منگل، 13 اکتوبر، 2026
اردوहिन्दीEnglish
آواز ای بہار

آواز ای بہار

ای پیپر
اہم خبریںقومیسیاستکھیلبہارقومیسیاستکھیلمضامینعالمی خبریںمزید
  • اہم خبریں
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • اہم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
آواز ای بہار
  • ہوم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
اردوहिन्दीEnglish

آواز ای بہار

بہار کی آواز — اردو، ہندی اور انگریزی میں تازہ ترین خبریں

زمرے

  • مقامی
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم

فوری لنکس

  • ہوم
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط

نیوز روم

  • ادارتی پالیسی
  • تصحیح و شکایات
  • اشتہارات
  • نیوز روم رابطہ

زبانیں

  • اردو (Urdu)
  • हिन्दी (Hindi)
  • English

ہمیں فالو کریں

سبسکرائب

Email: awazebihar@gmail.com|Phone: +91-9473486854

© 2026 Awaz E Bihar Publications. جملہ حقوق محفوظ ہیں

Designed and Developed byZeloiteZeloite
نتیش کمار، ہری ونش نے راجیہ سبھا کے ارکان کے طور پر حلف لیا
  1. ہوم
  2. بہار
بہار

نتیش کمار، ہری ونش نے راجیہ سبھا کے ارکان کے طور پر حلف لیا

Awaz E Bihar•10 اپریل، 2026 کو 04:07 PM•12 ویوز•1 منٹ پڑھیں

بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار اور راجیہ سبھا کے سبکدوش ہونے والے ڈپٹی چیئرمین ہری ونش نے جمعہ کو راجیہ سبھا کے ممبران کے طور پر حلف لیا۔
نائب صدر اور راجیہ سبھا کے چیئرمین سی پی رادھا کرشنن نے انہیں پارلیمنٹ ہاؤس میں حلف دلایا۔
اس موقع پر قائد ایوان اور صحت اور خاندانی بہبود کے وزیر جگت پرکاش نڈا، وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن؛ ماہی پروری، حیوانات اور ڈیری کے وزیر، راجیو رنجن (عرف للن سنگھ)؛ کانگریس کے راجیہ سبھا رکن جے رام رمیش؛ اور بہار کے نائب وزیر اعلیٰ سمرت چودھری سمیت دیگرشخصیات موجود تھیں۔
9 اپریل کو اپنی پچھلی میعاد کی تکمیل کے بعد، 69 سالہ ہری ونش کو آج صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے نامزد کیا تھا۔ سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس رنجن گوگوئی کی راجیہ سبھا کی مدت پوری ہونے کے بعد ایک سیٹ خالی ہوئی تھی۔
صدرجمہوریہ کی جانب سے 12 ارکان کو راجیہ سبھا کے لیے نامزد کیا جا سکتا ہے۔ ان اراکین کا انتخاب فن، ادب، سائنس اور سماجی خدمت کے شعبوں میں ان کی نمایاں خدمات کی بنیاد پر کیا جاتا ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

گردنی باغ کے علاوہ کہیں بھی دھرنا دیا تو ہوگی قانونی کارروائی
بہار

گردنی باغ کے علاوہ کہیں بھی دھرنا دیا تو ہوگی قانونی کارروائی

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•9 ویوز
 سمراٹ چودھری نے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے بینک کھاتوں میں امدادی رقم منتقل کی
بہار

سمراٹ چودھری نے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے بینک کھاتوں میں امدادی رقم منتقل کی

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•21 ویوز
پی ایم سی ایچ میں اب ایک ساتھ 2500 بستروں پر مریضوں کا جدید طبی سہولتوں کے ساتھ علاج ہوگا: سمراٹ چودھری
بہار

پی ایم سی ایچ میں اب ایک ساتھ 2500 بستروں پر مریضوں کا جدید طبی سہولتوں کے ساتھ علاج ہوگا: سمراٹ چودھری

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•9 ویوز