منگل، 13 اکتوبر، 2026
اردوहिन्दीEnglish
آواز ای بہار

آواز ای بہار

ای پیپر
اہم خبریںقومیسیاستکھیلبہارقومیسیاستکھیلمضامینعالمی خبریںمزید
  • اہم خبریں
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • اہم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
آواز ای بہار
  • ہوم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
اردوहिन्दीEnglish

آواز ای بہار

بہار کی آواز — اردو، ہندی اور انگریزی میں تازہ ترین خبریں

زمرے

  • مقامی
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم

فوری لنکس

  • ہوم
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط

نیوز روم

  • ادارتی پالیسی
  • تصحیح و شکایات
  • اشتہارات
  • نیوز روم رابطہ

زبانیں

  • اردو (Urdu)
  • हिन्दी (Hindi)
  • English

ہمیں فالو کریں

سبسکرائب

Email: awazebihar@gmail.com|Phone: +91-9473486854

© 2026 Awaz E Bihar Publications. جملہ حقوق محفوظ ہیں

Designed and Developed byZeloiteZeloite
پی ایم رہائش منصوبہ کے تحت مکانوں کی تعمیر میں تیزی لانے کا ہدف
  1. ہوم
  2. بہار
بہار

پی ایم رہائش منصوبہ کے تحت مکانوں کی تعمیر میں تیزی لانے کا ہدف

Awaz E Bihar
•6 اکتوبر، 2026 کو 06:36 PM•13 ویوز•3 منٹ پڑھیں

پٹنہ، 6 اکتوبر(اے بی این ) وزیر اعظم رہائش منصوبہ(دیہی) کے تحت بہار میں اب تک 42 لاکھ 83 ہزار 611 مکانات کی تعمیر مکمل ہو چکی ہے۔ مالی سال 2016-17 سے اب تک ریاست کو 49 لاکھ 16 ہزار 729 مکانات کا ہدف ملا ہے جس کے مقابلے میں 49 لاکھ 9 ہزار 816 مکانات کی منظوری دی گئی ہے۔ منظور شدہ مکانات میں سے 87.25 فیصد کی تعمیر مکمل ہو چکی ہے۔ اس دوران 6 لاکھ 26 ہزار 205 مکانات ابھی تک زیر التواء ہیں۔ محکمہ دیہی ترقیات ان مکانات کی تیزی سے تکمیل کو یقینی بنانے کے لیے اضلاع اور بلاکوں کی مسلسل نگرانی کر رہا ہے۔
مالی سال 2026-27 میں اس اسکیم کے تحت اب تک تقریباً تین ہزار کروڑ روپے خرچ کیے جا چکے ہیں۔ زیر التوا مکانات کی تعمیر میں تیزی لانے کے لیے ضلع اور بلاک سطح کے افسران کے ساتھ ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ باقاعدہ جائزہ لیا جارہا ہے۔ مالی سال 2026-27 سے مستفید؍ کو رہائشی مدد رقم ایس این اے ماڈل کے ذریعہ آر بی آئی کے ذریعہ سیدھے ان کے بنک کھاتے میں بھیجی جارہی ہے ۔وزیر اعظم رہائش منصوبہ(گرامین) ویٹنگ لسٹ سے باہر رہ جانے والے سروے شدہ خاندانوں کو شامل کرنے کے لیے 27 ستمبر کو گرام سبھا منعقد کی گئیں۔ ریاست بھر میں 8,012 گرام پنچایتوں میں گرام سبھا کے ذریعے فہرست کو منظوری دی گئی ہے، جبکہ 37 گرام پنچایتوں میں منظوری کا عمل جاری ہے۔ گرام سبھا کے ذریعہ منظور شدہ فہرست کو ضلع اپیل کمیٹی کے ذریعہ حتمی شکل دی جارہی ہے۔ اس پورے عمل کو 31 اکتوبر 2026 تک مکمل کرنے کا ہدف ہے۔
اس کے بعد مالی سال 2026-27 کے لیے مرکز سے موصول ہونے والے نئے ہدف کو ضلع وار، بلاک وار اور پنچایت کے حساب سے مختص کیا جائے گا۔بے زمین استفادہ کنندگان کو مکانات کی تعمیر کے لیے رہائشی اراضی فراہم کرنے کے لیے محکمہ ریونیو و اصلاح اراضی کے ساتھ تال میل جاری ہے۔ جہاں حکومت کی طرف سے فراہم کردہ رہائشی زمین دستیاب نہیں ہے، وزیر اعلیٰ ہاؤسنگ سائٹ پرچیز اسسٹنس اسکیم کے تحت مقامی نرخوں اور MVR کی بنیاد پر زمین کی خریداری کے لیے 1 لاکھ روپے فراہم کیے جاتے ہیں۔
دیہی ترقیات کے وزیر جناب شرون کمار کے مطابق وزیر اعظم رہائش منصوبہ (دیہی) کے تحت اہل خاندانوں کو بروقت، مستقل مکان فراہم کرنا محکمہ کی ترجیح ہے۔ زیر التوا ہاؤسنگ پروجیکٹوں کی تکمیل میں تیزی لانے کے لیے اضلاع اور بلاکوں کا مسلسل جائزہ لیا جا رہا ہے۔ ویٹ لسٹ کا عمل مکمل ہونے کے بعد، پنچایت سطح پر نئے اہداف مختص کیے جائیں گے، تاکہ زیادہ سے زیادہ ضرورت مند خاندان اس اسکیم سے فائدہ اٹھا سکیں۔
شیئر کریں:

Awaz E Bihar

تجربہ کار صحافی اور مصنف

متعلقہ خبریں

گردنی باغ کے علاوہ کہیں بھی دھرنا دیا تو ہوگی قانونی کارروائی
بہار

گردنی باغ کے علاوہ کہیں بھی دھرنا دیا تو ہوگی قانونی کارروائی

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•10 ویوز
 سمراٹ چودھری نے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے بینک کھاتوں میں امدادی رقم منتقل کی
بہار

سمراٹ چودھری نے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے بینک کھاتوں میں امدادی رقم منتقل کی

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•21 ویوز
پی ایم سی ایچ میں اب ایک ساتھ 2500 بستروں پر مریضوں کا جدید طبی سہولتوں کے ساتھ علاج ہوگا: سمراٹ چودھری
بہار

پی ایم سی ایچ میں اب ایک ساتھ 2500 بستروں پر مریضوں کا جدید طبی سہولتوں کے ساتھ علاج ہوگا: سمراٹ چودھری

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•9 ویوز