منگل، 13 اکتوبر، 2026
اردوहिन्दीEnglish
آواز ای بہار

آواز ای بہار

ای پیپر
اہم خبریںقومیسیاستکھیلبہارقومیسیاستکھیلمضامینعالمی خبریںمزید
  • اہم خبریں
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • اہم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
آواز ای بہار
  • ہوم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
اردوहिन्दीEnglish

آواز ای بہار

بہار کی آواز — اردو، ہندی اور انگریزی میں تازہ ترین خبریں

زمرے

  • مقامی
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم

فوری لنکس

  • ہوم
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط

نیوز روم

  • ادارتی پالیسی
  • تصحیح و شکایات
  • اشتہارات
  • نیوز روم رابطہ

زبانیں

  • اردو (Urdu)
  • हिन्दी (Hindi)
  • English

ہمیں فالو کریں

سبسکرائب

Email: awazebihar@gmail.com|Phone: +91-9473486854

© 2026 Awaz E Bihar Publications. جملہ حقوق محفوظ ہیں

Designed and Developed byZeloiteZeloite
کھاد کی کالا بازاری پر بہار حکومت کا سخت شکنجہ
  1. ہوم
  2. بہار
بہار

کھاد کی کالا بازاری پر بہار حکومت کا سخت شکنجہ

Awaz E Bihar•4 اگست، 2026 کو 05:58 PM•20 ویوز•2 منٹ پڑھیں

پٹنہ، 4 اگست:(اے بی این ) حکومت نے کھاد کی ذخیرہ اندوزی، کالا بازاری اور مقررہ قیمت سے زیادہ نرخ پر فروخت کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے مشرقی چمپارن (موتیہاری) میں بڑے پیمانے پر چھاپہ مہم چلائی ہے۔ کارروائی کے دوران چھ کھاد فروشوں اور ایک بیج و کیڑے مار ادویات کے تاجر کا لائسنس معطل کر دیا گیا، جبکہ کئی دیگر دکانوں سے وضاحت طلب کی گئی ہے۔
محکمہ زراعت کے ڈائریکٹر مکیش کمار لال نے موتیہاری کے مشترکہ زرعی بھون میں جائزہ اجلاس کی صدارت کے بعد مختلف کھاد اور بیج فروخت کرنے والے مراکز کا اچانک معائنہ کیا۔ بعد ازاں محکمہ زراعت کی مشترکہ ٹیم اور اڑن دستے نے ضلع کے مختلف علاقوں میں بیک وقت چھاپے مار کر بے ضابطگیوں کی جانچ کی۔وزیر زراعت وجے کمار سنہا نے کارروائی کو "زیرو ٹالرنس پالیسی" کا حصہ قرار دیتے ہوئے ضلع زرعی افسر، موتیہاری (مشرقی چمپارن) کو فوری اثر سے پٹنہ ہیڈکوارٹر میں رپورٹ کرنے کی ہدایت دی۔ ساتھ ہی معاون ڈائریکٹر (فصلات) مرنال شاستری کو ضلع زرعی افسر کا اضافی چارج سونپ دیا گیا ہے۔
وزیر نے متعلقہ افسران کو ہدایت دی کہ ضلع میں باقاعدگی سے سخت چھاپہ مہم جاری رکھی جائے تاکہ کسانوں کو مقررہ قیمت پر وافر مقدار میں کھاد دستیاب ہو اور ذخیرہ اندوزی، کالا بازاری یا زائد قیمت پر فروخت جیسے معاملات پر مؤثر روک لگائی جا سکے۔
وجے کمار سنہا نے واضح کیا کہ حکومت کسانوں کے مفادات کے تحفظ کے لیے پوری طرح سنجیدہ ہے اور کھاد کی تقسیم میں کسی بھی قسم کی بے ضابطگی یا غیر قانونی سرگرمی میں ملوث افراد اور اداروں کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی آئندہ بھی بلا امتیاز جاری رہے گی۔
شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

گردنی باغ کے علاوہ کہیں بھی دھرنا دیا تو ہوگی قانونی کارروائی
بہار

گردنی باغ کے علاوہ کہیں بھی دھرنا دیا تو ہوگی قانونی کارروائی

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•9 ویوز
 سمراٹ چودھری نے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے بینک کھاتوں میں امدادی رقم منتقل کی
بہار

سمراٹ چودھری نے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے بینک کھاتوں میں امدادی رقم منتقل کی

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•21 ویوز
پی ایم سی ایچ میں اب ایک ساتھ 2500 بستروں پر مریضوں کا جدید طبی سہولتوں کے ساتھ علاج ہوگا: سمراٹ چودھری
بہار

پی ایم سی ایچ میں اب ایک ساتھ 2500 بستروں پر مریضوں کا جدید طبی سہولتوں کے ساتھ علاج ہوگا: سمراٹ چودھری

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•9 ویوز