منگل، 13 اکتوبر، 2026
اردوहिन्दीEnglish
آواز ای بہار

آواز ای بہار

ای پیپر
اہم خبریںقومیسیاستکھیلبہارقومیسیاستکھیلمضامینعالمی خبریںمزید
  • اہم خبریں
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • اہم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
آواز ای بہار
  • ہوم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
اردوहिन्दीEnglish

آواز ای بہار

بہار کی آواز — اردو، ہندی اور انگریزی میں تازہ ترین خبریں

زمرے

  • مقامی
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم

فوری لنکس

  • ہوم
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط

نیوز روم

  • ادارتی پالیسی
  • تصحیح و شکایات
  • اشتہارات
  • نیوز روم رابطہ

زبانیں

  • اردو (Urdu)
  • हिन्दी (Hindi)
  • English

ہمیں فالو کریں

سبسکرائب

Email: awazebihar@gmail.com|Phone: +91-9473486854

© 2026 Awaz E Bihar Publications. جملہ حقوق محفوظ ہیں

Designed and Developed byZeloiteZeloite
بہار اسٹیٹ مدرسہ ایجوکیشن بورڈ کے زیر اہتمام عزت افزائی و اسناد تقسیم پروگرام کا شاندار انعقاد:سلیم پرویز
  1. ہوم
  2. بہار
بہار

بہار اسٹیٹ مدرسہ ایجوکیشن بورڈ کے زیر اہتمام عزت افزائی و اسناد تقسیم پروگرام کا شاندار انعقاد:سلیم پرویز

Awaz E Bihar•24 دسمبر، 2025 کو 01:45 PM•0 ویوز•4 منٹ پڑھیں

موجودہ حکومت اردو اور مدارس کے فلاح و بہبود کیلئے کوشاں: سنجئے کمار سنگھ عرف گاندھی جی
پٹنہ:24 دسمبر2025
بہار اسٹیٹ مدرسہ ایجوکیشن بورڈ کی صد سالہ تقریب جو گزشتہ ایام میں منعقد ہوئے تھے لیکن ناگزیر حالات کی وجہ کر مستحکم مدارس اور مدارس ملحقہ کے نامور اساتذہ کرام کو عزت افزائی و حوصلہ افزائی کا پروگرام نہیں ہوسکاتھا۔ اس لئےسلیم پرویز ،چیئرمین مدرسہ بورڈ کی صدارت میں حوصلہ و عزت افزائی پروگرام پٹنہ میں منعقد ہوئی۔ مہمان خصوصی کی حیثیت سے سنجئے کمار سنگھ عرف گاندھی جی شامل ہوئے ۔ انہوں نے اپنی تقریر میں سلیم پرویز چیئرمین مدرسہ بورڈ سے دیرینہ تعلقات کا اظہار کیا ساتھ ہی نتیش کمار وزیراعلیٰ بہار کے نصب العین کی بھی وضاحت کی۔ ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ میری یہ دلی خواہش ہے کہ مدارس ملحقہ ہمیشہ ترقی کی راہوں پر گامزن رہے اور مدارس میں تعلیم حاصل کرنے والے طلبا وطالبات زندگی کے ہر شعبہ میں کامیاب و کامران ہوں اور ریاست و ملک کی کامیابی میں حصے دار بنیں۔ مزید انہوں نے کہاکہ موجودہ حکومت اردو اور مدارس کے فلاح و بہبود کیلئے مثبت فکر کے ساتھ کام کررہی ہے اور مستقبل میں بھی ہم لوگ اسی طرح اردو اور مدارس کے فلاح و بہبود کیلئے ہمیشہ کوشاں رہیں گے۔ جناب سنجئے کمار سنگھ ،جناب سلیم پرویز چیئرمین مدرسہ بورڈ ، جناب عبدالسلام انصاری سکریٹری مدرسہ بورڈ و دیگر معزز ممبران کے ذریعہ مشترکہ طور پر شمع روشن کر باضابطہ پروگرام کا آغاز کیاگیا۔
صدارتی خطاب میں سلیم پرویز نےکہا کہ مدرسہ سے تعلیم حاصل کرنے والے مفتی شمائل ندوی نے بین الاقوامی سطح پر فلمی دنیا کے مایاںناز شاعر و ادیب جاوید اختر کے ساتھ بحث مباحثہ کرتے ہوئے خدا کی وحدانیت کو تسلیم کرنے پر مجبورکر دیا۔ چونکہ جناب جاوید اختر خدا میں یقین نہیں رکھتے ہیں ۔ سلیم پرویز صدر مجلس نے کہا کہ معززبورڈ ممبران نے اپنی تقریر میں حکومت کے موقف کا اظہارکردیاہے ساتھ ہی عبدالسلام انصاری سکریٹری مدرسہ بورڈ نے بھی مدارس کے تمام تر مطالبات پر محکمہ تعلیم حکومت بہار میں پیش رفت کی اطلاع دی ہے جس پر سلیم پرویز نے اطمینان کااظہار کیا اور کہا کہ نتیش کمار مدارس ملحقہ کی ترقی اور دیگر مراعات ساتھ ہی ماندہ مدارس کو امداد کے زمرے میں شامل کرنے کیلئے پابند عہد ہیں۔ خالد انور ، ارشاد علی آزاد ،پروفیسر شبیر ، نظام الدین ، خورشید ، اظہار اشرف نے بھی مدارس کے فلاح اور تعلیمی معیار کو بلند کرنے کیلئے اپنے اپنے خیالات کااظہارکیا۔ساتھ ہی سبھوں نے حکومت کی بہتر کارکردگی کا اظہار کرتے ہوئے مدارس کے جو بھی بنیادی مسائل ہیں اسے حل کئے جائیں گے ۔ حکومت کے نمائندہ جناب خالد انور صاحب نے پرزور انداز میں مدارس کی فلاح وبہبود گی کیلئے حکومت بہار بالخصوص جناب نتیش کمار کا خیال مثبت ہے اور مدارس کو اپنا حق یقینا ملے گا۔
عبدالقدوس ،صدر مدارس ملحقہ اولڈ بوائز ایسو سی ایشن نے اپنے خطاب میں پرزور انداز میں مدارس کے ذمہ داران کو کہاکہ مدارس کے مسائل حل ہوتے رہیں گے لیکن مدارس میں زیر تعلیم طلبا وطالبات کو ایمانداری اور دیانتدار ی کے ساتھ درس و تدریس کے فرائض انجام دیں۔ ساتھ ہی انہوں نے کہاکہ جناب سلیم پرویز چیئرمین مدرسہ بورڈ کی کارکردگی قابل ستائش ہے۔ اس کے علاوہ جناب مہتاب عالم ،جنرل سکریٹری مدرسہ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن نے بھی کہا کہ یونین اپنی جانب سے مدارس کے فلاح کیلئے کوشاں ہے اور آپ لوگ مدارس میں درس وتدریس کے نظام کو بہتر بنائیں۔پروگرام کاآغاز ظل الرحمن صاحب کے ذریعہ تلاوت کلام پاک سے ہوا،اس کے بعد مدرسہ ہاشمیہ پرساہی، ضلع سوپول کی دو طالبات نے خوبصور آواز میں بہار گیت پیش کرکے پروگرام کو مزید خوشنما بنادیا۔ اس دوران سبھی لوگ بہار گیت کی تعظیم میں اپنی اپنی جگہ پر کھڑے ہوگئے۔ پروگرام کی نظامت کے فرائض جناب ڈاکٹر محمد نور اسلام اور جناب محمد اعجاز احمد نے مشترکہ طورپر انجام دیئے۔
حضرت مولانا انیس الرحمٰن صاحب، مدرسہ اسلامیہ راگھو نگر بھوارا ،مدھوبنی، حضرت مولانا شہاب الدین رحمانی ،مدرسہ سلیمیہ بھیرو پٹی ،ضلع دربھنگہ،جناب رضوان الاسلام ،پی ایس ٹو چیئرمین و معاون سکریٹری، جناب شمیم اختر ،معاون سکریٹری، دلشاد مستقیم ،ناظم امتحانات، ڈاکٹر محمد نور اسلام سابق انسپکٹر آف مدارس و اکیڈمک آفیسر، ریاض اللہ، ایس او، رفیع الہدیٰ، اسٹیٹ آفیسر، ریاض الدین ،پی اے ٹو سکریٹری، وسیم اکرم، اسٹیبلشمنٹ انچارج، جناب مسرور عالم، جناب خورشید عالم، جناب ابوطالب انصاری،پردیپ کمار، نثار عالم، ارشد احمد، جناب اقبال جاوید ، وِکاس کمارودیگر ملازمین مدرسہ بورڈ نے شرکت کی اور پروگرام کو کامیابی سے ہمکنار کرنے کیلئے اپنی اپنی خدمات پیش کی۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

گردنی باغ کے علاوہ کہیں بھی دھرنا دیا تو ہوگی قانونی کارروائی
بہار

گردنی باغ کے علاوہ کہیں بھی دھرنا دیا تو ہوگی قانونی کارروائی

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•13 ویوز
 سمراٹ چودھری نے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے بینک کھاتوں میں امدادی رقم منتقل کی
بہار

سمراٹ چودھری نے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے بینک کھاتوں میں امدادی رقم منتقل کی

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•26 ویوز
پی ایم سی ایچ میں اب ایک ساتھ 2500 بستروں پر مریضوں کا جدید طبی سہولتوں کے ساتھ علاج ہوگا: سمراٹ چودھری
بہار

پی ایم سی ایچ میں اب ایک ساتھ 2500 بستروں پر مریضوں کا جدید طبی سہولتوں کے ساتھ علاج ہوگا: سمراٹ چودھری

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•9 ویوز