منگل، 13 اکتوبر، 2026
اردوहिन्दीEnglish
آواز ای بہار

آواز ای بہار

ای پیپر
اہم خبریںقومیسیاستکھیلبہارقومیسیاستکھیلمضامینعالمی خبریںمزید
  • اہم خبریں
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • اہم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
آواز ای بہار
  • ہوم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
اردوहिन्दीEnglish

آواز ای بہار

بہار کی آواز — اردو، ہندی اور انگریزی میں تازہ ترین خبریں

زمرے

  • مقامی
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم

فوری لنکس

  • ہوم
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط

نیوز روم

  • ادارتی پالیسی
  • تصحیح و شکایات
  • اشتہارات
  • نیوز روم رابطہ

زبانیں

  • اردو (Urdu)
  • हिन्दी (Hindi)
  • English

ہمیں فالو کریں

سبسکرائب

Email: awazebihar@gmail.com|Phone: +91-9473486854

© 2026 Awaz E Bihar Publications. جملہ حقوق محفوظ ہیں

Designed and Developed byZeloiteZeloite
 کسانوں کی زمین کا مناسب معاوضہ دیا جائے
  1. ہوم
  2. بہار
بہار

کسانوں کی زمین کا مناسب معاوضہ دیا جائے

Awaz E Bihar
•7 اکتوبر، 2026 کو 05:59 PM•12 ویوز•3 منٹ پڑھیں

پٹنہ :(اے بی این ) کسانوں کی زمین کا مسئلہ اب تحریک کی جانب بڑھتا دکھائی دے رہا ہے۔ ’بھارتیہ کسان یونین‘ (بی کے یو) کے لیڈر راکیش ٹکیت نے ریاست میں کسان تحریک چلانے کا اعلان کر دیا ہے۔ ان کا مطالبہ ہے کہ سرکاری کاموں کے لیے لی جانے والی کسانوں کی زمین کا مناسب معاوضہ دیا جائے اور بہار سٹی ڈیولپمنٹ ایکٹ واپس لیا جائے۔
قابل ذکر ہے کہ بہار میں مجوزہ سیٹلائٹ ٹاؤن شپ کے لیے زرعی زمین لیے جانے کی کسان مخالفت کر رہے ہیں۔ اس معاملہ میں ٹکیت نے کہا کہ کسانوں کو اپنے حقوق کے لیے لڑنا ہوگا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ بہار میں کسان تحریک ابھی کمزور ہے۔ ریاست سے باہر کام کرنے والے لوگ جہاں رہ رہے ہیں، وہاں سے بھی اس تحریک کی حمایت کریں۔ راکیش ٹکیت نے زرعی منڈیوں اور مارکیٹ کمیٹیوں کا مسئلہ بھی اٹھایا۔ ان کا الزام ہے کہ ان کے بند ہونے سے کسان پہلے ہی کمزور ہو چکے ہیں۔ اب کسانوں کی زمین لیے جانے کی بات سامنے آ رہی ہے۔ ٹکیت کے مطابق بہار کے کسان اس مسئلے کو سمجھ چکے ہیں اور اپنے حقوق کے لیے تحریک کا راستہ اختیار کریں گے۔
’بھارتیہ کسان یونین‘ نے بہار سٹی ڈیولپمنٹ ایکٹ واپس لینے کا مطالبہ بھی زور و شور سے کیا ہے۔ تنظیم کا کہنا ہے کہ سیٹلائٹ ٹاؤن شپ کے لیے زرعی زمین لینے کے بجائے گاؤں کی ترقی پر توجہ دی جانی چاہیے۔ اس کے علاوہ کسانوں کی زمین سے متعلق فیصلہ ان کی تشویش کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا جانا چاہیے۔ یونین نے کسانوں کے قرض معاف کرنے کا مطالبہ بھی کیا۔ تمام فصلوں کے لیے ایم ایس پی طے کرنے میں C2+50 فیصد فارمولہ نافذ کرنے کی بات کہی گئی ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ کھیتی کی مکمل لاگت کے اوپر 50 فیصد اضافی رقم شامل کر کے فصل کی ایم ایس پی طے کی جائے۔ 60 سال سے زیادہ عمر کے کسانوں اور مزدوروں کو ہر ماہ 10 ہزار روپے پنشن دینے کا مطالبہ بھی کیا گیا ہے۔
اس درمیان راکیش ٹکیت نے لوگوں سے مذہب کے نام پر تقسیم ہونے سے بچنے کی اپیل کی۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک کی حکومت آئین کے مطابق چلنی چاہیے۔ انہوں نے یہ الزام بھی لگایا کہ بڑے کاروباری گروپوں کا حکومت کے کام کاج پر اثر بڑھ رہا ہے۔ واضح رہے کہ بہار میں سیٹلائٹ ٹاؤن شپ کے لیے زرعی زمین لیے جانے کی کسان پہلے سے مخالفت کرتے رہے ہیں۔
شیئر کریں:

Awaz E Bihar

تجربہ کار صحافی اور مصنف

متعلقہ خبریں

گردنی باغ کے علاوہ کہیں بھی دھرنا دیا تو ہوگی قانونی کارروائی
بہار

گردنی باغ کے علاوہ کہیں بھی دھرنا دیا تو ہوگی قانونی کارروائی

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•10 ویوز
 سمراٹ چودھری نے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے بینک کھاتوں میں امدادی رقم منتقل کی
بہار

سمراٹ چودھری نے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے بینک کھاتوں میں امدادی رقم منتقل کی

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•21 ویوز
پی ایم سی ایچ میں اب ایک ساتھ 2500 بستروں پر مریضوں کا جدید طبی سہولتوں کے ساتھ علاج ہوگا: سمراٹ چودھری
بہار

پی ایم سی ایچ میں اب ایک ساتھ 2500 بستروں پر مریضوں کا جدید طبی سہولتوں کے ساتھ علاج ہوگا: سمراٹ چودھری

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•9 ویوز