امپھال : (ایجنسی)منی پور میں تشدد کو دیکھتے ہوئے حکومت نے سخت قدم اٹھایا ہے۔ تازہ ترین خبروں میں بتایا جا رہا ہے کہ شرپسندوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم دیا گیا ہے۔ جانکاری کے مطابق منی پور حکومت نے جمعرات کو قبائلیوں اور میتیئی طبقہ کے درمیان بڑھتی …
Read More »سماجی ہم آہنگی کو بگاڑنے والوں کے خلاف حکومت سخت کارروائی کرے گی : وزیر سنیل کمار
پٹنہ :(اے بی این ) جے ڈی (یو) ہیڈکوارٹر میں عوامی سماعت کے پروگرام کے دوران بہار حکومت میں شراب پر پابندی کے محکمہ کے وزیر جناب سنیل کمار نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ساسارام میں سماجی ہم آہنگی کو خراب کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی …
Read More »بہار ی طلبہ میں صلاحیت کی کوئی کمی نہیں : سنجے کمار جھا
پٹنہ (اسٹاف رپورٹر)ایڈو رائز انڈیا کے ڈائریکٹر راہل کمار اور شکھر کیریئر انسٹی چیوٹ کے ڈائریکٹر انجینئر ابھیشیک جھا، نوین جھا، انجینئر آسوتوش جھا نے مشترکہ طورپر کہاکہ ایڈو رائز انڈیا اور شکھر کیریئر انسٹی چیوٹ کے ذریعہ انجینئر داخلہ امتحان جے ای ای اور میڈیکل داخلہ امتحان نیٹ کی …
Read More »مولانا کلیم صدیقی ڈیڑھ سال بعد جیل کی سلاخوں سے باہر آئے
نئی دہلی : مولانا کلیم صدیقی کو بالآخر ڈیڑھ سال بعد جیل سے رِہائی مل ہی گئی۔ ایک ماہ قبل الٰہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ بنچ نے انھیں ضمانت دینے کا فیصلہ سنایا تھا، لیکن انھیں جیل سے باہر آنے کے لیے تھوڑا انتظار کرنا پڑا۔ مولانا کلیم کی رِہائی …
Read More »عالمہ ڈاکٹر نوہیرا شیخ کو گورنر جھارکھنڈ کے بدست ایوارڈ
پانی پر کئے گئے کام کے عوض دیا گیا یہ اعزاز/ مطیع الرحمن عزیز نئی دہلی ( پریس ریلیز / مطیع الرحمن عزیز)آل انڈیا مہیلا امپاورمنٹ پارٹی کے فتح پور مہاراشٹر میں الیکشن میں کامیابی کے بعد پانی پر کئے گئے کام کے تعلق سے دہلی میں منعقدہ پروگرام میں …
Read More »زہریلی شراب پینے سے 12 افراد ہلاک
موتیہاری، 15 اپریل (اے بی این ) بہار کے مشرقی چمپارن ضلع کے ترکاولیا اور پہاڑ پور سمیت مختلف تھانوں کے تحت آنے والے گاووں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مشتبہ حالات میں کل ملاکر 12 لوگوں کی موت ہو گئی۔ذرائع نے ہفتہ کو یہاں بتایا کہ پہاڑ پور …
Read More »میرے خاندان کا نام گینیزبک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج ہونا چاہیے: پشوپتی پارس
حاجی پور(محمد آصف عطا)حاجی پور کی سرزمین سے میرا ناطہ بہت پرانا ہے۔اس کی ترقی کے لئے میں اور میرا پورا خاندان پر عزم ہے۔میرے خاندان کا نام تو اب گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج ہونا چاہیے۔پورے ملک میں ایک خاندان سے پانچ پانچ ایم پی دو مرکزی …
Read More »حاجی پور کی ترقی کے لئے ہم پر عزم ہیں: پشوپتی کمار پارس
حاجی پور/ مہوا(محمد آصف عطا)فوڈ پروسیسنگ انڈسٹری کے مرکزی وزیر پشوپتی کمار پارس دیر شام مہوا کے مدھول میں بابا ویر چوہرمل یوم پیدائش کی تقریبات میں پہنچے۔انہوں نے پوجا کرتے ہوئے بابا چوہرمل مندر کا سنگ بنیاد رکھا۔اس موقع پر منعقدہ پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے حکومت ہند کے …
Read More »بہار شریف میں اپوا اور سی پی آئی (ایم ایل)کی ٹیم کو فرقہ وارانہ تشدد سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے سے روک دیا گیا
پارٹی دفتر میں ٹیم کی نظر بندی، انتظامیہ کا رویہ غیر جمہوری ہے، خواتین ٹیم کو روکنے کا کوئی جواز نہیں۔ کچھ متاثرین کو بلاکر تازہ ترین صورتحال کے بارے میں دریافت کیا، تشدد کی وارداتیں اب بھی جاری علاقہ کے مکینوں نے ہندو مسلم اتحاد کی مثال قائم کردی، …
Read More »تمام مذاہب وطبقات کو آگے بڑھایا جارہا ہے :وزیر اعلیٰ
پٹنہ 6اپریل ،(اے بی این) وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے آج مظفر پور ضلع کے تحت موتی پور کے مرار پور میں قائم اناج پر مبنی ایتھنول پلانٹ نام پلیٹ کی نقاب کشائی کر کے افتتاح کیا۔ افتتاح کے بعد وزیر اعلیٰ نے ایتھنول پلانٹ کا دورہ بھی کیا۔ خطاب …
Read More »