منگل، 13 اکتوبر، 2026
اردوहिन्दीEnglish
آواز ای بہار

آواز ای بہار

ای پیپر
اہم خبریںقومیسیاستکھیلبہارقومیسیاستکھیلمضامینعالمی خبریںمزید
  • اہم خبریں
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • اہم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
آواز ای بہار
  • ہوم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
اردوहिन्दीEnglish

آواز ای بہار

بہار کی آواز — اردو، ہندی اور انگریزی میں تازہ ترین خبریں

زمرے

  • مقامی
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم

فوری لنکس

  • ہوم
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط

نیوز روم

  • ادارتی پالیسی
  • تصحیح و شکایات
  • اشتہارات
  • نیوز روم رابطہ

زبانیں

  • اردو (Urdu)
  • हिन्दी (Hindi)
  • English

ہمیں فالو کریں

سبسکرائب

Email: awazebihar@gmail.com|Phone: +91-9473486854

© 2026 Awaz E Bihar Publications. جملہ حقوق محفوظ ہیں

Designed and Developed byZeloiteZeloite
کئی اضلاع میں شدید سردی و گھنے کہرے کا الرٹ
  1. ہوم
  2. بہار
بہار

کئی اضلاع میں شدید سردی و گھنے کہرے کا الرٹ

Awaz E Bihar•21 دسمبر، 2025 کو 06:24 PM•1 ویوز•3 منٹ پڑھیں

پٹنہ، 21 دسمبر (اے بی این) بہار میں سرد پچھوا ہواؤں نے سردی کو مزید تیز کر دیا ہے اور موسم کی اس تبدیلی کے درمیان اس موسم میں پہلی بار شدید سردی (سرد دن ) کی صورت حال بنی ہے، جسے لے کر محکمۂ موسمیات نے یلو الرٹ جاری کیا ہے۔
دارالحکومت پٹنہ سمیت مظفرپور، پورنیہ اور ریاست کے کئی اضلاع میںمسلسل چوتھے دن اتوار کو بھی دھوپ نہیں نکل پائی ہے۔
محکمۂ موسمیات کے مطابق شدید سردی کے دوران دن اور رات کے درجۂحرارت میں فرق کافی کم ہو جاتا ہے۔ اس وقت کم سے کم درجہ حرارت 10 ڈگری سیلسیس یا اس سے نیچے چلا گیا ہے، جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت معمول سے تقریباً پانچ ڈگری تک نیچے درج کیا جا رہا ہے۔ سرد ہواوں اور دھوپ کی کمی کے باعث لوگوں کو دن میں بھی کڑاکے کی سردی کا احساس ہو رہا ہے۔
اتوار کو گوپال گنج، سیوان، سارن، مظفرپور، دربھنگہ، ویشالی، سمستی پور، بیگوسرائے، شیخ پورہ، نالندہ، جہان آباد، نوادہ، اورنگ آباد، ارول، روہتاس، بھوجپور، بکسر، بھبھوا، پٹنہ اور گیا میں شدید سردی کا یلو الرٹ جاری کیا گیا ہے۔
اسی کے ساتھ محکمہ¿ موسمیات نے گھنے کہرے کو لے کر بھی الرٹ جاری کیا ہے۔ مغربی چمپارن، مشرقی چمپارن، سیتا مڑھی، شیوہر، مدھوبنی، پٹنہ، جہان آباد، گیا جی، نالندہ، نوادہ اور شیخ پورہ میں اورنج الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ محکمہ کا کہنا ہے کہ گھنے کہرے کے باعث حدِ نگاہ میں شدید کمی آسکتی ہے، جس سے سڑک اور ہوائی ٹریفک متاثر ہونے کا امکان ہے۔
موسمیات مرکز کے مطابق 25 دسمبر تک موسم میں کسی خاص تبدیلی کے امکانات نہیں ہیں۔ پٹنہ میں دن کا درجۂ حرارت 20 ڈگری سیلسیس سے نیچے رہ سکتا ہے، جبکہ کم سے کم درجۂ حرارت 10 ڈگری تک گرنے کے آثار ہیں۔ اگلے سات دنوں تک ریاست میں موسم خشک بنا رہے گا۔
آگے کی پیشن گوئی کے مطابق، 21 دسمبر کو مغربی چمپارن، مشرقی چمپارن، شیوہر، سیتا مڑھی اور مدھوبنی میں گھنے کہرے کے امکانات ہیں۔ 22 دسمبر کو مغربی چمپارن، مشرقی چمپارن، گوپال گنج، سیوان اور ساران کے ایک دو مقامات پر گھنا کہرا چھایا رہ سکتا ہے۔ اس کے بعد بھی اگلے چار سے پانچ دنوں تک ریاست کے کئی حصوں میں درمیانے سے گھنے کہرے کے بنے رہنے کے آثار ہیں۔
درجۂ حرارت کے حوالے سے فی الحال کسی راحت کی امید نہیں ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق اگلے تین دنوں میں زیادہ سے زیادہ اور اگلے پانچ دنوں میں کم سے کم درجۂحرارت میں کسی بڑے بدلاؤ کے امکانات نہیں ہیں۔
شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

گردنی باغ کے علاوہ کہیں بھی دھرنا دیا تو ہوگی قانونی کارروائی
بہار

گردنی باغ کے علاوہ کہیں بھی دھرنا دیا تو ہوگی قانونی کارروائی

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•10 ویوز
 سمراٹ چودھری نے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے بینک کھاتوں میں امدادی رقم منتقل کی
بہار

سمراٹ چودھری نے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے بینک کھاتوں میں امدادی رقم منتقل کی

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•21 ویوز
پی ایم سی ایچ میں اب ایک ساتھ 2500 بستروں پر مریضوں کا جدید طبی سہولتوں کے ساتھ علاج ہوگا: سمراٹ چودھری
بہار

پی ایم سی ایچ میں اب ایک ساتھ 2500 بستروں پر مریضوں کا جدید طبی سہولتوں کے ساتھ علاج ہوگا: سمراٹ چودھری

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•9 ویوز