Recent Posts

سماجی ہم آہنگی کو بگاڑنے والوں کے خلاف حکومت سخت کارروائی کرے گی : وزیر سنیل کمار

پٹنہ :(اے بی این ) جے ڈی (یو) ہیڈکوارٹر میں عوامی سماعت کے پروگرام کے دوران بہار حکومت میں شراب پر پابندی کے محکمہ کے وزیر جناب سنیل کمار نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ساسارام میں سماجی ہم آہنگی کو خراب کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی …

Read More »

سہسرام معاملے میں پولیس کارروائی کو مذہبی رنگ دینا افسوسناک ہے : نیرج کمار

پٹنہ۔(اے بی این)سہسرام تشدد معاملے پر جے ڈی (یو) کے ہیڈکوارٹر میں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پارٹی کے چیف ترجمان اور قانون ساز کونسل کے رکن نیرج کمار نے بی جے پی لیڈروں پر سخت حملہ کیا۔ چیف ترجمان نیرج کمار نے الزام لگایا کہ اب تک …

Read More »

ہائی کورٹ سے PIL مسترد، شیعہ وقف بورڈ کو ملی بڑی کامیابی: افضل عباس

پٹنہ۔(پریس ریلیز) بہار اسٹیٹ شیعہ وقف بورڈ کے چیئرمین اور جدیو اقلیتی شعبہ کے سابق قومی صدر افضل عباس نے ایک پریس کانفرنس کے ذریعہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ جب سے مجھے چیئرمین کے عہدے پر نامزد کیا گیا ہے، تب سے لگاتار واٹس ایپ اور فیس بک پر …

Read More »