منگل، 13 اکتوبر، 2026
اردوहिन्दीEnglish
آواز ای بہار

آواز ای بہار

ای پیپر
اہم خبریںقومیسیاستکھیلبہارقومیسیاستکھیلمضامینعالمی خبریںمزید
  • اہم خبریں
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • اہم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
آواز ای بہار
  • ہوم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
اردوहिन्दीEnglish

آواز ای بہار

بہار کی آواز — اردو، ہندی اور انگریزی میں تازہ ترین خبریں

زمرے

  • مقامی
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم

فوری لنکس

  • ہوم
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط

نیوز روم

  • ادارتی پالیسی
  • تصحیح و شکایات
  • اشتہارات
  • نیوز روم رابطہ

زبانیں

  • اردو (Urdu)
  • हिन्दी (Hindi)
  • English

ہمیں فالو کریں

سبسکرائب

Email: awazebihar@gmail.com|Phone: +91-9473486854

© 2026 Awaz E Bihar Publications. جملہ حقوق محفوظ ہیں

Designed and Developed byZeloiteZeloite
مدرسہ اسلامیہ دریا پور میں عالم و فاضل کا امتحان پرامن جاری
  1. ہوم
  2. بہار
بہار

مدرسہ اسلامیہ دریا پور میں عالم و فاضل کا امتحان پرامن جاری

Awaz E Bihar•25 دسمبر، 2025 کو 03:17 PM•0 ویوز•2 منٹ پڑھیں

موتیہاری :
مولانا مظہر الحق عربی فارسی یونیورسٹی پٹنہ بہار کے زیر اہتمام مدرسہ اسلامیہ دریا پور مشرقی جمپارن میں درجہ عالم و درجہ فاضل کا امتحان پر امن جاری ہے۔ مدرسہ کے پرنسپل وسنٹر سپرٹنڈنٹ مولانا عبداللہ قاسمی نے نمائندہ کو جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ مدرسہ اسلامیہ دریا پور کو ضلع مشرقی جمپارن کا درجہ عالم اور فاضل کا مرکز بنایا گیا ہے۔ اس امتحان مرکز پر کل 598 طلبہ و طلبات امتحان میں شریک ہو رہے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ عالم سال اول میں 279 عالم سال دوم میں 151 اور عالم سال سوم میں 108 طلبہ و طلبات شریک ہیں جبکہ فاضل سال اول میں 43 اور فاضل سال دوم میں 17 طلبہ طلباء نے امتحان میں شرکت کی ہے۔ اس طرح سے پہلی نشست میں 322 اور دوسری نشست میں 276 کل 598 طلبہ و طلبات امتحان میں شرکت کر رہے ہیں۔ یونیورسٹی کے ذریعے بنائے گئے آبزرور مسٹر صیوم انصاری امتحان مرکز پر لگاتار بنے ہوئے ہیں، امتحان صاف وشفاف اور پرامن ماحول میں ہو اس کے لئے آبزرور موصوف پوری مستعدی کے ساتھ مر کز پر بنے ہوئے ہیں۔اس موقع سے مدرسہ کمیٹی کے صدر الحاج نظام خان، ابزرور کی حیثیت سے ماسٹر صیوم انصاری ،محافظین میں مولانا ذکر اللہ قاسمی، مولانا خورشید عالم، مولانا افروز عالم مظاہری، مولانا جاوید عالم قاسمی مولانا طہ کمال حافظ مبارک حسین، ماسٹر اشرف، عبد القادر، عرف غالب صاحب ،قاری عالم، ماجد خان، پیارے خان،نذرانہ پروین کے علاوہ دیگر اساتذہ موجود تھے۔ آبزرور مسٹر صیوم انصاری نے بتایا کہ امتحان کو بدعنوانی سے پاک ماحول میں منعقد کرانے میں جن لوگوں کا بہتر تعاون مل رہا ہے ان میں مدرسہ کے سیکریٹری ایام الحق خان، نائب صدر محمد نظام خان، فعال ممبر عالمگیر خان علیگ، ماسٹر عبد القادر، نعیم الدین عرف موتی خان، عامر سبحانی وغیرہم کے نام قابل ذکر ہیں۔ باہر اور دور دراز سے آنے والے طلبہ و طالبات کے لئے اہل دریاپور نے کافی فراخدلی کا مظاہرہ کیا ہے۔ ان کے رہنے اور کھانے پینے میں کسی طرح پریشانی نہ ہو اس کے لئے انہوں نے ہر ممکن تعاون فراہم کیا ہے۔
شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

گردنی باغ کے علاوہ کہیں بھی دھرنا دیا تو ہوگی قانونی کارروائی
بہار

گردنی باغ کے علاوہ کہیں بھی دھرنا دیا تو ہوگی قانونی کارروائی

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•13 ویوز
 سمراٹ چودھری نے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے بینک کھاتوں میں امدادی رقم منتقل کی
بہار

سمراٹ چودھری نے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے بینک کھاتوں میں امدادی رقم منتقل کی

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•26 ویوز
پی ایم سی ایچ میں اب ایک ساتھ 2500 بستروں پر مریضوں کا جدید طبی سہولتوں کے ساتھ علاج ہوگا: سمراٹ چودھری
بہار

پی ایم سی ایچ میں اب ایک ساتھ 2500 بستروں پر مریضوں کا جدید طبی سہولتوں کے ساتھ علاج ہوگا: سمراٹ چودھری

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•9 ویوز