Breaking News

منی پور میں حالات ہنوز کشیدہ، شرپسندوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم، 9000 سے زائد شہری محفوظ مقامات پر منتقل

امپھال : (ایجنسی)منی پور میں تشدد کو دیکھتے ہوئے حکومت نے سخت قدم اٹھایا ہے۔ تازہ ترین خبروں میں بتایا جا رہا ہے کہ شرپسندوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم دیا گیا ہے۔ جانکاری کے مطابق منی پور حکومت نے جمعرات کو قبائلیوں اور میتیئی طبقہ کے درمیان بڑھتی …

Read More »

مرکزی حکومت پورے ملک کی تاریخ ہی بدل رہی ہے : نتیش

پٹنہ،04 مئی:(اے بی این )صوبہ بہار کے پہلے وزیر اعظم مرحوم محمدیونس جی کے یوم پیدائش کے موقع پر پٹنہ میں سرکاری یوم پیدائش تقریب کا انعقاد شری کرشن میموریل ہال احاطہ میں کیا گیا۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ جناب نتیش کمار نے صوبہ کے پہلے وزیر اعظم مرحوم محمدیونس …

Read More »

نتیش کی مہم تیز اپوزیشن اتحاد کی پہلی میٹنگ پٹنہ میں

پٹنہ : (اے بی این )کرناٹک انتخاب کے بعد اپوزیشن اتحاد کی کوشش مزید تیز ہوں گی ۔ مئی کے تیسرے ہفتے میں پٹنہ میں اپوزیشن جماعتوں کی ایک بڑی میٹنگ ہونے کے آثار ہیں۔ اس میٹنگ میں اپوزیشن جماعتوں کے قد آور لیڈران شامل ہوں گے اس سے پہلے بہار میں …

Read More »

ممبئی نے گرین، گیند بازوں کی بدولت فتح کی ہیٹ ٹرک لگائی

حیدرآباد، 18 اپریل (یو این آئی) آسٹریلیائی آل راؤنڈر کیمرون گرین کی شاندار نصف سنچری (64 ناٹ آؤٹ) اور گیند بازوں کی عمدہ کارکردگی کی بدولت ممبئی انڈینس نے منگل کے روز انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کےمیچ میں سن رائزرس حیدرآباد کو 14 رنز سے شکست دے دی۔ممبئی …

Read More »

ہم لوگ ذات کی بنیاد پر مردم شماری کر کے مرکزی حکومت کوعوام کی حالت بتائیں دیں گے : نتیش

پٹنہ15 اپریل(اے بی این ) وزیر اعلیٰ نتیش کمارنے بختیار پور میں اپنے آبائی گھر جاکر ایک عام شہری کی طرح بہار ذات پر مبنی شماری 2023میں حصہ لیا اور شماری کے کام کے دوران اس سے متعلق تمام اعداد درج کرائے ۔ ذات پر مبنی گنتی کا کام کررہی …

Read More »

اتحاد کی باتیں سبھی پارٹیوں سے ہورہی ہے : نتیش

پٹنہ13 اپریل،(اے بی این ) وزیر اعلیٰ نتیش کمار آج شام دہلی سے بعد پٹنہ پہنچے ۔پٹنہ پہنچنے کے بعد وزیر اعلیٰ نے پٹنہ ایئر پورٹ پر میڈیا سے بات کی ۔ دہلی دورہ کے تعلق سے نامہ نگاروں کے سوال پر وزیر اعلیٰ نے کہا کہ کل اور آج …

Read More »

اپوزیشن کا متحد ہو کر الیکشن لڑنے کا فیصلہ تاریخی

نئی دہلی، 12 اپریل (یو این آئی) بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار اور نائب وزیر اعلی تیجسوی یادو اور دیگر رہنماؤں نے بدھ کو یہاں کانگریس لیڈر راہل گاندھی اور پارٹی صدر ملکارجن کھڑگے سے ملاقات کی اور تمام اپوزیشن جماعتوں کو متحد کر کے انتخابات میں حصہ لینے …

Read More »

کھڑگے کے فون پر نتیش کمار ہوئے سرگرم، خاموشی کے ساتھ دہلی روانہ

نئی دہلی / پٹنہ (اے بی این ایس ) وزیر اعلیٰ نتیش کمار 11 اپریل کی شام اچانک دہلی کے لیے روانہ ہو گئے۔ نتیش کمار اپنی رہائش کے پچھلے دروازے سے نکلے اور ان کی گاڑی ایئرپورٹ کی طرف چلتی بنی۔ اس دوران نتیش کمار پوری طرح خاموش نظر آئے …

Read More »

افطار کے سہارے تیجسوی کا چراغ کو ساتھ لانے کی کوشش

پٹنہ : (ا ے بی این) سابق وزیر اعلیٰ رابڑی دیوی کی رہائش گاہ پر افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا ہے۔ وزیر اعلی نتیش کمار، جے ڈی یو کے قومی صدر لالن سنگھ، سابق وزیر اعلی جیتن رام مانجھی، ایل جے پی (را) کے قومی صدر چراغ پاسوان، منتر کے …

Read More »

عوام کے مفاد میں جو بھی کرنا ہے کیاجائے گا

پٹنہ، 08 اپریل(اے بی این) وزیر اعلیٰ نتیش کمار،آج حج بھون میں جے ڈی یو کی طرف سے منعقد دعوت افطار میں شریک ہوئے، انہیں گلدستہ، ٹوپی اور رومال یش کرکے ان کا خیرمقدم کیا گیا۔ افطار کے بعد نماز ادا کی گئی، جس میں دعوت افطار میں شامل وزیر …

Read More »