منگل، 13 اکتوبر، 2026
اردوहिन्दीEnglish
آواز ای بہار

آواز ای بہار

ای پیپر
اہم خبریںقومیسیاستکھیلبہارقومیسیاستکھیلمضامینعالمی خبریںمزید
  • اہم خبریں
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • اہم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
آواز ای بہار
  • ہوم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
اردوहिन्दीEnglish

آواز ای بہار

بہار کی آواز — اردو، ہندی اور انگریزی میں تازہ ترین خبریں

زمرے

  • مقامی
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم

فوری لنکس

  • ہوم
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط

نیوز روم

  • ادارتی پالیسی
  • تصحیح و شکایات
  • اشتہارات
  • نیوز روم رابطہ

زبانیں

  • اردو (Urdu)
  • हिन्दी (Hindi)
  • English

ہمیں فالو کریں

سبسکرائب

Email: awazebihar@gmail.com|Phone: +91-9473486854

© 2026 Awaz E Bihar Publications. جملہ حقوق محفوظ ہیں

Designed and Developed byZeloiteZeloite
تدریسی مواد کو آسان، عصری اور طلبہ پر مرکوز کرنے پر خصوصی زور
  1. ہوم
  2. بہار
بہار

تدریسی مواد کو آسان، عصری اور طلبہ پر مرکوز کرنے پر خصوصی زور

Awaz E Bihar•22 اگست، 2026 کو 02:46 PM•20 ویوز•2 منٹ پڑھیں

نصابی کتابوں کے جائزہ کے لیے ورکشاپ کا انعقاد

پٹنہ، 22اگست2026:بہار اوپن اسکولنگ اینڈ ایگزامنیشن بورڈ (BIBOSE) کے تحت تیار کیے گئے خود سیکھنے کے مواد اور نصابی کتابوں کو بہتر بنانے کے لیے مہندرو واقع ایس سی ای آر ٹی میں منعقدہ چھ روزہ ورکشاپ ہفتہ کو اختتام پذیر ہوئی۔ وزیر تعلیم مسٹر متھلیش تیواری نے BIBOSE نصابی کتابوں کے جائزہ کے لیے ورک شاپ منعقد کر نے کی ہدایت دی تھی۔
ورکشاپ میں قومی تعلیمی پالیسی 2020 اور قومی نصابی فریم ورک (اسکول ایجوکیشن) 2023 کے مطابق خود سیکھنے کے مواد اور مختلف مضامین کے نصابی کتب کا بغور جائزہ لیا۔ تین مرحلوں میں منعقد ورک شاپ میں ،زبان ،کامرس، سائنس، ریاضی، کمپیوٹر سائنس، ہوم سائنس، اور بزنس اسٹڈیزسمیت مختلف موضوعات کے ماہرین نے حصہ لیا ۔ اس دوران قومی تعلیمی پالیسی 2020 کو مدنظر رکھتے ہوئے تدریسی مواد کو زیادہ آسان، مفید، عصری اور طلبہ پر مرکوز بنانے پر خصوصی زور دیا گیا۔ طلبہ میں فہم، منطقی سوچ، تخلیقی صلاحیتوں اور عملی علم کو فروغ دینے کے لیے تدریسی مواد میں ضروری اصلاحات پر بھی بات کی گئی۔بی بی او ایس کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر مسٹر وجے کمار نے ورکشاپ میں حصہ لینے والے تمام اساتذہ اور ماہرین کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ اوپن اسکولنگ کے طلباء کو معیاری اور جدید ترین مطالعاتی مواد فراہم کرنا بورڈ کی ترجیح ہے۔
شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

گردنی باغ کے علاوہ کہیں بھی دھرنا دیا تو ہوگی قانونی کارروائی
بہار

گردنی باغ کے علاوہ کہیں بھی دھرنا دیا تو ہوگی قانونی کارروائی

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•10 ویوز
 سمراٹ چودھری نے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے بینک کھاتوں میں امدادی رقم منتقل کی
بہار

سمراٹ چودھری نے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے بینک کھاتوں میں امدادی رقم منتقل کی

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•21 ویوز
پی ایم سی ایچ میں اب ایک ساتھ 2500 بستروں پر مریضوں کا جدید طبی سہولتوں کے ساتھ علاج ہوگا: سمراٹ چودھری
بہار

پی ایم سی ایچ میں اب ایک ساتھ 2500 بستروں پر مریضوں کا جدید طبی سہولتوں کے ساتھ علاج ہوگا: سمراٹ چودھری

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•9 ویوز