منگل، 13 اکتوبر، 2026
اردوहिन्दीEnglish
آواز ای بہار

آواز ای بہار

ای پیپر
اہم خبریںقومیسیاستکھیلبہارقومیسیاستکھیلمضامینعالمی خبریںمزید
  • اہم خبریں
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • اہم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
آواز ای بہار
  • ہوم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
اردوहिन्दीEnglish

آواز ای بہار

بہار کی آواز — اردو، ہندی اور انگریزی میں تازہ ترین خبریں

زمرے

  • مقامی
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم

فوری لنکس

  • ہوم
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط

نیوز روم

  • ادارتی پالیسی
  • تصحیح و شکایات
  • اشتہارات
  • نیوز روم رابطہ

زبانیں

  • اردو (Urdu)
  • हिन्दी (Hindi)
  • English

ہمیں فالو کریں

سبسکرائب

Email: awazebihar@gmail.com|Phone: +91-9473486854

© 2026 Awaz E Bihar Publications. جملہ حقوق محفوظ ہیں

Designed and Developed byZeloiteZeloite
ترقیاتی کام شفافیت اور معیار کی بنیاد پر مکمل کیے جائیں گے: کمار شیلندر
  1. ہوم
  2. بہار
بہار

ترقیاتی کام شفافیت اور معیار کی بنیاد پر مکمل کیے جائیں گے: کمار شیلندر

Awaz E Bihar•11 مئی، 2026 کو 07:45 PM•6 ویوز•1 منٹ پڑھیں

پٹنہ (اے بی این) محکمہ تعمیراتِ سڑک کے وزیر انجینئر کمار شیلندر نے پیر کے روز کہا کہ ریاست میں ترقیاتی کام شفافیت اور معیار کی بنیاد پر مکمل کیے جائیں گے اور جدید ٹیکنالوجی کے استعمال پر خصوصی زور دیا جائے گا۔ مسٹر شیلندر نے آج محکمہ تعمیراتِ سڑک کے وزیر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ریاست میں سڑک، پل اور دیگر بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں کو جدید ترین ٹیکنالوجی کے ذریعے عملی شکل دینے کے لیے محکمانہ انجینئروں کو مہاراشٹر اور گجرات جیسے ریاستوں میں بھیجا جائے گا، تاکہ وہ وہاں کی تکنیکی نظام اور کام کے طریقۂ کار کا مطالعہ کر سکیں۔ وزیر نے کہا کہ بہار اب بھی جدید ٹیکنالوجی پر مبنی کئی ترقیاتی کاموں سے محروم ہے اور حکومت اس سمت میں تیزی سے کام کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ انجینئروں اور افسران کو تکنیکی طور پر ماہر بنا کر ترقیاتی منصوبوں کے نفاذ میں معیار کو یقینی بنایا جائے گا۔ عہدہ سنبھالنے سے قبل وزیر نے محکمانہ دفتر میں باقاعدہ پوجا اَرچنا بھی کی۔ اس موقع پر محکمہ تعمیراتِ سڑک کے سکریٹری پنکج کمار پال نے انہیں گلدستہ پیش کر کے خیر مقدم کیا۔
شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

گردنی باغ کے علاوہ کہیں بھی دھرنا دیا تو ہوگی قانونی کارروائی
بہار

گردنی باغ کے علاوہ کہیں بھی دھرنا دیا تو ہوگی قانونی کارروائی

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•9 ویوز
 سمراٹ چودھری نے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے بینک کھاتوں میں امدادی رقم منتقل کی
بہار

سمراٹ چودھری نے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے بینک کھاتوں میں امدادی رقم منتقل کی

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•21 ویوز
پی ایم سی ایچ میں اب ایک ساتھ 2500 بستروں پر مریضوں کا جدید طبی سہولتوں کے ساتھ علاج ہوگا: سمراٹ چودھری
بہار

پی ایم سی ایچ میں اب ایک ساتھ 2500 بستروں پر مریضوں کا جدید طبی سہولتوں کے ساتھ علاج ہوگا: سمراٹ چودھری

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•9 ویوز