Tuesday, 13 October 2026
اردوहिन्दीEnglish
Awaz E Bihar

Awaz E Bihar

E-Paper
Top StoriesNationalPoliticsSportsBiharNationalPoliticsSportsArticlesWorld NewsMore
  • Top Stories
  • National
  • Politics
  • Sports
  • Bihar
  • National
  • Politics
  • Sports
  • Articles
  • World News
  • Top
  • National
  • Politics
  • Sports
  • Bihar
  • National
  • Politics
  • Sports
  • Articles
Awaz E Bihar
  • Home
  • National
  • Politics
  • Sports
  • Bihar
  • National
  • Politics
  • Sports
  • Articles
  • World News
  • E-Paper
  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms of Service
اردوहिन्दीEnglish

Awaz E Bihar

Bihar's Voice — Breaking News in Urdu, Hindi & English

Categories

  • Local
  • National
  • Politics
  • Business
  • Technology
  • Sports
  • Health
  • Education

Quick Links

  • Home
  • E-Paper
  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms of Service

Newsroom

  • Editorial Policy
  • Corrections & Complaints
  • Advertise With Us
  • Newsroom Contact

Languages

  • اردو (Urdu)
  • हिन्दी (Hindi)
  • English

Follow Us

Subscribe

Email: awazebihar@gmail.com|Phone: +91-9473486854

© 2026 Awaz E Bihar Publications. All rights reserved

Designed and Developed byZeloiteZeloite
Hamas opposes foreign surveillance of Gaza, insists on adhering to ceasefire
  1. Home
  2. World News
World News

Hamas opposes foreign surveillance of Gaza, insists on adhering to ceasefire

Awaz E Bihar•14 December 2025 at 01:12 pm•3 views•3 min read

غزہ کے وسطی علاقے میں اسرائیلی خصوصی فورسز کی جانب سے داخلی سکیورٹی کے ذمہ دار کے قتل اور حماس کے رہنما رائد سعد کی ہلاکت کے بعد حماس نے اعلان کیا کہ اس نے امن معاہدے کے تمام نکات کی پابندی کی ہے جبکہ اسرائیل نے اس کی خلاف ورزی کررہا ہے۔حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ خلیل الحیہ نے اتوار کو جاری ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ تحریک غزہ پر ہر قسم کی بیرونی نگرانی کو مسترد کرتی ہے۔انہوں نے واضح کیا کہ تحریک امن معاہدے کی پابند ہے اور غزہ میں " پیس کونسل" کا کردار معاہدے کی عملی نگرانی اور تعمیر نو کے کام کی دیکھ بھال تک محدود ہے۔حماس نے گذشتہ بیان میں خبردار کیاتھا کہ غزہ پر کسی بھی قسم کی نگرانی کی کوششوں، بے دخل کرنے اور غزہ کو کو دوبارہ ترتیب دینے کی کوششوں کی سخت مخالفت کرتی ہے۔ حماس نے کہا کہ فلسطینی عوام ہی اپنے حکمران کا انتخاب کریں گے، اپنی امور کو خود سنبھالنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور اپنے دفاع، زمین کی آزادی اور مکمل خودمختار ریاست کے قیام کا قانونی حق رکھتے ہیں جس کا دارالحکومت یروشلم ہوگا۔
حماس نے ثالثوں اور امریکی انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ وہ اسرائیل پر امن معاہدے کی پابندی کے لیے دباؤ ڈالیں۔ "اس کی مسلسل اور منصوبہ بند خلاف ورزیوں کی مذمت کریں، راستوں خصوصاً رفح کراسنگ کو دونوں طرف سے کھولیں اور امداد کی فراہمی کو تیز کریں"۔ جماعت نے عرب ممالک پر زور دیا کہ وہ فوری اقدامات کریں اور اسرائیل پر دباؤ ڈالیں تاکہ راستے کھلیں، امداد پہنچے، فوری ریلیف اور تعمیراتی منصوبے نافذ ہوں اور دو ملین سے زائد فلسطینیوں کی روزمرہ انسانی ضروریات پوری ہوں۔
حماس نے مزید کہا کہ "غزہ، مغربی کنارے اور یروشلم کے قبضے میں اسرائیلی سفاکیت کے دوران کیے گئے جرائم منظم اور واضح ہیں" اور بین الاقوامی عدالت انصاف اور بین الاقوامی فوجداری عدالت سے مطالبہ کیا کہ وہ اسرائیلی قیادت کے خلاف کارروائی جاری رکھیں۔ تحریک نے کہا کہ قومی اتحاد ہی اسرائیل کے فلسطینی مسئلے کو دبانے کے منصوبوں کا مقابلہ کرنے کا واحد راستہ ہے۔یاد رہے کہ 10 اکتوبر سے اسرائیل اور حماس کے درمیان غیر مستحکم جنگ بندی نافذ ہے، جبکہ دونوں فریق اس کی خلاف ورزی کا الزام ایک دوسرے پر عائد کرتے ہیں۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ جو اس معاہدے کی سرپرستی کر رہی ہے، اس کی دوسری مرحلے میں منتقلی کے لیے دباؤ ڈال رہی ہے، جبکہ اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاھو نے اس مرحلے کو "پیچیدہ" قرار دیا ہے۔
Share:

Related News

Aerial attack on gold mine in Sudan kills at least 72 miners
World News

Aerial attack on gold mine in Sudan kills at least 72 miners

Awaz E Bihar•12 October 2026•13 views
Operation "Al-Fajr Al-Yamin" Ongoing; Attacks on Houthi Bases and Weapons Depots Continue
World News

Operation "Al-Fajr Al-Yamin" Ongoing; Attacks on Houthi Bases and Weapons Depots Continue

Awaz E Bihar•11 October 2026•6 views
Fighting intensifies in Yemen, raising fears of a severe humanitarian crisis
World News

Fighting intensifies in Yemen, raising fears of a severe humanitarian crisis

Awaz E Bihar•7 October 2026•9 views