منگل، 13 اکتوبر، 2026
اردوहिन्दीEnglish
آواز ای بہار

آواز ای بہار

ای پیپر
اہم خبریںقومیسیاستکھیلبہارقومیسیاستکھیلمضامینعالمی خبریںمزید
  • اہم خبریں
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • اہم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
آواز ای بہار
  • ہوم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
اردوहिन्दीEnglish

آواز ای بہار

بہار کی آواز — اردو، ہندی اور انگریزی میں تازہ ترین خبریں

زمرے

  • مقامی
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم

فوری لنکس

  • ہوم
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط

نیوز روم

  • ادارتی پالیسی
  • تصحیح و شکایات
  • اشتہارات
  • نیوز روم رابطہ

زبانیں

  • اردو (Urdu)
  • हिन्दी (Hindi)
  • English

ہمیں فالو کریں

سبسکرائب

Email: awazebihar@gmail.com|Phone: +91-9473486854

© 2026 Awaz E Bihar Publications. جملہ حقوق محفوظ ہیں

Designed and Developed byZeloiteZeloite
تعلیم کے ساتھ ساتھ رہائش  بھی مفت اقلیتی طلبہ کیلئے  بہار حکومت کا بڑا اعلان
  1. ہوم
  2. بہار
بہار

تعلیم کے ساتھ ساتھ رہائش بھی مفت اقلیتی طلبہ کیلئے بہار حکومت کا بڑا اعلان

Awaz E Bihar•22 دسمبر، 2025 کو 06:02 PM•1 ویوز•2 منٹ پڑھیں

پٹنہ :(اے بی این ) وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے ریاست کے اقلیتی طلبہ کے فلاح و بہبود اور ان کے روشن مستقبل کی سمت میں ایک اہم قدم اٹھایا ہے۔ کشن گنج اور دربھنگہ میں بہار ریاستی اقلیتی رہائشی اسکولوں کی تعمیر کا فیصلہ لیا گیا ہے۔ نتیش کمار کی قیادت والی حکومت ریاست کی جامع ترقی کو رفتار دینے کے مقصد سے ان اسکولوں میں اندراج کا عمل رواں دسمبر ماہ سے شروع کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔ رپورٹس کے مطابق نئے تعمیر شدہ اقلیتی رہائشی اسکولوں میں داخلہ کے لیے درخواست کی آخری تاریخ 30 دسمبر مقرر کی گئی ہے۔اس کے تحت مسلم، سکھ، عیسائی، بودھ، جین اور پارسی طبقہ کے طلبہ کو ان اقلیتی رہائشی اسکولوں میں مفت اور معیاری تعلیم فراہم کی جائے گی۔ تعلیم کے ساتھ ساتھ منتخب طلبہ کی بہتر صحت، محفوظ ماحول اور جامع ترقی کو مدنظر رکھتے ہوئے خصوصی رہائشی سہولیات بھی فراہم کرائی جا رہی ہیں۔
واضح رہے کہ محکمہ اقلیتی بہبود کے ذریعہ خواہش مند طلبہ کے لیے آن لائن اور آف لائن درخواست کی سہولت دی گئی ہے۔ 26-2025 سیشن کے لیے فیکلٹی آف آرٹس اینڈ سائنس میں اندراج کا عمل شروع کیا جا رہا ہے، جس میں کلاس-9 اور کلاس-11 میں داخلہ لینے والے طلبہ ہی درخواست دے سکیں گے۔محکمہ سے ملی جانکاری کے مطابق اقلیتوں کے لیے ریزرو اسکول میں 75 فیصد دیہی طلبہ کے لیے ریزرو کیا جا رہا ہے، جس میں 50 فیصد سیٹیں لڑکیوں کے لیے ریزرو ہوں گی۔ بہار حکومت کے تحت تعلیمی اداروں میں لاگو ریزرویشن کے التزامات بھی نافذ کیے جائیں گے۔ کلاس 9 کے داخلہ کے لیے عمر 16 سال اور کلاس 11 کے لیے 18 سال عمر طے کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ جو طلبہ یا طالبات نویں یا گیارہویں کلاس کے فیکلٹی آف آرٹس اینڈ سائنس میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں، ان کی درخواست کو ترجیح دی جائے گی۔
شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

گردنی باغ کے علاوہ کہیں بھی دھرنا دیا تو ہوگی قانونی کارروائی
بہار

گردنی باغ کے علاوہ کہیں بھی دھرنا دیا تو ہوگی قانونی کارروائی

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•10 ویوز
 سمراٹ چودھری نے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے بینک کھاتوں میں امدادی رقم منتقل کی
بہار

سمراٹ چودھری نے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے بینک کھاتوں میں امدادی رقم منتقل کی

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•21 ویوز
پی ایم سی ایچ میں اب ایک ساتھ 2500 بستروں پر مریضوں کا جدید طبی سہولتوں کے ساتھ علاج ہوگا: سمراٹ چودھری
بہار

پی ایم سی ایچ میں اب ایک ساتھ 2500 بستروں پر مریضوں کا جدید طبی سہولتوں کے ساتھ علاج ہوگا: سمراٹ چودھری

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•9 ویوز