منگل، 13 اکتوبر، 2026
اردوहिन्दीEnglish
آواز ای بہار

آواز ای بہار

ای پیپر
اہم خبریںقومیسیاستکھیلبہارقومیسیاستکھیلمضامینعالمی خبریںمزید
  • اہم خبریں
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • اہم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
آواز ای بہار
  • ہوم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
اردوहिन्दीEnglish

آواز ای بہار

بہار کی آواز — اردو، ہندی اور انگریزی میں تازہ ترین خبریں

زمرے

  • مقامی
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم

فوری لنکس

  • ہوم
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط

نیوز روم

  • ادارتی پالیسی
  • تصحیح و شکایات
  • اشتہارات
  • نیوز روم رابطہ

زبانیں

  • اردو (Urdu)
  • हिन्दी (Hindi)
  • English

ہمیں فالو کریں

سبسکرائب

Email: awazebihar@gmail.com|Phone: +91-9473486854

© 2026 Awaz E Bihar Publications. جملہ حقوق محفوظ ہیں

Designed and Developed byZeloiteZeloite
پھلواری شریف نگر پریشد  میں 80ویں یومِ آزادی پر شان سے لہرایا ترنگا
  1. ہوم
  2. بہار
بہار

پھلواری شریف نگر پریشد میں 80ویں یومِ آزادی پر شان سے لہرایا ترنگا

Awaz E Bihar•16 اگست، 2026 کو 04:42 PM•45 ویوز•2 منٹ پڑھیں

پھلواری شریف: 80ویں یومِ آزادی کے موقع پر نگر پریشد، پھلواری شریف کے دفتر میں قومی پرچم کشائی کی تقریب جوش و خروش اور حب الوطنی کے جذبے کے ساتھ منعقد ہوئی۔ نگر پریشد کے ایگزیکٹو آفیسر دیپک جھا نے قومی پرچم لہرایا اور موجود لوگوں کو یومِ آزادی کی مبارکباد پیش کی۔اس موقع پر وارڈ پارشدوں کے علاوہ متعدد سماجی کارکن اور مقامی افراد بھی موجود تھے۔ تقریب میں شرکاء نے قومی پرچم کو سلامی پیش کرتے ہوئے ملک کی اتحاد، سالمیت اور جمہوری اقدار کو مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔تقریب میں موجود عوامی نمائندوں، سماجی کارکنوں اور نگر پریشد کے اہلکاروں نے آزادی کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے مجاہدینِ آزادی کی قربانیوں کو یاد کیا اور ملک کی ترقی، بھائی چارے اور سماجی ہم آہنگی کے لیے مل جل کر کام کرنے کا عہد کیا۔اس موقع پر سید شجاع الدین فیض احمد، محمدنوشاد، محمد سعود، عقیل عباس، آنند کمار سمیت دیگر معزز افراد اور سماجی کارکنان موجود رہے۔تقریب کا ماحول حب الوطنی کے جذبات سے سرشار رہا۔ شرکاء نے پورے احترام کے ساتھ قومی پرچم کو سلام پیش کیا اور ملک کی ترقی و خوشحالی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

گردنی باغ کے علاوہ کہیں بھی دھرنا دیا تو ہوگی قانونی کارروائی
بہار

گردنی باغ کے علاوہ کہیں بھی دھرنا دیا تو ہوگی قانونی کارروائی

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•9 ویوز
 سمراٹ چودھری نے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے بینک کھاتوں میں امدادی رقم منتقل کی
بہار

سمراٹ چودھری نے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے بینک کھاتوں میں امدادی رقم منتقل کی

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•21 ویوز
پی ایم سی ایچ میں اب ایک ساتھ 2500 بستروں پر مریضوں کا جدید طبی سہولتوں کے ساتھ علاج ہوگا: سمراٹ چودھری
بہار

پی ایم سی ایچ میں اب ایک ساتھ 2500 بستروں پر مریضوں کا جدید طبی سہولتوں کے ساتھ علاج ہوگا: سمراٹ چودھری

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•9 ویوز