منگل، 13 اکتوبر، 2026
اردوहिन्दीEnglish
آواز ای بہار

آواز ای بہار

ای پیپر
اہم خبریںقومیسیاستکھیلبہارقومیسیاستکھیلمضامینعالمی خبریںمزید
  • اہم خبریں
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • اہم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
آواز ای بہار
  • ہوم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
اردوहिन्दीEnglish

آواز ای بہار

بہار کی آواز — اردو، ہندی اور انگریزی میں تازہ ترین خبریں

زمرے

  • مقامی
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم

فوری لنکس

  • ہوم
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط

نیوز روم

  • ادارتی پالیسی
  • تصحیح و شکایات
  • اشتہارات
  • نیوز روم رابطہ

زبانیں

  • اردو (Urdu)
  • हिन्दी (Hindi)
  • English

ہمیں فالو کریں

سبسکرائب

Email: awazebihar@gmail.com|Phone: +91-9473486854

© 2026 Awaz E Bihar Publications. جملہ حقوق محفوظ ہیں

Designed and Developed byZeloiteZeloite
ایران کا تل ابیب پر مہلک حملہ، اسرائیل میں چاروں جانب تباہی
  1. ہوم
  2. عالمی خبریں
عالمی خبریں

ایران کا تل ابیب پر مہلک حملہ، اسرائیل میں چاروں جانب تباہی

Awaz E Bihar•1 مارچ، 2026 کو 02:41 PM•0 ویوز•2 منٹ پڑھیں

تہران :ایران کی جانب سے جنگ کے آغاز کے بعد سب سے بڑا میزائل حملہ، اسرائیل کی جانب 38 میزائل داغے گئےمقبوضہ بیت المقدس کے قریب بیت شیمش میں ایران کے میزائل حملے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 9 ہو گئی ہے جبکہ 23 زخمی اور 20 افراد ابھی تک ملبے تلے لاپتہ ہیں۔اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ ہوم فرنٹ کمانڈ کی ریسکیو اور سرچ فورسز اس وقت بیت شیمش میں میزائل گرنے کے مقام پر کام کر رہی ہیں۔عبرانی ویب سائٹ والا نیوز نے بیت شیمش کے پولیس چیف کے حوالے سے بتایا کہ میزائل حملے کے نتیجے میں شہر میں 4 عمارتیں منہدم ہوئیں اور رابطے سے باہر ایک شخص کی تلاش جاری ہے۔بیت شیمش کے میئر نے کہا کہ ایک ایرانی میزائل براہ راست ایک عوامی پناہ گاہ پر لگا جس کے نتیجے میں جانی نقصان ہوا۔اسرائیلی میڈیا نے بتایا کہ کئی افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں سے کچھ کی حالت تشویشناک ہے جبکہ چینل 12 نے کہا کہ بیت شیمش میں سائرن نہیں بجائے گئے تھے۔ایران نے جنگ کے آغاز کے بعد سب سے بڑی میزائل کھیپ داغی جس میں اسرائیل کی جانب 38 میزائل شامل تھے۔دریں اثنا اسرائیلی ایمبولینس سروس نے بتایا کہ شہر میں ایک عبادت گاہ کے قریب براہ راست میزائل لگنے سے 4 افراد ہلاک اور تقریباً 16 زخمی ہو گئے۔عبرانی اخبار ’یدیعوت احرونوت‘ کے مطابق ہوم فرنٹ کمانڈ کی بڑی فورسز کو جائے وقوعہ پر طلب کر لیا گیا ہے جو ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کے لیے کام کر رہی ہیں۔
شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

سوڈان میں سونے کی کان پر فضائی حملہ، کم از کم 72 کان کن ہلاک
عالمی خبریں

سوڈان میں سونے کی کان پر فضائی حملہ، کم از کم 72 کان کن ہلاک

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•13 ویوز
آپریشن ’’فجر الیمن‘‘ جاری، حوثیوں کے ٹھکانوں اور اسلحہ گوداموں پر حملے جاری
عالمی خبریں

آپریشن ’’فجر الیمن‘‘ جاری، حوثیوں کے ٹھکانوں اور اسلحہ گوداموں پر حملے جاری

Awaz E Bihar•11 اکتوبر، 2026•6 ویوز
یمن میں لڑائی تیز، انسانی بحران سنگین ہونے کا خدشہ
عالمی خبریں

یمن میں لڑائی تیز، انسانی بحران سنگین ہونے کا خدشہ

Awaz E Bihar•7 اکتوبر، 2026•9 ویوز