منگل، 13 اکتوبر، 2026
اردوहिन्दीEnglish
آواز ای بہار

آواز ای بہار

ای پیپر
اہم خبریںقومیسیاستکھیلبہارقومیسیاستکھیلمضامینعالمی خبریںمزید
  • اہم خبریں
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • اہم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
آواز ای بہار
  • ہوم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
اردوहिन्दीEnglish

آواز ای بہار

بہار کی آواز — اردو، ہندی اور انگریزی میں تازہ ترین خبریں

زمرے

  • مقامی
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم

فوری لنکس

  • ہوم
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط

نیوز روم

  • ادارتی پالیسی
  • تصحیح و شکایات
  • اشتہارات
  • نیوز روم رابطہ

زبانیں

  • اردو (Urdu)
  • हिन्दी (Hindi)
  • English

ہمیں فالو کریں

سبسکرائب

Email: awazebihar@gmail.com|Phone: +91-9473486854

© 2026 Awaz E Bihar Publications. جملہ حقوق محفوظ ہیں

Designed and Developed byZeloiteZeloite
این ڈی اے امیدوارکو کامیاب بنائیں:نتیش
  1. ہوم
  2. بہار
بہار

این ڈی اے امیدوارکو کامیاب بنائیں:نتیش

Awaz E Bihar•14 جولائی، 2026 کو 07:33 PM•19 ویوز•2 منٹ پڑھیں

بہار کے سابق وزیر اعلیٰ اور جنتا دل یونائیٹڈ (جے ڈی یو) کے قومی صدر نتیش کمار منگل کو پارٹی کے ریاستی ہیڈکوارٹر پہنچے اور وہاں موجود کارکنوں کو بانکی پور اسمبلی ضمنی انتخاب میں متحد ہو کر قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے ) کے امیدوار کو جیت دلانے کا پیغام دیا۔سابق وزیر اعلیٰ مسٹر کمار کی آمد پر ریاستی دفتر کے احاطے میں موجود لیڈران، عہدیداروں اور کارکنوں نے ان کا گرمجوشی سے خیرمقدم اور استقبال کیا۔ مسٹر نتیش کمار نے موجود لیڈران اور کارکنوں سے دلی ملاقات کی، ان کا سلام قبول کیا اور سب کی خیریت دریافت کی۔اس دوران مسٹر کمار نے ریاستی دفتر کے احاطے کا معائنہ کیا اور دفتر کے مختلف انتظامات اور تنظیمی سرگرمیوں کا تفصیلی جائزہ بھی لیا۔ انہوں نے پارٹی دفتر میں منعقدہ عوامی سماعت کے پروگرام (جن سنوائی) کا جائزہ لیتے ہوئے مناسب ہدایات دیں اور وہاں موجود رہنماؤں اور کارکنوں کی رہنمائی بھی کی۔مسٹر کمار نے موجودہ کارکنوں سے کہا کہ بانکی پور اسمبلی ضمنی انتخاب میں این ڈی اے امیدوار کو بھاری اکثریت سے کامیاب بنانے کے لیے منظم ہو کر کام کریں۔ انہوں نے کارکنوں کو بوتھ سطح تک تنظیم کو مضبوط کرنے ، ووٹرز سے مسلسل رابطہ برقرار رکھنے اور منظم و مثبت انداز میں انتخابی مہم چلانے کی ہدایت دی اور اعتماد ظاہر کیا کہ کارکنوں کی محنت اور عوام کے تعاون سے بانکی پور میں این ڈی اے کے امیدوار کی کارکردگی شاندار رہے گی۔اس موقع پر وزیر شراون کمار، قانون ساز کونسل میں حکمران جماعت کے نائب رہنما للن کمار صراف، چیف وہپ سنجے کمار سنگھ عرف گاندھی جی سمیت بڑی تعداد میں پارٹی کے سینئر رہنما، عہدیداران اور کارکنان موجود تھے ۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

گردنی باغ کے علاوہ کہیں بھی دھرنا دیا تو ہوگی قانونی کارروائی
بہار

گردنی باغ کے علاوہ کہیں بھی دھرنا دیا تو ہوگی قانونی کارروائی

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•10 ویوز
 سمراٹ چودھری نے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے بینک کھاتوں میں امدادی رقم منتقل کی
بہار

سمراٹ چودھری نے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے بینک کھاتوں میں امدادی رقم منتقل کی

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•21 ویوز
پی ایم سی ایچ میں اب ایک ساتھ 2500 بستروں پر مریضوں کا جدید طبی سہولتوں کے ساتھ علاج ہوگا: سمراٹ چودھری
بہار

پی ایم سی ایچ میں اب ایک ساتھ 2500 بستروں پر مریضوں کا جدید طبی سہولتوں کے ساتھ علاج ہوگا: سمراٹ چودھری

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•9 ویوز