فلم و سنیما

او جانے والے ہوسکے تو لوٹ کے آنا:ایس ڈی برمن

ہر دلعزیز موسیقار سچن دیو برمن کی پیاری موسیقی آج بھی سامعین کو بے پناہ محظوظ کرتی ہے۔ ا ن کے جانے کے بعد بھی موسیقی شیدائیوں کے دل سے ایک ہی آواز آتی ہے ’’ او جانے والے ہوسکے تو لوٹ کے آنا‘‘۔سچن دیو برمن کی پیدائش 10 اکتوبر …

Read More »

الفاظ اور شاعرانہ اصطلاحات کے سلطان تھے مجروح سلطان پوری

اک دن بک جائے گا ماٹی کے مول، کتنا نازک ہے دل یہ نہ جانا ، ہائے ہائے یہ ظالم زمانہ، جب دل ہی ٹوٹ گیا ، ہم جی کے کیا کریں گے، ہمیں تم سے پیار کتنا، جیسےمعروف نغموں کے خالق مجروح سلطان پوری یکم اکتوبر1919 کو اتر پردیش …

Read More »

فلمی دنیا کے اسٹار میکر تھے رشی کیش مکھرجی

رشی کیش مکھرجی بالی وڈ کے ایسے ’اسٹار میکر‘ کے طور پر یاد کئے جاتے ہیں جن کا دھرمیندر، راجیش کھنہ، امیتابھ بچن، امول پالیکر، جیہ بھادوڑی جیسے فلمی ستاروں کی کامیابی میں اہم کردار رہا۔ رشی کیش کی پیدائش 30 ستمبر 1922 کو کلکتہ میں ہوئی تھی اور کلکتہ …

Read More »

کامیڈی کنگ محمود کو بھی کرنا پڑی مشقت

اپنے مخصوص انداز، ہاؤ بھاؤ اورمزاحیہ آواز سے تقریباً پانچ دہائیوں تک ہنسانے اور گدگدانے والےمحمود نے فلم انڈسٹری میں کنگ آف کامیڈی کا درجہ حاصل کیا لیکن انہیں اس کے لئے کافی مشقت کرنا پڑی اوریہاں تک کہ سننا پڑا کہ نہ تو وہ اداکاری کرسکتے ہیں نہ کبھی …

Read More »

راجیش کھنہ بننے کا خواب لے کر فلموں میں آئے تھے ٹام آلٹر

بالی ووڈ مداحوں کے ذہن میں ٹام آلٹر کی پہنچان ایسے اداکار کے طور پر کی جاتی ہے جو فلموں میں انگریز کا کردار ادا کرتا تھا۔ ٹام آلٹر کو بھلے ہی کوئی ان کے نام سے نہ جانتا ہوں ، لیکن وہ انگریز ایکٹڑ کہتے ہیں سبھی کے ذہن …

Read More »

نوجواں دلوں کی دھڑکن رنبیر کپور

بالی ووڈ میں کپور خاندان کی چوتھی نسل کی قیادت کرنے والے اداکار رنبیر کپور کی پیدائش 28 ستمبر 1982 کو ہوئی۔ رنبیر نے بالی وڈ میں اپنے آباؤ اجداد کا نام روشن کیا۔ 31 سالہ رنبیر پردادا پرتھوی راج کپور، دادا راج کپور اور معروف بالی ووڈ اداکار رشی …

Read More »

لتا منگیشکر نے اپنی آواز کے جادو سے موسیقی کے شائقین کے دلوں پر راج کیا

بالی ووڈ میں لتا منگیشکر کو ایک پلے بیک سنگر کے طور پر یاد کیا جاتا ہے جنہوں نے اپنی آواز کے جادو سے تقریباً سات دہائیوں تک موسیقی کے شائقین کے دلوں پر راج کیا۔ مدھیہ پردیش کے اندور میں 28 ستمبر 1929 پیدا ہونے والی لتا منگیشکر (اصل …

Read More »

فیروز خان ایک ہمہ جہت اداکار

فیروز خان کی پیدائش 25 ستمبر 1939کو بنگلور میں ہوئی تھی۔ والد پٹھان جب کہ والدہ کا تعلق ایرانی نسل سے تھا۔ بنگلور سے بمبئی آئے تاکہ فلموں میں کام کر سکیں۔ فلم کے مختلف شعبوں سے وابستہ فیروز خان صرف ایک اداکار ہی نہیں تھے بلکہ ان کی اپنی …

Read More »

قدرت نے ایم ایف حسین کو برش و رنگوں کے ذریعے شاہکار تراشنے کا فن عطا کیا تھا

دنیا میں بہت کم ایسی ہستیاں پیدا ہوتی ہیں جنہوں نے زندگی میں توبے پناہ شہرت حاصل کی ہو ، مرنے کے بعد بھی برسوں تک لوگ انہیں بھولا نہیں پائے ہوں۔17 ستمبر 1915 میں ہندستان کے ایک چھوٹے سے علاقے میں پیدا ہونے والے عظیم مصور مقبول فدا حسین …

Read More »

انجان کے رومانوی نغموں کا دیوانہ زمانہ

تقریبا تین دہائیوں سے اپنے نغموں سے ہندی فلم دنیا کو شرابور کرنے والے نغمہ نگار انجان کی رومانی نظمیں آج بھی لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کرتی ہیں۔ 28 اکتوبر 1930 کو بنارس میں پیدا ہوئے انجان کو بچپن سے ہی شعروشاعري میں گہری دلچسپی تھی۔ اپنے اس شوق …

Read More »