منگل، 13 اکتوبر، 2026
اردوहिन्दीEnglish
آواز ای بہار

آواز ای بہار

ای پیپر
اہم خبریںقومیسیاستکھیلبہارقومیسیاستکھیلمضامینعالمی خبریںمزید
  • اہم خبریں
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • اہم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
آواز ای بہار
  • ہوم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
اردوहिन्दीEnglish

آواز ای بہار

بہار کی آواز — اردو، ہندی اور انگریزی میں تازہ ترین خبریں

زمرے

  • مقامی
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم

فوری لنکس

  • ہوم
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط

نیوز روم

  • ادارتی پالیسی
  • تصحیح و شکایات
  • اشتہارات
  • نیوز روم رابطہ

زبانیں

  • اردو (Urdu)
  • हिन्दी (Hindi)
  • English

ہمیں فالو کریں

سبسکرائب

Email: awazebihar@gmail.com|Phone: +91-9473486854

© 2026 Awaz E Bihar Publications. جملہ حقوق محفوظ ہیں

Designed and Developed byZeloiteZeloite
بہار میں رانی مستری کے طوربھی پر جیویدکا دیدیاں ہورہی ہیں خوکفیل
  1. ہوم
  2. بہار
بہار

بہار میں رانی مستری کے طوربھی پر جیویدکا دیدیاں ہورہی ہیں خوکفیل

Awaz E Bihar•19 ستمبر، 2026 کو 03:41 PM•29 ویوز•3 منٹ پڑھیں

اینٹوں کو جوڑ کر مکان بنانا، کنکریٹ ملانا اور پلاسٹر کرنا ہمیشہ سے مردوں کا کام سمجھا جاتا رہا ہے۔ مینوفیکچرنگ کے ان شعبوں کو مردوں کی بالادستی اور مردوں کے زیر تسلط سمجھا جاتا رہا ہے، لیکن بہار میں خواتین کو بااختیار بنانے نے اس شعبے میں بھی ایک نئے باب کا اضافہ کر دیاہے۔ معماروں کی طرح’ رانی مستری‘ کے طور پر خواتین کے ابھرنے سے صورتحال تیزی سے بدل رہی ہے۔ وزیر اعلیٰ جناب سمراٹ چودھری کے دور میں، دیدیوں کو بااختیار بنانے کے لیے بہت سی کوششیں کی جا رہی ہیں، انھیں زیادہ ترجیح دی جا رہی ہے اور انھیں خود انحصار بننے کے لیے بااختیار بنایا جا رہا ہے۔حال ہی میں، جب جیویکا گروپوں سے وابستہ درجنوں خواتین نے جب اپنے ہاتھوں میں کرنی اور ساہل(مستری کے اوزار) کو سنبھالا توسماج میں تبدیلی کی ایک شروعات ہوئی۔ آج، ریاست کی تقریبا 250 سے زیادہ جیویکا دیدیاں ’ٹائیلٹ کلینک‘ کی شکل میں تعمیر اور پلمبنگ کے کام کے ذریعے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کر رہی ہیں، بلکہ پڑوسی ریاستوں کے لیے بھی ایک تحریک بن گئی ہیں۔
یونیسیف کے تعاون سے محکمہ دیہی ترقیات کے ذریعہ 2024 میں’ٹائیلٹ کلینک‘ مہم کا آغاز مظفر پور سے ہوا تھا جو آج ایک مہم کی شکل لے چکا ہے ۔ تعمیر اور پلمبنگ کے کام میںماہر جیویکا دیدیاں خصوصی ٹریننگ کی بدولت، اجابت کانہ کی شیٹ میں پی ٹریپ ، ڈرینج پائپ، پائیپوں کا درست ڈھلان، فلش والوز، کنکشن، سلیشن کا صحیح استعمال، شیٹ کے نیچے اور پی ٹریپ گیپ کی تو تعمیر اور مرمت کے کام ،وینٹیلیشن وغیرہ جیسے کاموں کو موثر طریقے سے انجام دے رہی ہیں۔ وہ بنگال اور جھارکھنڈ جیسی پڑوسی ریاستوں میں بھی خواتین کو ٹریننگ دے رہی ہیں۔
دیہی ترقی کے محکمے کے مطابق، یہ دیدی، جو ریاست کے مختلف اضلاع میں ٹائیلٹ کلینک چلاتی ہیں، "رانی مستری" کے نام سے مشہور ہیں۔ اب وہ صاف صفائی تک محدود نہ رہ کر ٹائیلیٹ کنکشن میں تیکنک، سیفٹی ٹینک انپرومنٹ ، ریٹرو فیٹنگ کے ساتھ ساتھ مرت اور دوسرے چھوٹے بڑے تعمیراتی کام میں بھی اپنی خدمات انجام دے رہی ہیں۔اس سے ہر جیویکا دیدی کے لیے ماہانہ 8-10ہزار روپے تک کی اضافی آمدنی ہوتی ہے۔ اپنی خدمات کے ذریعے، ان دیدیوں نے نہ صرف تعمیرات اور پلمبنگ میں مردوں کے تسلط کو چیلنج کیا ہے بلکہ عوام کے لیے سستی اور قابل رسائی خدمات کی جانب ایک نئی راہ کا آغاز کیا ہے۔
دیہی ترقی کے محکمے کے افسران کے مطابق، معماری اور پلمبنگ کے کام میں مصروف دیہی خواتین کے لیے روزگار اور معاشی طور پر بااختیار بنانے کے نئے راستے کھل گئے ہیں جو ریاست میں خود کو رانی مستری کے طور متعارفہیں۔دیہی ترقیات محکمہ اور اطلاعات و رابطہ عالمہ محکمہ کے وزیر جناب شرون کمار نے کہا کہ چند برسوں قبل سابق وزیر اعلیٰ جناب نتیش کمار کے ذریعے جیویکا کے لیے رکھی گئی بنیاد کی بدولت ہماری دیدی اب ہندوستان اور بیرون ملک لوگوں کو ہنر مندبنا رہی ہیں۔ ہنر مند جیویکا دیدی نہ صرف خود تعمیر اور پلمبنگ کے کام میں مصروف ہیں، بلکہ ہنرمند خواتین کو یہ ہنر سکھا کر انہیں مالی طور پر خود انحصار بنا رہی ہیں۔
شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

گردنی باغ کے علاوہ کہیں بھی دھرنا دیا تو ہوگی قانونی کارروائی
بہار

گردنی باغ کے علاوہ کہیں بھی دھرنا دیا تو ہوگی قانونی کارروائی

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•9 ویوز
 سمراٹ چودھری نے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے بینک کھاتوں میں امدادی رقم منتقل کی
بہار

سمراٹ چودھری نے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے بینک کھاتوں میں امدادی رقم منتقل کی

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•21 ویوز
پی ایم سی ایچ میں اب ایک ساتھ 2500 بستروں پر مریضوں کا جدید طبی سہولتوں کے ساتھ علاج ہوگا: سمراٹ چودھری
بہار

پی ایم سی ایچ میں اب ایک ساتھ 2500 بستروں پر مریضوں کا جدید طبی سہولتوں کے ساتھ علاج ہوگا: سمراٹ چودھری

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•9 ویوز