منگل، 13 اکتوبر، 2026
اردوहिन्दीEnglish
آواز ای بہار

آواز ای بہار

ای پیپر
اہم خبریںقومیسیاستکھیلبہارقومیسیاستکھیلمضامینعالمی خبریںمزید
  • اہم خبریں
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • اہم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
آواز ای بہار
  • ہوم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
اردوहिन्दीEnglish

آواز ای بہار

بہار کی آواز — اردو، ہندی اور انگریزی میں تازہ ترین خبریں

زمرے

  • مقامی
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم

فوری لنکس

  • ہوم
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط

نیوز روم

  • ادارتی پالیسی
  • تصحیح و شکایات
  • اشتہارات
  • نیوز روم رابطہ

زبانیں

  • اردو (Urdu)
  • हिन्दी (Hindi)
  • English

ہمیں فالو کریں

سبسکرائب

Email: awazebihar@gmail.com|Phone: +91-9473486854

© 2026 Awaz E Bihar Publications. جملہ حقوق محفوظ ہیں

Designed and Developed byZeloiteZeloite
جدید تکنیک کی ٹریننگ سے ریاست میں ماہی پروری  کا تیزی سے فروغ، پیداوار میں اضافہ
  1. ہوم
  2. بہار
بہار

جدید تکنیک کی ٹریننگ سے ریاست میں ماہی پروری کا تیزی سے فروغ، پیداوار میں اضافہ

Awaz E Bihar
•2 اکتوبر، 2026 کو 01:31 PM•11 ویوز•2 منٹ پڑھیں

جلد ہی، 10,000 کسانوں کو مچھلی پالنے کی مفت ٹرننگ دی جائے گی

بہار حکومت ریاست میں مچھلی پروری کو فروغ دینے کے لیے مسلسل کوشاں ہے۔ اس سلسلے میں ریاست میں مچھلی پالنے والوںکو جدید تکنیک سے تربیت دی جارہی ہے۔ یہ ٹریننگ نہ صرف ریاست بلکہ پورے ملک کے معروف اداروں میں بھی فراہم کی جارہی ہے۔ اب تک ہزاروں فش فارمرز کو تربیت دی جا چکی ہے۔
اس ٹریننگ کے ذریعے انہیں ملک اور دنیا میں استعمال ہونے والی مچھلی کی فارمنگ کی جدید تکنیکوں سے متعارف کرایا جاتا ہے۔ انہیں یہ سکھایا جاتا ہے کہ وہ کس طرح جدید ترین سائنسی تکنیکوں کو استعمال کرتے ہوئے کم قیمت پر بہتر مچھلی پیدا کر سکتے ہیں۔ ماہی پروری کی تربیت اور توسیعی اسکیم کا مقصد ریاست کے مچھلی کاشتکاروں کو ماہی گیری کی جدید ترین تکنیکوں اورماہی پروری کے جدید طریقوں کی تربیت دینا ہے، اس طرح ان کی مچھلی کی پیداوار اور سالانہ آمدنی میں اضافہ ہوتا ہے۔ یہٹریننگ بالکل مفت ہے۔ رجسٹریشن فیس کے علاوہ فائدہ اٹھانے والوں سے کوئی اضافی فیس نہیں لی جاتی ہے۔ اس ٹریننگ سے ریاست کی مچھلی کی پیداوار کو فائدہ پہنچ رہا ہے، اس میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور اس پیشے سے وابستہ کسانوں کی زندگیوں میں معاشی خوشحالی آ رہی ہے۔
اس پہل کو جاری رکھتے ہوئے، ریاستی مویشی و ماہی پروری وسائل محکمہ نے مالی سال 2026-27 میں 9,685 کسانوں کو مفت مچھلی پروری کی ٹریننگفراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس مقصد کے لیے ’فشریز ٹریننگ اینڈ ایکسٹینشن اسکیم‘ کے تحت درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔ اس پروگرام کے تحت 9,685 فش فارمرز/ماہی گیروں کو کل 332 بیچوں میں ریاست کے اندر اور باہر واقع معروف فشریز اداروں میں تربیت دی جائے گی۔
مچھلی کی پیداوار اور تجارت کو فروغ دینے کے لیے 70,221 مچھلی کاشتکاروں کو ریاست کے اندر اور باہر ماہی پروری کے اداروں میں مفت جدید تربیت فراہم کی گئی ہے۔ ان میں سے 52,485 مچھلی کاشتکار ریاست کے اندر اور 17,726 کو ریاست سے باہر کے اداروں میں تربیت دی گئی ہے۔
شیئر کریں:

Awaz E Bihar

تجربہ کار صحافی اور مصنف

متعلقہ خبریں

گردنی باغ کے علاوہ کہیں بھی دھرنا دیا تو ہوگی قانونی کارروائی
بہار

گردنی باغ کے علاوہ کہیں بھی دھرنا دیا تو ہوگی قانونی کارروائی

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•9 ویوز
 سمراٹ چودھری نے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے بینک کھاتوں میں امدادی رقم منتقل کی
بہار

سمراٹ چودھری نے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے بینک کھاتوں میں امدادی رقم منتقل کی

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•21 ویوز
پی ایم سی ایچ میں اب ایک ساتھ 2500 بستروں پر مریضوں کا جدید طبی سہولتوں کے ساتھ علاج ہوگا: سمراٹ چودھری
بہار

پی ایم سی ایچ میں اب ایک ساتھ 2500 بستروں پر مریضوں کا جدید طبی سہولتوں کے ساتھ علاج ہوگا: سمراٹ چودھری

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•9 ویوز