد

پٹنہ : (اے بی این ) بہار میں سیاح زیادہ دنوں تک نہیں ٹھہرتے۔ یہاں ایک یا دو دن کے لیے ضرور آتے ہیں۔ لیکن وہ پٹنہ، راجگیر اور گیا کا سفر کرکے بہار سے نکل جاتے ہیں۔ اس صورتحال سے نمٹنے کے لیے پہلی بار پٹنہ میں ٹریول اینڈ ٹورازم فیئر …

Read More »

بہار میں بنیں گے 100 ویٹنری اسپتال

پٹنہ، 03 اکتوبر (اے بی این) اب بہار میں جانوروں کے علاج، کاسٹریشن اور ویکسینیشن جیسی سہولیات فراہم کرنے کے لیے 100 ویٹرنری اسپتال بنائے جائیں گے۔ کابینہ سکریٹریٹ محکمہ کے ایڈیشنل چیف سکریٹری ڈاکٹر ایس سدھارتھ نے منگل کو یہاں وزیرعلیٰ نتیش کمار صدارت میں ہوئی کابینہ کی میٹنگ …

Read More »

انتہائی پسماندہ افراد کی آبادی سب سے زیادہ ہے پھر وزیراعلیٰ کی کرسی کیوں نہیں؟سمراٹ چودھری

پٹنہ: بہار بی جے پی کےصدر نے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کو کھلا چیلنج دیا ہے۔ ذات بر مبنی مردم شماری میں انتہائی پسماندہ لوگوں کی سب سے زیادہ آبادی کے بعد بی جے پی کے ریاستی صدر نے چیلنج کیا ہے اور کہا ہے کہ نتیش-لالو کسی انتہائی پسماندہ …

Read More »

زراعت کے فروغ اور کسانوں کی ترقی کیلئے حکومت پابند عہد :کمار سروجیت

پٹنہ (اے بی این) وزیر زراعت کمار سروجیت نے کہا کہ ریاست کی زراعت اور کسانوں کی ترقی حکومت کی ترجیح ہے۔ اس کے لیے محکمہ زراعت کی جانب سے جدید اور آب وہوا کے مطابق کھیتی کو فروغ دیا جا رہا ہے۔انھوں نے کہا کہ جدید زراعت میں زرعی …

Read More »