منگل، 13 اکتوبر، 2026
اردوहिन्दीEnglish
آواز ای بہار

آواز ای بہار

ای پیپر
اہم خبریںقومیسیاستکھیلبہارقومیسیاستکھیلمضامینعالمی خبریںمزید
  • اہم خبریں
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • اہم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
آواز ای بہار
  • ہوم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
اردوहिन्दीEnglish

آواز ای بہار

بہار کی آواز — اردو، ہندی اور انگریزی میں تازہ ترین خبریں

زمرے

  • مقامی
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم

فوری لنکس

  • ہوم
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط

نیوز روم

  • ادارتی پالیسی
  • تصحیح و شکایات
  • اشتہارات
  • نیوز روم رابطہ

زبانیں

  • اردو (Urdu)
  • हिन्दी (Hindi)
  • English

ہمیں فالو کریں

سبسکرائب

Email: awazebihar@gmail.com|Phone: +91-9473486854

© 2026 Awaz E Bihar Publications. جملہ حقوق محفوظ ہیں

Designed and Developed byZeloiteZeloite
آسام میں سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد چار ہوگئی، چھ اضلاع میں 37000 سے زیادہ لوگ متاثر
  1. ہوم
  2. قومی
قومی

آسام میں سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد چار ہوگئی، چھ اضلاع میں 37000 سے زیادہ لوگ متاثر

Awaz E Bihar•15 جولائی، 2026 کو 03:13 PM•269 ویوز•2 منٹ پڑھیں

آسام میں سیلاب کی صورتحال بدتر ہوتی جارہی ہے۔ آسام اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (اے ایس ڈی ایم اے) کے مطابق، 15 جولائی تک مرنے والوں کی تعداد چار ہو گئی ہے، وہیں متاثرہ افراد کی تعداد تقریباً چار گنا بڑھ کر 37,032 ہو گئی ہے۔
سونیت پور ضلع کے چاریدوار ریونیو سرکل سے سیلاب سے متعلق تازہ ترین موت کی اطلاع ملی ہے۔
مہلوکین میں سے ایک 13جولائی کولاپتہ ہوگیا تھا،14جولائی کو ان کی لاش برآمد ہوئی۔
تازہ ترین اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ متاثرہ افراد کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے کیونکہ سیلاب کا پانی ریاست کے کئی حصوں میں پھیل رہا ہے۔ حکام صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں اور متاثرہ علاقوں میں راحت اور بچاؤ کا کام جاری ہے۔
سونیت پور، ڈبرو گڑھ، لکھیم پور، دھیماجی، جورہاٹ اور شوساگر اضلاع کے 12 ریونیو حلقوں میں سیلاب سے 99 گاؤں متاثر ہوئے۔ سیلاب سے متاثرہ افراد کی تعداد 37,032 ہے جبکہ 1,103,943 ہیکٹر فصلیں زیر آب آ چکی ہیں۔ انتظامیہ کی جانب سے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی تقسیم کے کل 20 مراکز کھولے گئے ہیں۔ ان مراکز کے ذریعے کل 6,984 رہائشیوں میں امدادی سامان تقسیم کیا جا چکا ہے۔
سیلاب سے ایک کچا مکان مکمل طور پر تباہ ہو گیا ہے جبکہ 72 کچے مکانات کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔ سونیت پور میں ایس ڈی آر ایف نے سیلاب میں پھنسے 16 لوگوں کو دو کشتیوں کے ذریعے محفوظ مقامات پر پہنچایا ہے۔ ایک طبی ٹیم سیلاب سے متاثرہ سونیت پور اور دو لکھیم پور میں تعینات کی گئی ہے۔ چار علاقوں میں سڑکوں سمیت انفراسٹرکچر کو نقصان پہنچا ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

سی جے پی نے قومی دارالحکومت کی صورت حال کو کھلی ایمرجنسی سے تعبیر کیا
قومی

سی جے پی نے قومی دارالحکومت کی صورت حال کو کھلی ایمرجنسی سے تعبیر کیا

Awaz E Bihar•11 اکتوبر، 2026•14 ویوز
وزیر اعظم مودی نے تمل ناڈو کے لیے 13 ہزار کروڑ روپے سے زائد کے ترقیاتی پیکیج کا اعلان کیا، میٹرو کی توسیع و صنعتی ترقی پر زور
قومی

وزیر اعظم مودی نے تمل ناڈو کے لیے 13 ہزار کروڑ روپے سے زائد کے ترقیاتی پیکیج کا اعلان کیا، میٹرو کی توسیع و صنعتی ترقی پر زور

Awaz E Bihar•11 اکتوبر، 2026•7 ویوز
الیکشن کمیشن کے خلاف سی جے پی کے احتجاج پر پولیس کی سخت کارروائی، کئی رہنما حراست میں
قومی

الیکشن کمیشن کے خلاف سی جے پی کے احتجاج پر پولیس کی سخت کارروائی، کئی رہنما حراست میں

Awaz E Bihar•10 اکتوبر، 2026•16 ویوز