منگل، 13 اکتوبر، 2026
اردوहिन्दीEnglish
آواز ای بہار

آواز ای بہار

ای پیپر
اہم خبریںقومیسیاستکھیلبہارقومیسیاستکھیلمضامینعالمی خبریںمزید
  • اہم خبریں
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • اہم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
آواز ای بہار
  • ہوم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
اردوहिन्दीEnglish

آواز ای بہار

بہار کی آواز — اردو، ہندی اور انگریزی میں تازہ ترین خبریں

زمرے

  • مقامی
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم

فوری لنکس

  • ہوم
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط

نیوز روم

  • ادارتی پالیسی
  • تصحیح و شکایات
  • اشتہارات
  • نیوز روم رابطہ

زبانیں

  • اردو (Urdu)
  • हिन्दी (Hindi)
  • English

ہمیں فالو کریں

سبسکرائب

Email: awazebihar@gmail.com|Phone: +91-9473486854

© 2026 Awaz E Bihar Publications. جملہ حقوق محفوظ ہیں

Designed and Developed byZeloiteZeloite
گنگا کے پانی کا لفٹنگ کرکے ذخیرہ کریں
  1. ہوم
  2. بہار
بہار

گنگا کے پانی کا لفٹنگ کرکے ذخیرہ کریں

Awaz E Bihar•22 مئی، 2026 کو 07:54 PM•44 ویوز•3 منٹ پڑھیں

پٹنہ(اے بی این)وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے محکمہ آبی وسائل کو ہدایت دی ہے کہ سلطان گنج کے پاس گنگا ندی کے پانی کو سیلاب کے موسم (جولائی تااکتوبر)کے درمیان لفٹنگ کر کے پانی کو ذخیر کر نے کی صلاحیت کے مطابق بدوآ جھیل اور کھڑگ پور جھیل میں جمع کر کے آبپاشی کی سہولیات فراہم کرائیں ۔انہوں نے کہا کہ اس سے کسانوں کو آبپاشی میں بہت آسانی ہوگی۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ گنگا ندی کے پانی کو لفٹنگ کر کے بدوآ جھیل کے ذریعہ بانکا ضلع کے پھلی ڈومر بلاک واقع پھلی ڈومر ، مدھیا گیری اور بلاسی میں جمع کریں ، اس اسکیم کے نفاذ سے بدو آ جھیل سے بانکا ، بھاگلپور، اور مونگیر اضلاع میں کل 45,850 ہیکٹرعلاقہ میں اور کھڑگپور جھیل سے مونگیر ضلع میں کل 5,310 ہیکٹر علاقہ میں آبپاشی کی سہولیات کو یقینی بنایا جاسکے گا۔ساتھ ہی پھلی ڈومر بلاک میں واقع مدھیا گیری اور بلاسی جھیل سے بانکا ضلع کے پھلی ڈومر اور امر پور بلاک کے مکمل متعینہ کمانڈ علاقہ 4,204 ہیکٹئر میں سو فیصد آبپاشی کی سہولت یقینی ہو سکے گی ۔واضح رہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں اور بے ترتیب بارش کی وجہ سے بانکا ضلع کے تحت بدوآ جھیل اور مونگیر ضلع کے تحت کھڑگپور جھیل کے پانی جمع کر نے کی گنجاش میںبالترتیب 39.78 فیصد اور 69.59 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ نتیجتاً ان جھیلوں میں آبپاشی کا ہدف 51,160 ہیکٹر ہے، لیکن صرف 19,136 ہیکٹر پر ہی آبپاشی مہیا ہو پاتی ہے۔ ان آبی ذخائر سے آبپاشی کا جو ہدف مقرر کیا گیا تھا وہ پورا نہیں ہو رہا ہے۔ اس لیے گنگا واٹرلفٹنگ اسکیم کی توسیع کر تے ہوئے، بیجیکھوروا آبپاشی کالونی میں زیر تعمیر ڈیٹنشن ٹینک سے03عدد موٹر پمپ کی مدد سے 15.02 ملین کیوبک میٹر پانی کو لفٹنگ کر کے0.90میٹر ویاس کے 26.00 کیلو میٹرطویل پائپ اور 0.50 میٹر ویاس کے 1.5 کلو میٹر طویل پائپ لائن کے ذریعہ پھلی ڈومر ، مدھیا گیری اور بلاسی جھیل میں پانی جمع کر نے کا منصوبہ ہے ،جس کی تخمینہ لاگت 174.5208 کروڑ روپے ہے۔مندرجہ بالا مسئلہ کو حل کرنے کے لیے سلطان گنج کے قریب گنگا ندی کے پانی کو سیلاب کی مدت میں (جولائی تااکتوبر)کے درمیان لفٹنگ کر کے بدوآ جھیل اور کھڑگ پور جھیل میں پانی جمع کر نے کی صلاحیت کے مطابق ذخیر کر یقینی طور پر آبپاشی کی سہولت کو مہیا کرانے کے لیے 1866.11 کروڑ روپے کی لاگت کی رقم سے اسکیم پر عمل درآمد کیا جا رہا ہے۔وزیر اعلیٰ نے ان منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی ہدایت دی ہے تاکہ کسان ان سے مستفید ہو سکیں۔
شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

گردنی باغ کے علاوہ کہیں بھی دھرنا دیا تو ہوگی قانونی کارروائی
بہار

گردنی باغ کے علاوہ کہیں بھی دھرنا دیا تو ہوگی قانونی کارروائی

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•9 ویوز
 سمراٹ چودھری نے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے بینک کھاتوں میں امدادی رقم منتقل کی
بہار

سمراٹ چودھری نے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے بینک کھاتوں میں امدادی رقم منتقل کی

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•21 ویوز
پی ایم سی ایچ میں اب ایک ساتھ 2500 بستروں پر مریضوں کا جدید طبی سہولتوں کے ساتھ علاج ہوگا: سمراٹ چودھری
بہار

پی ایم سی ایچ میں اب ایک ساتھ 2500 بستروں پر مریضوں کا جدید طبی سہولتوں کے ساتھ علاج ہوگا: سمراٹ چودھری

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•9 ویوز