منگل، 13 اکتوبر، 2026
اردوहिन्दीEnglish
آواز ای بہار

آواز ای بہار

ای پیپر
اہم خبریںقومیسیاستکھیلبہارقومیسیاستکھیلمضامینعالمی خبریںمزید
  • اہم خبریں
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • اہم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
آواز ای بہار
  • ہوم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
اردوहिन्दीEnglish

آواز ای بہار

بہار کی آواز — اردو، ہندی اور انگریزی میں تازہ ترین خبریں

زمرے

  • مقامی
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم

فوری لنکس

  • ہوم
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط

نیوز روم

  • ادارتی پالیسی
  • تصحیح و شکایات
  • اشتہارات
  • نیوز روم رابطہ

زبانیں

  • اردو (Urdu)
  • हिन्दी (Hindi)
  • English

ہمیں فالو کریں

سبسکرائب

Email: awazebihar@gmail.com|Phone: +91-9473486854

© 2026 Awaz E Bihar Publications. جملہ حقوق محفوظ ہیں

Designed and Developed byZeloiteZeloite
يوم آزادی کے موقع پر جے ڈی یو کے ریاستی دفتر میں امیش سنگھ کشواہا نے پرچم کشائی کی
  1. ہوم
  2. بہار
بہار

يوم آزادی کے موقع پر جے ڈی یو کے ریاستی دفتر میں امیش سنگھ کشواہا نے پرچم کشائی کی

Awaz E Bihar•15 اگست، 2026 کو 04:46 PM•58 ویوز•1 منٹ پڑھیں

پٹنہ، 15 اگست : ہندستان کے 80ویں يوم آزادی کے موقع پر جنتا دل یونائیٹڈ (جے ڈی یو) کے ریاستی دفتر میں پارٹی کے ریاستی صدر امیش سنگھ کشواہا نے قومی پرچم لہرایا اور ترنگے کو سلامی دی۔
مسٹر کشواہا نے اس موقع پر ملک کی آزادی کے لیے اپنا سب کچھ قربان کرنے والے مجاہدینِ آزادی اور قومی رہنماؤں کو عقیدت کے ساتھ سلام پیش کیا اور کہا کہ یومِ آزادی ہم وطنوں کو ان عظیم سپوتوں کی قربانی، ریاضت اور جدوجہد کی یاد دلاتا ہے، جن کی قربانیوں کی بدولت ملک کو آزادی ملی۔
مسٹر کشواہا نے کہا کہ اس موقع پر ہم سب کو یہ عہد کرنا چاہیے کہ ملک کے اتحاد، سالمیت اور جمہوری قدروں کو مضبوط کرتے ہوئے ترقی یافتہ بہار اور خود کفیل ہندستان کی تعمیر میں اپنا کردار ادا کریں۔
شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

گردنی باغ کے علاوہ کہیں بھی دھرنا دیا تو ہوگی قانونی کارروائی
بہار

گردنی باغ کے علاوہ کہیں بھی دھرنا دیا تو ہوگی قانونی کارروائی

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•9 ویوز
 سمراٹ چودھری نے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے بینک کھاتوں میں امدادی رقم منتقل کی
بہار

سمراٹ چودھری نے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے بینک کھاتوں میں امدادی رقم منتقل کی

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•21 ویوز
پی ایم سی ایچ میں اب ایک ساتھ 2500 بستروں پر مریضوں کا جدید طبی سہولتوں کے ساتھ علاج ہوگا: سمراٹ چودھری
بہار

پی ایم سی ایچ میں اب ایک ساتھ 2500 بستروں پر مریضوں کا جدید طبی سہولتوں کے ساتھ علاج ہوگا: سمراٹ چودھری

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•9 ویوز