ریاستی خبریں

اجلاس کی تیاریوں کے لئے میٹنگ کا انعقاد اور استقبالیہ کی تشکیل

شہر کٹیہار میں اجلاس نقباء 9/دسمبر کو امارت شرعیہ کے زیر اہتمام9/دسمبر2023ء کو شہر کٹیہار میں ضلع کٹیہار کے نقباء ونائبین نقباء امارت شرعیہ، علماء وائمہ کرام،مدارس کے ذمہ داران، دانشوران،سماجی کارکنان اور خواص کا ایک اجلاس ہونا طے پایاہے، امیر شریعت مفکرملت حضرت مولانا احمد ولی فیصل رحمانی مدظلہ …

Read More »

المدد فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام اسلامیہ پلس ٹو اسکول میں جشن سرسید پرجوش انداز میں منایا گیا۔

 سہرسہ/18 اکتوبر (لطف الرحمن صمدانی علیگ)المدد ایجوکیشن اینڈ ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام سرسید احمد خان کے یوم ولادت کے موقع پر سرسید ڈے کا انعقاد اسلامیہ پلس ٹو اسکول میں کیا گیا، جس میں مہمان خصوصی کے طور پر جوائنٹ کمشنر محمد وارث خان اور مہمان اعزازی کے طور پر  …

Read More »

جواکھیلنے کے نام پر قتل ‘ پولس ۵ جرائم پیشہ افراد کو کیا گرفتار

سمستی پور (زکی احمد) ڈی ایس پی صدر کے میٹنگ روم میں پریس کانفرنس کا اہتمام کیا گیا۔ پریس کانفرنس میں صدر کے ڈی ایس پی سنجے کمار پانڈے نے بتایا کہ 7 اکتوبر 2023 کو مسری گھراری پولیس اسٹیشن کے تحت گاؤں چک حبیب میں سوکیش سنگھ کے بکری …

Read More »

مجلس علماء جھارکھنڈ ضلع لاتیہار کا انتخاب عمل میں آیا

صدرمفتی گلزار قاسمی ، نائب صدر مولانا عبد الواجد چترویدی اور جنرل سکریٹر مولانا رضوان دانش  منتخب رانچی؍لاتیہار:مورخہ ۱۲؍اکتوبر بروز جمعرات ۲۰۲۳ء زیر صدارت مولانا صابر حسین صاحب مظاہری بہ مقام مدرسہ خیر العلوم چندوا (ٹوری)لاتیہار مجلس علماء ضلع لاتیہار کی انتخابی نشست کا انعقاد ہوا۔ نشست کا آغاز قاری …

Read More »

ملک کے باشندہ صرف یہی کہے گا ’’بھارت جیتے گا‘‘ للن صراف

سہرسہ : (اے بی این ) سہرسہ میں جے ڈی یو پروفیشنل اینڈ انڈسٹری سیل اور جے ڈی یو ایجوکیشن سیل کے ضلعی سطح کے تربیتی اور ڈائیلاگ پروگرام کا ایک عظیم الشان پروگرام منعقد کیا گیا۔ پروگرام میں جے ڈی یو کے قانون ساز کونسلر اور ریاستی خزانچی اور دونوں …

Read More »

عصمت دری معاملے میں دہلی کورٹ نے بی جے پی لیڈر شاہنواز حسین کو بھیجا سمن

نئی دہلی : دہلی کی ایک عدلات نے مبینہ عصمت دری اور دھمکی کے ایک معاملے میں بی جے پی لیڈر سید شاہنواز حسین کو سمن بھیجا ہے۔ عدالت نے شاہنواز حسین کو کلین چٹ دینے والی دہلی پولیس کی رپورٹ کو خارج کرتے ہوئے عصمت دری (آئی پی سی کی …

Read More »

چکنا شریف میں عرس طارق ملت،قاری غلام خیرالوری

  مظفرپور(پریس ریلیز)عرس طارق ملت پیر طریقت رہبر شریعت حضرت علامہ مولانا ابوالخیر صاحب رحمتہ اللہ علیہ خانقاہ تیغیہ علائیہ طارقیہ چکنا شریف ضلع مظفرپور بہار میں منعقد ہوئی جس کی سرپرستی شہزادہ حضور طارق ملت ناشر مسلک اعلی حضرت حضرت مولانا حافظ وقاری غلام خیرالوری صاحب قبلہ سجادہ نشین …

Read More »

امام احمد رضا کانفرنس بحسن و خوبی اختتام پزیر

سیتامڑھی(پریس ریلیز) بموقع سنگ بنیاد مسجد اعلیٰ حضرت انصاری محلہ اعلیٰ حضرت نگر حسینا سیتامڑھی میں 07 اکتوبر 2023 عیسوی بعد نماز مغرب  بڑے طمطراق کے ساتھ ”امام احمدرضا کانفرنس“منعقد ہوٸ جس کی سرپرستی پیر طریقت حضرت علامہ صغیر احمد صغیرالقادری سرلاہی نیپال،سیف رضا حضرت علامہ مفتی محمد نورالھدیٰ قادری …

Read More »

پی ایم کسم اسکیم کمپونینٹ کے لیے شکتی پمپس کو پہلا تجارتی آرڈر ملا

پٹنہ۔ قابل تجدید توانائی کے شعبے میں ایک سرکردہ کھلاڑی شکتی پمپس کو پی ایم-کُسم اسکیم کمپوننٹ-سی کے تحت اجمیر بجلی سپلائی کار پو ریشن سے 149.7 کروڑ روپے کا اپنا پہلا تجارتی آرڈر موصول ہوا ہے۔ یہ اہم کامیابی ہندوستان کو توانائی اور زرعی طریقوں میں خود انحصار بنانے …

Read More »

پٹنہ۔ پریس ریلیز۔ بی جے پی کے ذریعے ذات پر مبنی مردم شماری کو روکنے کی سازشوں کے باوجود بہار کی عظیم اتحاد حکومت نے اس کام کو مکمل کرکے اس کے اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں یہ نتیش کمار اور ان کی حکومت کا بڑا کارنامہ ہے۔ …

Read More »