منگل، 13 اکتوبر، 2026
اردوहिन्दीEnglish
آواز ای بہار

آواز ای بہار

ای پیپر
اہم خبریںقومیسیاستکھیلبہارقومیسیاستکھیلمضامینعالمی خبریںمزید
  • اہم خبریں
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • اہم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
آواز ای بہار
  • ہوم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
اردوहिन्दीEnglish

آواز ای بہار

بہار کی آواز — اردو، ہندی اور انگریزی میں تازہ ترین خبریں

زمرے

  • مقامی
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم

فوری لنکس

  • ہوم
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط

نیوز روم

  • ادارتی پالیسی
  • تصحیح و شکایات
  • اشتہارات
  • نیوز روم رابطہ

زبانیں

  • اردو (Urdu)
  • हिन्दी (Hindi)
  • English

ہمیں فالو کریں

سبسکرائب

Email: awazebihar@gmail.com|Phone: +91-9473486854

© 2026 Awaz E Bihar Publications. جملہ حقوق محفوظ ہیں

Designed and Developed byZeloiteZeloite
ایران نے اسرائیل کے تل ابیب اور ایلات پر میزائلوں کی بوچھاڑ کی
  1. ہوم
  2. عالمی خبریں
عالمی خبریں

ایران نے اسرائیل کے تل ابیب اور ایلات پر میزائلوں کی بوچھاڑ کی

Awaz E Bihar•3 اپریل، 2026 کو 05:30 PM•4 ویوز•2 منٹ پڑھیں

تہران : سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے آج اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب اور دوسرے شہر ایلات پر تازہ فضائی حملہ کیا ہے۔ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے تل ابیب اور ایلات پر حملہ کر کے اسرائیلی فوج اور فوجی صنعتی کمپنیوں کے اہم مراکز کو اڑا دیا ہے۔ اسرائیل نے تسلیم کیا ہے کہ ایران نے میزائلوں کی نئی لہر چھوڑی ہے۔
الجزیرہ چینل کی رپورٹ کے مطابق، اسرائیل نے تسلیم کیا ہے کہ ایران سے اسرائیلی علاقے کی جانب مزید میزائل داغے گئے ہیں۔ اسرائیل ڈیفنس فورسز (آئی ڈی ایف) نے کہا کہ اس حملے کو روکنے کے لیے فضائی دفاعی نظام کام کر رہا ہے۔ ادھر، عراقی مسلح گروہ ’سرایا اولیاء￿ الدم‘ کا کہنا ہے کہ اس نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں امریکی ٹھکانوں کو نشانہ بناتے ہوئے پانچ حملے کیے ہیں۔
اس دوران، عراق میں ’اسلامی مزاحمت‘ گروپ (ایران کے حمایت یافتہ شیعہ ملیشیا گروپوں کا نیٹ ورک) نے کہا کہ اس کے جنگجووں نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں عراق کے اندر اور پورے خطے میں امریکی ٹھکانوں کو نشانہ بناتے ہوئے 23 حملے کیے ہیں۔ ایران کی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ 28 فروری سے اب تک امریکہ اور اسرائیل کے حملوں میں 600 سے زائد اسکول اور تعلیمی مراکز متاثر ہوئے ہیں۔ کویت کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ وہ میزائل اور ڈرون حملوں کا جواب دے رہی ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

سوڈان میں سونے کی کان پر فضائی حملہ، کم از کم 72 کان کن ہلاک
عالمی خبریں

سوڈان میں سونے کی کان پر فضائی حملہ، کم از کم 72 کان کن ہلاک

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•12 ویوز
آپریشن ’’فجر الیمن‘‘ جاری، حوثیوں کے ٹھکانوں اور اسلحہ گوداموں پر حملے جاری
عالمی خبریں

آپریشن ’’فجر الیمن‘‘ جاری، حوثیوں کے ٹھکانوں اور اسلحہ گوداموں پر حملے جاری

Awaz E Bihar•11 اکتوبر، 2026•6 ویوز
یمن میں لڑائی تیز، انسانی بحران سنگین ہونے کا خدشہ
عالمی خبریں

یمن میں لڑائی تیز، انسانی بحران سنگین ہونے کا خدشہ

Awaz E Bihar•7 اکتوبر، 2026•9 ویوز