Tag Archives: #pmindia

تمام ہندوستانی زبانوں کو فروغ دینے سے ہی قوم بااختیار ہوگی۔ امیت شاہ

نئی دلی۔ 4؍  اگست۔ ایم این این۔ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے جمعہ کو کہا کہ ہندی کا مقامی زبانوں سے مقابلہ نہیں ہے اور تمام ہندوستانی زبانوں کو فروغ دینے سے ہی ملک کو بااختیار بنایا جائے گا۔یہاں سرکاری زبان سے متعلق پارلیمنٹ کی کمیٹی کے 38ویں اجلاس …

Read More »