منگل، 13 اکتوبر، 2026
اردوहिन्दीEnglish
آواز ای بہار

آواز ای بہار

ای پیپر
اہم خبریںقومیسیاستکھیلبہارقومیسیاستکھیلمضامینعالمی خبریںمزید
  • اہم خبریں
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • اہم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
آواز ای بہار
  • ہوم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
اردوहिन्दीEnglish

آواز ای بہار

بہار کی آواز — اردو، ہندی اور انگریزی میں تازہ ترین خبریں

زمرے

  • مقامی
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم

فوری لنکس

  • ہوم
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط

نیوز روم

  • ادارتی پالیسی
  • تصحیح و شکایات
  • اشتہارات
  • نیوز روم رابطہ

زبانیں

  • اردو (Urdu)
  • हिन्दी (Hindi)
  • English

ہمیں فالو کریں

سبسکرائب

Email: awazebihar@gmail.com|Phone: +91-9473486854

© 2026 Awaz E Bihar Publications. جملہ حقوق محفوظ ہیں

Designed and Developed byZeloiteZeloite
گاندھی کا سچائی اور عدم تشدد کا پیغام، شاستری کی سادگی اور ملک کی خدمت آج بھی اہم: نتیش کمار
  1. ہوم
  2. بہار
بہار

گاندھی کا سچائی اور عدم تشدد کا پیغام، شاستری کی سادگی اور ملک کی خدمت آج بھی اہم: نتیش کمار

Awaz E Bihar
•2 اکتوبر، 2026 کو 07:34 PM•13 ویوز•2 منٹ پڑھیں

جنتا دل یونائیٹڈ (جے ڈی یو) کے قومی صدر، بہار کے سابق وزیر اعلیٰ اور راجیہ سبھا کے رکن نتیش کمار نے بابائے قوم مہاتما گاندھی اور سابق وزیر اعظم لال بہادر شاستری کے یوم پیدائش پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ گاندھی جی کے سچائی، عدم تشدد، قربانی اور باہمی ہم آہنگی کے نظریات ملک کے اتحاد اور سماجی ہم آہنگی کی سب سے بڑی طاقت ہیں، جبکہ شاستری جی کی سادہ زندگی، ایمانداری اور ملک کی خدمت کا جذبہ آج بھی عوامی زندگی کے لیے قابل تقلید ہے۔مسٹر کمار نے آج اپنے پیغام میں کہا کہ مہاتما گاندھی نے اپنی زندگی اور جدوجہد کے ذریعے ملک کو اتحاد، بھائی چارے، امن اور سماجی ہم آہنگی کا پیغام دیا۔ ان کے نظریات صرف تاریخ کا ورثہ نہیں ہیں بلکہ موجودہ اور مستقبل کے لیے بھی رہنما ہیں۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ باپو کے اصولوں کو اپنی زندگی اور عوامی طرز عمل میں اپناتے ہوئے ان کے نظریات کو نئی نسل تک پہنچایا جائے۔سابق وزیر اعلیٰ نے کہا کہ معاشرے کو جوڑنے والی سیاست ہی ملک کو مضبوط کرتی ہے۔ اگر بھائی چارہ، باہمی ہم آہنگی اور سماجی اتحاد مضبوط ہوگا تو جمہوری نظام اور ترقی کی بنیاد بھی مضبوط ہوگی۔ گاندھی جی کے دکھائے ہوئے راستے پر چل کر معاشرے میں باہمی اعتماد اور خوش گوار ماحول برقرار رکھنے کا عہد کرنا چاہیے۔
شیئر کریں:

Awaz E Bihar

تجربہ کار صحافی اور مصنف

متعلقہ خبریں

گردنی باغ کے علاوہ کہیں بھی دھرنا دیا تو ہوگی قانونی کارروائی
بہار

گردنی باغ کے علاوہ کہیں بھی دھرنا دیا تو ہوگی قانونی کارروائی

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•10 ویوز
 سمراٹ چودھری نے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے بینک کھاتوں میں امدادی رقم منتقل کی
بہار

سمراٹ چودھری نے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے بینک کھاتوں میں امدادی رقم منتقل کی

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•21 ویوز
پی ایم سی ایچ میں اب ایک ساتھ 2500 بستروں پر مریضوں کا جدید طبی سہولتوں کے ساتھ علاج ہوگا: سمراٹ چودھری
بہار

پی ایم سی ایچ میں اب ایک ساتھ 2500 بستروں پر مریضوں کا جدید طبی سہولتوں کے ساتھ علاج ہوگا: سمراٹ چودھری

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•9 ویوز