منگل، 13 اکتوبر، 2026
اردوहिन्दीEnglish
آواز ای بہار

آواز ای بہار

ای پیپر
اہم خبریںقومیسیاستکھیلبہارقومیسیاستکھیلمضامینعالمی خبریںمزید
  • اہم خبریں
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • اہم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
آواز ای بہار
  • ہوم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
اردوहिन्दीEnglish

آواز ای بہار

بہار کی آواز — اردو، ہندی اور انگریزی میں تازہ ترین خبریں

زمرے

  • مقامی
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم

فوری لنکس

  • ہوم
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط

نیوز روم

  • ادارتی پالیسی
  • تصحیح و شکایات
  • اشتہارات
  • نیوز روم رابطہ

زبانیں

  • اردو (Urdu)
  • हिन्दी (Hindi)
  • English

ہمیں فالو کریں

سبسکرائب

Email: awazebihar@gmail.com|Phone: +91-9473486854

© 2026 Awaz E Bihar Publications. جملہ حقوق محفوظ ہیں

Designed and Developed byZeloiteZeloite
وزیراعلیٰ نے پٹنہ کے اسکان مندر میں پوجا ارچنا کی، ریاست کی خوشحالی، امن و سکون کی دعا کی
  1. ہوم
  2. بہار
بہار

وزیراعلیٰ نے پٹنہ کے اسکان مندر میں پوجا ارچنا کی، ریاست کی خوشحالی، امن و سکون کی دعا کی

Awaz E Bihar•4 ستمبر، 2026 کو 06:26 PM•0 ویوز•2 منٹ پڑھیں

پٹنہ، 04 ستمبر :(اے بی این) وزیراعلیٰ سمراٹ چودھری نے آج شری کرشن جنم اشٹمی کے موقع پر پٹنہ واقع اسکان مندر میں پوجا ارچنا کی اور ریاست میں خوشی، امن، خوشحالی اور ترقی کے لیے دعا کی۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ اسکان مندر کی تیسرآی منزل پر پہنچے، جہاں انہوں نے بھگوان شری کرشن کا ابھیشیک کیا اور انہیں جھولا جھلایا۔
شری کرشن جنم اشٹمی کے موقع پر وزیراعلیٰ نے کہاکہ شری کرشن جنم اشٹمی کے مقدس موقع پر میں تمام بہار کے لوگوں اور ملک کے باشندوں کو مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔ بہار ترقی کی راہ پر مسلسل آگے بڑھتے ہوئے خوشحال بنے اور ہندوستان ترقی یافتہ و مضبوط ہو، میری ایشور سے یہی دعا ہے۔"
انہوں نے کہا کہ بھگوان شری کرشن کی زندگی سچائی، دھرم، کرم اور عوامی فلاح کی ترغیب دیتی ہے۔ جنم اشٹمی کا تہوار معاشرے میں محبت، باہمی ہم آہنگی، بھائی چارے اور مثبت توانائی کا پیغام دیتا ہے۔
اس موقع پر اسکان مندر انتظامیہ کمیٹی کی جانب سے وزیراعلیٰ کا استقبال کیا گیا اور انہیں شال و مومینٹو پیش کیا گیا۔
اس موقع پر نائب وزیراعلیٰ جناب وجے کمار چودھری، قانون ساز کونسل کے رکن جناب نول کشور یادو سمیت دیگر عوامی نمائندے، معزز شخصیات، اسکان مندر انتظامی کمیٹی سے وابستہ عہدیداران و اراکین اور بڑی تعداد میں عقیدت مند موجود تھے۔
شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

گردنی باغ کے علاوہ کہیں بھی دھرنا دیا تو ہوگی قانونی کارروائی
بہار

گردنی باغ کے علاوہ کہیں بھی دھرنا دیا تو ہوگی قانونی کارروائی

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•10 ویوز
 سمراٹ چودھری نے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے بینک کھاتوں میں امدادی رقم منتقل کی
بہار

سمراٹ چودھری نے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے بینک کھاتوں میں امدادی رقم منتقل کی

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•21 ویوز
پی ایم سی ایچ میں اب ایک ساتھ 2500 بستروں پر مریضوں کا جدید طبی سہولتوں کے ساتھ علاج ہوگا: سمراٹ چودھری
بہار

پی ایم سی ایچ میں اب ایک ساتھ 2500 بستروں پر مریضوں کا جدید طبی سہولتوں کے ساتھ علاج ہوگا: سمراٹ چودھری

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•9 ویوز