منگل، 13 اکتوبر، 2026
اردوहिन्दीEnglish
آواز ای بہار

آواز ای بہار

ای پیپر
اہم خبریںقومیسیاستکھیلبہارقومیسیاستکھیلمضامینعالمی خبریںمزید
  • اہم خبریں
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • اہم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
آواز ای بہار
  • ہوم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
اردوहिन्दीEnglish

آواز ای بہار

بہار کی آواز — اردو، ہندی اور انگریزی میں تازہ ترین خبریں

زمرے

  • مقامی
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم

فوری لنکس

  • ہوم
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط

نیوز روم

  • ادارتی پالیسی
  • تصحیح و شکایات
  • اشتہارات
  • نیوز روم رابطہ

زبانیں

  • اردو (Urdu)
  • हिन्दी (Hindi)
  • English

ہمیں فالو کریں

سبسکرائب

Email: awazebihar@gmail.com|Phone: +91-9473486854

© 2026 Awaz E Bihar Publications. جملہ حقوق محفوظ ہیں

Designed and Developed byZeloiteZeloite
وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے طلبہ کو باقاعدگی سے اسکول آنے، ہوم ورک کرنے اور پڑھائی میں مسلسل محنت کرنے کا مشورہ دیا
  1. ہوم
  2. بہار
بہار

وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے طلبہ کو باقاعدگی سے اسکول آنے، ہوم ورک کرنے اور پڑھائی میں مسلسل محنت کرنے کا مشورہ دیا

Awaz E Bihar•26 ستمبر، 2026 کو 04:53 PM•24 ویوز•2 منٹ پڑھیں

بہار کے وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری ہفتہ کے روز گورنمنٹ مڈل اسکول رام جی چک، باٹا گنج، دانا پور میں 'نپُن پتھ پڑھنا، لکھنا اور گننا' کے تھیم پر منعقدہ سرپرست-استاد سیمینار (پیرنٹ ٹیچر میٹنگ - پی ٹی ایم)-2026 میں شامل ہوئے۔ مسٹر چودھری نے اس موقع پر طلبہ، سرپرستوں اور اساتذہ سے بات چیت کر کے اسکول میں دستیاب تعلیمی سہولیات، پڑھائی کے نظام، طلبہ کی حاضری اور امتحان کے نتائج کی معلومات حاصل کیں۔
وزیر اعلیٰ مسٹر چودھری نے کہا کہ پیرنٹ ٹیچر میٹنگ کا مقصد سرکاری اسکولوں میں تعلیم کے معیار کو مزید بہتر بنانا، اساتذہ کی دستیابی اور طلباء کی 100 فیصد حاضری یقینی بنانا نیز اسکولوں میں ضرورت کے مطابق سہولیات کو وسعت دینا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سرپرستوں اور اساتذہ کے درمیان باقاعدہ بات چیت سے بچوں کی تعلیمی پیش رفت کو سمجھنے میں مدد ملے گی اور یہ بھی معلوم ہوگا کہ کن مضامین میں طلباء کو اضافی تعاون کی ضرورت ہے۔
پروگرام کے دوران وزیر اعلیٰ مسٹر چودھری نے 'میرے سپنوں کا بھارت - سیوا چتر' ابھیان کے تحت منعقدہ ریاست گیر 'سیوا چتر' مقابلے کا بھی جائزہ لیا۔ انہوں نے مقابلے میں شامل طالب علموں سے بات چیت کر کے ان کے ذریعے بنائے گئے 'وکست بھارت-2047'، سولر انرجی، میٹرو ٹرین، روبوٹ اور 'سپنوں کا بھارت' جیسے موضوعات پر مبنی تصویروں کے بارے میں معلومات حاصل کیں اور بچوں کی تخلیقی صلاحیتوں کی ستائش کی۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

گردنی باغ کے علاوہ کہیں بھی دھرنا دیا تو ہوگی قانونی کارروائی
بہار

گردنی باغ کے علاوہ کہیں بھی دھرنا دیا تو ہوگی قانونی کارروائی

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•10 ویوز
 سمراٹ چودھری نے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے بینک کھاتوں میں امدادی رقم منتقل کی
بہار

سمراٹ چودھری نے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے بینک کھاتوں میں امدادی رقم منتقل کی

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•21 ویوز
پی ایم سی ایچ میں اب ایک ساتھ 2500 بستروں پر مریضوں کا جدید طبی سہولتوں کے ساتھ علاج ہوگا: سمراٹ چودھری
بہار

پی ایم سی ایچ میں اب ایک ساتھ 2500 بستروں پر مریضوں کا جدید طبی سہولتوں کے ساتھ علاج ہوگا: سمراٹ چودھری

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•9 ویوز