کلکتہ 4 مئی (یواین آئی) وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے آج ایک بار پھر کہا کہ وہ مغربی بنگال میں این آر سی کی اجازت نہیں دیں گی۔ جمعرات کو مالدہ اور مرشدآباد اضلاع کی انتظامی میٹنگ میںممتا نے کہا کہ میں بنگال میں این آر سی کی اجازت نہیں …
Read More »جموں و کشمیر میں پریس پلیٹ فارم کی موجودہ صورتحال تشویشناک: ڈاکٹر فاروق عبداللہ
سری نگر،3 مئی(یو این آ ئی) جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس کے صدراور رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے آزاد صحافت کے عالمی دن پر کہا کہ جموں وکشمیر میں پریس پلیٹ فارم کی موجودہ صورتحال انتہائی تشویشناک ہے۔ انہوں نے کہا کہ گذشتہ برسوں کے دوران صحافت کی آزادی ایک …
Read More »کانگریس کرناٹک کو شاہی خاندان کے لیےاے ٹی ایم نمبر ون بنانا چاہتی ہے: مودی
ملکی (کرناٹک) 03 مئی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کو اپنی انتخابی تقریر ‘بجرنگ بلی کی جے سے شروع کی اور کانگریس لیڈر سونیا گاندھی اور ان کے خاندان پر سخت حملہ کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس کرناٹک میں اقتدار میں آنے کی کوشش کر رہی …
Read More »شری رام کے بعد کانگریس کو ہنومان سے بھی پریشانی: مودی
وجئے نگر، 2 مئی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے کانگریس پارٹی کے اقتدار میں آنے کی صورت میں بجرنگ دل پر پابندی عائد کرنے کے عزم پر سخت حملہ کرتے ہوئے منگل کو کہا کہ شری رام کے بعد کانگریس کو بھگوان ہنومان سے بھی مسئلہ ہے …
Read More »نماز کے لیے علیحدہ کمرہ کس بنیاد پر مختص کیا گیا؟ ہائی کورٹ کا جھارکھنڈ قانون ساز اسمبلی سے سوال
رانچی:(ایجنسی) جھارکھنڈ ہائی کورٹ نے ریاست کی قانون ساز اسمبلی میں نماز ادا کرنے کے لیے علیحدہ کمرہ مختص کرنے پر جواب طلب کیا ہے۔ عدالت نے قانون ساز اسمبلی سے زبانی طور پر یہ سوال کیا کہ یہ بندوبست کس بنیاد پر کیا گیا ہے؟ اس معاملہ پر دائر …
Read More »سکھ سماج نے پوری دنیا میں سماجی و اقتصادی تبدیلی میں اہم کردار ادا کیا : لوک سبھا اسپیکر
نئی دہلی 02 مئی (یو این آئی) لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے آج دہلی یونیورسٹی کے گرو گوبند سنگھ کالج آف کامرس کے 39ویں سالانہ دن سے خطاب کیا۔ اس موقع پر شری برلا نے طلباء کو انعامات بھی دئیے۔ اس موقع پر مسٹر برلا نے گرو گوبند …
Read More »سمبل پور میں دو گروپوں کے درمیان جھڑپ، غیر معینہ مدت کے لیے کرفیو نافذ
بھونیشور، 15 اپریل (یو این آئی) اڈیشہ میں ہنومان جینتی کی تقریبات کے دوران دو گروپوں کے درمیان تشدد کی اطلاعات کے بعد ضلع انتظامیہ نے جمعہ کی رات سمبل پور شہر کے چھ پولیس اسٹیشن حدود میں غیر معینہ مدت کے لیے کرفیو نافذ کر دیا۔اڈیشہ کے ڈائریکٹر جنرل …
Read More »بیٹے کی تدفین کے بعد عتیق احمدو اشرف کا گولی مار کر قتل
لکھنؤ : آج صبح عتیق احمد کے بیٹے اسعد کی تدفین عمل میں آئی، اوررات ہوتے ہوتے عتیق احمد اور ان کے بھائی اشرف احمد کا گولی مار کر قتل کر دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پریاگ راج میں میڈیکل کے لیے لے جاتے وقت گولی مار کر دونوں …
Read More »راہل کی سزا پر روک کی اپیل پر سورت سیشن کورٹ کا فیصلہ 20 اپریل کو ممکن
سورت، 13 اپریل (یو این آئی) ‘مودی سرنیم’ پر ہتک عزت کے معاملے میں سورت کی سیشن عدالت کانگریس لیڈر راہل گاندھی کو میٹرو پولیٹن مجسٹریٹ کی طرف سے سنائی گئی سزا پر روک لگانے کی درخواست پر 20 اپریل کو فیصلہ سنا سکتی ہے۔سورت میں میٹروپولیٹن مجسٹریٹ کی عدالت …
Read More »حکومت تقریباً 10 لاکھ نوکریاں فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے: مودی
نئی دہلی، 13 اپریل (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے سرکاری ملازمین کے طور پر اپنا سفر شروع کرنے والے لوگوں کو آزادی کے سنہری دور میں ہر قدم پر ترقی کی کوششوں میں اپنا حصہ ڈالنے اور شہریوں سے نمٹنے کے دوران ان کی جگہ سے سوچنے …
Read More »