منگل، 13 اکتوبر، 2026
اردوहिन्दीEnglish
آواز ای بہار

آواز ای بہار

ای پیپر
اہم خبریںقومیسیاستکھیلبہارقومیسیاستکھیلمضامینعالمی خبریںمزید
  • اہم خبریں
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • اہم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
آواز ای بہار
  • ہوم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
اردوहिन्दीEnglish

آواز ای بہار

بہار کی آواز — اردو، ہندی اور انگریزی میں تازہ ترین خبریں

زمرے

  • مقامی
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم

فوری لنکس

  • ہوم
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط

نیوز روم

  • ادارتی پالیسی
  • تصحیح و شکایات
  • اشتہارات
  • نیوز روم رابطہ

زبانیں

  • اردو (Urdu)
  • हिन्दी (Hindi)
  • English

ہمیں فالو کریں

سبسکرائب

Email: awazebihar@gmail.com|Phone: +91-9473486854

© 2026 Awaz E Bihar Publications. جملہ حقوق محفوظ ہیں

Designed and Developed byZeloiteZeloite
انجمن کاروانِ ملت ویلفیئر ٹرسٹ کا 18واں یوم تاسیس 27 دسمبر کو
  1. ہوم
  2. بہار
بہار

انجمن کاروانِ ملت ویلفیئر ٹرسٹ کا 18واں یوم تاسیس 27 دسمبر کو

Awaz E Bihar•18 دسمبر، 2025 کو 01:08 PM•0 ویوز•3 منٹ پڑھیں

تعلیمی ، ادبی ، سماجی،دینی و طبی خدمات میں نمایاں کام کرنے والے شخص کو ایوارڈز سے نوازا جائے گا : ریاض خان قادری



دربھنگہ ( عرفان احمد پیدل) دربھنگہ ضلع کا مشہور و معروف تنظیم انجمن کاروانِ ملت ویلفیئر ٹرسٹ 2008 میں محلہ فیض اللہ خان میں قائم کیا گیا آج اس تنظیم کو دینی اور سماجی کام کرتے ہوئے 18 سال مکمل ہو گئے اتنے کم وقت میں ٹرسٹ نے بے شمار دینی اور سماجی کام انجام دیئے ہیں۔ ان تمام کام کو انجام دینے کے لئے آپ جیسے افراد کے ذریعہ عطیات اور عوامی امداد کے ذریعہ تعاون حاصل ہے۔ تنظیم کی 18ویں سالگرہ کے موقع پر 18واں یوم تاسیس 27 دسمبر کو صبح 11:00 بجے سے دوپہر 1:00 بجے تک ویژن انٹرنیشنل اسکول گراؤنڈ، فیض اللہ خان میں منایا جائے گا۔ شہر اور اعتراف کے کچھ خاص معززین بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔ ٹرسٹ کی جانب سے مہمانان خصوصی کو اعزاز سے بھی نوازا جائے گا مزکورہ باتوں کی جانکاری ٹرسٹ کے بانی و صدر ریاض خان قادری نے دی ہے انہوں نے مزید بتایا کہ ٹرسٹ کی جانب سے تعلیمی شعبہ، سماجی خدمات، طبی شعبہ ، ادبی خدمات ، اسلامی و مذہبی خدمات کے شعبوں میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں کو مہمان خصوصی کے مبارک ہاتھوں اعزازات سے نوازا جائے گا۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ 18 سالوں میں ٹرسٹ نے سیلاب زدگان کی مدد کی ہے، غریب لڑکیوں کی شادی میں مدد کی ہے، کورونا کے دور میں مرنے والوں کی تدفین میں مدد کی ہے، کمیونٹی کچن چلا کر ضرورت مندوں کو کھانا کھلانے میں مدد کی ہے، غریبوں کے علاج میں مدد کی ہے، خون کے عطیات میں مدد کےو سردیوں میں ضرورت مندوں کے بیچ کمبل تقسیم کرنا رمضان شریف کے موقع پر ضرورت مندوں کو رمضان کٹ دینا اس طرح کے کام ٹرسٹ کرتی آرہی ہے اس کے علاوہ یہ ٹرسٹ مذہبی جلسے7 اور جلوسوں کے انعقاد میں بھی کام کر رہا ہے اور مستقبل کے لیے ایک بڑا اقدم اٹھایا ہے۔ مسلم لڑکیوں کے لیے کالج کھولنے کے لیے تین بیگھہ زمین کا ایگریمنٹ کرایا گیا ہے جس میں اسلامی گرلز کالج کھولنے کا منصوبہ ہے جہاں سے مستقبل میں مذہب اسلام کی شہزادیاں دینی اور مذہبی تعلیم حاصل کریں گی جس کے لیے ٹرسٹ کے اراکین سخت محنت کر رہے ہیں۔ تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ اس ٹرسٹ میں شامل ہو کر ٹرسٹ کے نیک کاموں میں تعاون کریں۔ ریاض خان قادری نے دربھنگہ شہر اور آس پاس کے لوگوں سے درخواست کی ہے کہ وہ 27 تاریخ کو 18ویں یوم تاسیس کے پروگرام میں شامل ہوکر دعاؤں سے نوازنے کے لئے ضرور شریک ہوں اور ٹرسٹ کے تمام رکن کی خوشیوں میں شریک ہوں۔ اس پروگرام کو کامیاب بنانے کے لیے انجینئر غنی حیدر خان، سابق کونسلر ڈاکٹر عبدالسلام خاں عرف منا خاں ، شمس الضحی خان، ٹی ٹی بابو، رضا اللہ انصاری، مولانا امن نواز خان، محمد فیضان، اعجاز وارث، گلاب انصاری، محمد عمران، شاہد خان، منظر الاسلام سونو، ڈاکٹر احمد رحمانی، منظر عالم، نیاز احمد خان، ڈاکٹر کامران خان، محمد عرفان خان ، محمد دلشادکیفی، ریاض الدین قریشی، مولانا فیصل رضا برکاتی انجم اسلم محمد سمیر تنویر خان وغیرہ پروگرام کو کامیاب بنانے میں پیش پیش ہیں
شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

گردنی باغ کے علاوہ کہیں بھی دھرنا دیا تو ہوگی قانونی کارروائی
بہار

گردنی باغ کے علاوہ کہیں بھی دھرنا دیا تو ہوگی قانونی کارروائی

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•10 ویوز
 سمراٹ چودھری نے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے بینک کھاتوں میں امدادی رقم منتقل کی
بہار

سمراٹ چودھری نے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے بینک کھاتوں میں امدادی رقم منتقل کی

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•21 ویوز
پی ایم سی ایچ میں اب ایک ساتھ 2500 بستروں پر مریضوں کا جدید طبی سہولتوں کے ساتھ علاج ہوگا: سمراٹ چودھری
بہار

پی ایم سی ایچ میں اب ایک ساتھ 2500 بستروں پر مریضوں کا جدید طبی سہولتوں کے ساتھ علاج ہوگا: سمراٹ چودھری

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•9 ویوز