27دسمبر کو غریب نواز کانفرنس و نعتیہ مشاعرہ تیاری شباب پر
Awaz E Bihar••1 ویوز•3 منٹ پڑھیں
11 بجے سے 1 بجے دن تک 18واں یوم تاسیس و اعزازی تقریب
دربھنگہ ( عرفان احمد پیدل) انجمن کاروان ملت ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے آئندہ 27 دسمبر بعد نماز عشاء ویزن انٹرنیشنل اسکول محلہ فیض اللہ خان چوک وارڈ 29 کے احاطہ میں 12واں سالانہ غریب نواز کانفرنس و نعتیہ مشاعرہ منعقد ہونے جا رہا ہے جس کی سرپرستی پیر طریقت حضرت علامہ مولانا الحاج سید شمس اللہ جان مصباحی المعروف بابو حضور صاحب قبلہ صدارت شہزادہ سرکار بابو حضور علیم نبیل حضرت علامہ مولانا حافظ و قاری سید نور الامین صاحب قبلہ نقابت نقیب ہندوستان حضرت حافظ قاری مقصود عالم محور سمستی پوری حضرت مولانا محفوظ عالم نوری حضرت مولانا جاوید اختر فیضی صاحب فرمائیں گے قران پاک کی تلاوت حضرت مولانا مشاہد رضا صاحب کریں گے زیرِ حمایت حضرت مولانا تقی رضا خان زیر عنایت حضرت مولانا سلمان احمد رضوی کی ہوگی کانفرنس میں خصوصی خطاب کرنے کے لیے استاد العلماء محقق کے مسائل جدیدہ سراج الفقہ حضرت علامہ مولانا مفتی نظام الدین مصباحی صاحب قبلہ صدر شعبہ افتح دارالعلوم اشرفیہ مبارک پور اعظم گڑھ شہنشاہ خطابت غازی ملت حضرت علامہ مولانا غلام رسول بلیاوی صاحب کے قبلہ کے علاوہ بیرونی و علاقہ علماء میںمولانا عبدالرحمن مولانا وارث علی مولانا سلمان احمد رضوی مولانا مفتی تحسین رضا مصباحی مولانا ریحان انجم مصباحی مولانا رضا المصطفی مصباحی مولانا عبدالعلام مصباحی مولانا حشمت رضا مصباحی مولانا مفتی قطب الدین مصباحی مولانا قاری افاق عالم مولانا مفتی عثمان غنی مولانا مفتی شاداب عالم رضوی مولانا اختر رضا مصباحی مولانا فیصل رضا برکاتی مولانا عارف رضا مصباحی مولانا غلام سرور مصباحی مولانا مفتی پھول محمد حافظ ڈاکٹر کامران احمد خان حافظ مجاہد الاسلام مولانا اشرف رضا قادری مولانا حافظ نیاز الدین نوری مولانا اشفاق نظامی مولانا مفتی حامد رضا سعیدی مولانا عفان رضا ازہری حافظ مُرشد رضا مولانا عرفان رضا علیمی مولانا احتشام امجدی مولانا تسنیم رضا مولانا قاری عبدالحد مولانا عامر رضا خان مولانا شمیم اختر ضیائی مولانا عظمت رضا مولانا ارمان ثقافی مولانا راشد خان حافظ تنویر عالم مولانا مصباح الزماں مولانا حامد رضا مولانا قمر عالم حافظ شمشاد رضا تشریف لا رہے ہیں کانفرنس میں نعت پاک کی خوشبو بکھیرنے کے لیے شاعر ہندوستان حضرت شمیم رضا فیضی دھنباد شاعر اسلام حضرت اختر کاشف گریڈی مولانا امن نواز خان ڈاکٹر احمد رحمانی عظمت رضا سرفراز رضا فیضی مولانا خالد رضا قادری صدف نواز خان عادل اقبال معروف رضا شفیع الرحمن افضل خان غلام احمد رضا تشریف لا رہے ہے انجمن کاروان ملت ویلفیئر ٹرسٹ کے تمام ممبران کانفرنس کو کامیاب بنانے کے لیے کافی محنت کر رہے ہیں کانفرنس کی قیادت فرما رہے ریاض خان قادری نے کہا کہ کانفرنس میں عوام الناس کے لیے لنگر کا بہترین انتظام رہے گا اور 27 دسمبر کو دن کے 11 بجے سے ایک بجے تک انجمن کاروان ملت ویلفیئر کے 18 سال پورے ہونے پر 18 یوم تاسیس و اعزازی تقریب بھی منایا جائے گا جس میں ٹرسٹ کی جانب سے ان 50 سے زائد لوگوں کو اعزاز سے نوازا جائے گا جنہوں نے اپنے اپنے شعبے میں اچھا کام کیا ہے لہذا تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ اس کانفرنس میں شرکت فرما کر کانفرنس کو کامیاب بنائیں