منگل، 13 اکتوبر، 2026
اردوहिन्दीEnglish
آواز ای بہار

آواز ای بہار

ای پیپر
اہم خبریںقومیسیاستکھیلبہارقومیسیاستکھیلمضامینعالمی خبریںمزید
  • اہم خبریں
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • اہم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
آواز ای بہار
  • ہوم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
اردوहिन्दीEnglish

آواز ای بہار

بہار کی آواز — اردو، ہندی اور انگریزی میں تازہ ترین خبریں

زمرے

  • مقامی
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم

فوری لنکس

  • ہوم
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط

نیوز روم

  • ادارتی پالیسی
  • تصحیح و شکایات
  • اشتہارات
  • نیوز روم رابطہ

زبانیں

  • اردو (Urdu)
  • हिन्दी (Hindi)
  • English

ہمیں فالو کریں

سبسکرائب

Email: awazebihar@gmail.com|Phone: +91-9473486854

© 2026 Awaz E Bihar Publications. جملہ حقوق محفوظ ہیں

Designed and Developed byZeloiteZeloite
حافظ قرآن کے ساتھ،ساتھ عامل قرآن بھی بنیں : مفتی محمد سعیدالرحمن قاسمی
  1. ہوم
  2. بہار
بہار

حافظ قرآن کے ساتھ،ساتھ عامل قرآن بھی بنیں : مفتی محمد سعیدالرحمن قاسمی

Awaz E Bihar•17 دسمبر، 2025 کو 01:03 PM•0 ویوز•2 منٹ پڑھیں

امارت شرعیہ کے شعبہ حفظ کے دوبچوں کی تکمیل حفظ پرناظم ودیگر ذمہ داران امارت شرعیہ کااظہارخیال



(پریس ریلیز پھلواری شریف :۱۷؍دسمبر ۲۰۲۵)

شعبہ تحفیظ القرآن جو امارت شرعیہ کی نگرانی میں چل رہا ہے الحمد للہ امیر شریعت بہار ،اڈیشہ ،جھارکھنڈ ومغربی مولانا احمد ولی فیصل رحمانی صاحب کی امارت وقیادت میں ترقی کی راہ پر گامزن ہے جس کے دوہونہارمعصومبچے محمدزیدبن مولانامحمدناظم اختر،امام مسجد عمرفاروق اورمحمدسہیل بن محمدسہراب سنگی مسجدکے قرآن پاک حفظ مکمل کرنے پرایک خصوصی نشست ہوئی،جس میں حضرت مولانامفتی سعیدالرحمن قاسمی صاحب ناظم امارت شرعیہ بہار،اڈیشہ ،جھارکھنڈ ومغربی بنگال وصدرمفتی امارت شرعیہ نے بچوں کومبارکباد دیتے ہوئے انہیں حافظ قرآن کے ساتھ عامل قرآن بھی بننے کی تاکید کی،انہوں نے بچوں کے سرپرستوں سے بھی نیک تمناؤں کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ آپ نے اپنے بچوں کوحافظ قرآن بناکرایک بڑاکارخیر کیا،امارت شرعیہ کے صدرقاضی شریعت مولانامفتی محمدانظارعالم قاسمی نے کہاکہ بچوں نے قرآن پاک کویادکرکے اپنے سینہ کوروشن ومجلیٰ کیا،آپ اس کی حفاظت کیجئے ،ان شاء اللہ قرآن آپ کی حفاظت کرے گا،اس شعبہ کے نگراں مولانامفتی محمدثناء الہدیٰ قاسمی صاحب نائب ناظم امارت شرعیہ نے بچوں کونصیحت کرتے ہوئے کہاکہ جوکچھ سینے میں محفوظ کیاہے اس کو سنبھال کررکھئےاور روزانہ کم از کم چار ماہ قرآن کریم کی تلاوت کا اہتمام کیجئے ۔شعبہ تحفیظ القرآن کے اساتذہ قاری مجیب الرحمان صاحب اور قاری شمس الزماں صاحب نے بھی حفاظ کرام اور ان کے گارجین کومبارکباد دیااورکہاکہ اﷲکے فضل وکرم سے اب تک یہاں سے پچاس ساٹھ بچے تکمیل حفظ کرچکے ہیں،اور دین کی خدمت انجام دے رہے ہیں اس وقت بھی کئی بچے حفظ مکمل کرنے کے مرحلے میں ہیں،مولانارضوان احمدندوی،مولانامنت اﷲحیدری قاسمی،مولانامرسل احمد،مولاناارشد رحمانی آفس انچارنج،مولانامنہاج ندوی،مولانامحمدصابرصاحب وغیرہ نے بھی حفاظ کرام کومبارکباد پیش کیا،یہ نشست حضرت ناظم صاحب کی دعاپراختتام پذیر ہوئی۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

گردنی باغ کے علاوہ کہیں بھی دھرنا دیا تو ہوگی قانونی کارروائی
بہار

گردنی باغ کے علاوہ کہیں بھی دھرنا دیا تو ہوگی قانونی کارروائی

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•10 ویوز
 سمراٹ چودھری نے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے بینک کھاتوں میں امدادی رقم منتقل کی
بہار

سمراٹ چودھری نے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے بینک کھاتوں میں امدادی رقم منتقل کی

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•21 ویوز
پی ایم سی ایچ میں اب ایک ساتھ 2500 بستروں پر مریضوں کا جدید طبی سہولتوں کے ساتھ علاج ہوگا: سمراٹ چودھری
بہار

پی ایم سی ایچ میں اب ایک ساتھ 2500 بستروں پر مریضوں کا جدید طبی سہولتوں کے ساتھ علاج ہوگا: سمراٹ چودھری

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•9 ویوز