کھیل

اسکویش: پاکستان کو ہراکرہندوستان نے گولڈ میڈل جیت لیا

ہانگژو، 30 ستمبر (یو این آئی) ایشین گیمس میں ہندوستانی مرد اسکویش ٹیم نے ہفتہ کو خطابی مقابلے میں پاکستان کو 2-1 سے ہراکرگولڈ میڈل اپنی جھیل میں ڈال لیا۔ ہانگزو اولمپک سینٹر میں سورو گھوشال، مہیش مانگاونکر اور ابھے سنگھ کی ٹیم نے دلچسپ مقابلے میں پاکستان کو 2-1 …

Read More »

سوچا نہیں تھا کہ میں تیسرے ورلڈ کپ میں کھیلوں گا: اشون

گوہاٹی، 30 ستمبر  زخمی اکشر پٹیل کی جگہ آخری وقت میں ورلڈ کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں منتخب کیے گئے روی چندرن اشون نے کہا کہ زندگی حیرتوں اور سنسنیوں سے بھری ہوئی ہے۔ انہوں نے سوچا بھی نہیں تھا کہ وہ تیسری بار ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل …

Read More »

ہندوستان نے پاکستان کو 10-2 سے ہرا کر سیمی فائنل میں

ہانگژو، 30 ستمبر (یو این آئی) کپتان ہرمن پریت کی ہیٹ ٹرک اور جارحانہ کھیل کے انداز کی بدولت ہندوستان نے ہفتہ کو یکطرفہ مقابلے میں پاکستان کو 10-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔آج پول اے کے پاکستان کے ساتھ میچ میں ہندوستانی …

Read More »

ہندستان نے آسٹریلیا کو 99 رن سے شکست دی، سیریز بھی جیتی

اندور، 24 ستمبر (یو این آئی) ہندوستان نے اتوار کو اندور کے ہولکر اسٹیڈیم میں کھیلے گئے تین میچوں کی ون ڈے سیریز کے دوسرے بارش سے متاثر میچ میں بلے بازوں کے بعد گیند بازوں کی شاندار کارکردگی کی بدولت آسٹریلیا کو 99 رن سے شکست دے دی۔ بارش …

Read More »

بُکنگ ڈاٹ کام نے روہت شرما کو بنایا آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے گلوبل برانڈ ایمبیسیڈر

نئی دہلی، 14 ستمبر (واٹا) آن لائن ٹریول برانڈ بُکنگ ڈاٹ کام نے ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کو آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کی مہم کا برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کیا ہے۔آج یہاں جاری ایک بیان میں، کمپنی نے کہا کہ اس کے ساتھ ہی …

Read More »

بین اسٹوکس نے ون ڈے کرکٹ میں 3000 سے زیادہ رن مکمل کئے

لندن، 14 ستمبر (یو این آئی) انگلینڈ کے آل راؤنڈر بین اسٹوکس نے نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ون ڈے میں اپنی دھماکہ خیز بلے بازی سے ون ڈے کرکٹ میں 3000 رنز کا ہندسہ عبور کر لیا۔تجربہ کار آل راؤنڈر نے گزشتہ سال ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا …

Read More »

پرتھوی شا انجری کی وجہ سے طویل عرصے تک کرکٹ سے ہوئے دور

ممبئی، 14 ستمبر (یو این آئی) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے اسٹار کھلاڑی پرتھوی شا گھٹنے کی انجری میں مبتلا ہونے کی وجہ سے طویل عرصے کے لئے کرکٹ کے میدان سے دور ہوگئے ہیں۔ای ایس پی این کرک انفو کے مطابق، پرتھوی کو چوٹ سے ٹھیک ہونے میں تین سے …

Read More »

پاکستان کے خلاف ہندوستان کی تاریخی جیت

کولمبو، 11 ستمبر (یو این آئی) ویراٹ کوہلی (ناٹ آؤٹ 122) اور کے ایل راہل (ناٹ آؤٹ 111) کی طوفانی بلے بازی کے بعد چائنا مین گیند باز کلدیپ یادو (25 رن پر 5 وکٹ) کی کرشمائی کارکردگی کی بدولت ہندوستان نے پیر کے روز ایشیا کپ سپر فور مرحلے …

Read More »

سید عابد علی ہندستان کے ایک ورسٹائل کرکٹر

نئی دہلی، 8 ستمبر(یواین آئی) سیدعابد علی ساٹھ اور ستر کی دہائی کے درمیان ایک ایسے ہندستانی آل راؤنڈر اور ہرفن مولا کھلاڑی تھے جنہوں نے ہندوستان کی کرکٹ ٹیم میں اہم کردار ادا کیا۔سید عابد علی ایک ورسٹائل ہندوستانی کرکٹر تھے۔ وہ ایک محنتی بلے بازہونے کے ساتھ ساتھ …

Read More »

کرو یا مرو کے میچ میں بنگلہ دیش کے سامنے سری لنکا کا چیلنج

کولمبو، 8 ستمبر (یو این آئی) دو دن کے مختصر وقفے کے بعد ایشیا کپ 2023 کے سپر فور مرحلے میں ہفتہ کو بنگلہ دیش اور سری لنکا کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوگا۔ بنگلہ دیش آر پریماداسا اسٹیڈیم میں میچ جیتنے کے لیے پرعزم ہے جبکہ سری لنکا جیت کے …

Read More »