منگل، 13 اکتوبر، 2026
اردوहिन्दीEnglish
آواز ای بہار

آواز ای بہار

ای پیپر
اہم خبریںقومیسیاستکھیلبہارقومیسیاستکھیلمضامینعالمی خبریںمزید
  • اہم خبریں
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • اہم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
آواز ای بہار
  • ہوم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
اردوहिन्दीEnglish

آواز ای بہار

بہار کی آواز — اردو، ہندی اور انگریزی میں تازہ ترین خبریں

زمرے

  • مقامی
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم

فوری لنکس

  • ہوم
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط

نیوز روم

  • ادارتی پالیسی
  • تصحیح و شکایات
  • اشتہارات
  • نیوز روم رابطہ

زبانیں

  • اردو (Urdu)
  • हिन्दी (Hindi)
  • English

ہمیں فالو کریں

سبسکرائب

Email: awazebihar@gmail.com|Phone: +91-9473486854

© 2026 Awaz E Bihar Publications. جملہ حقوق محفوظ ہیں

Designed and Developed byZeloiteZeloite
سیوان میں آرجے ڈی ایم ایل اے اسامہ شہاب کے ٹھکانوں پر پولیس کی چھاپہ ماری
  1. ہوم
  2. بہار
بہار

سیوان میں آرجے ڈی ایم ایل اے اسامہ شہاب کے ٹھکانوں پر پولیس کی چھاپہ ماری

Awaz E Bihar•4 مئی، 2026 کو 02:24 PM•6 ویوز•2 منٹ پڑھیں

سیوان، 4 مئی (اے بی این )،ضلع میں لینڈ مافیا کے خلاف ایک بڑے کریک ڈاو?ن میں پولیس نے پیر کی صبح رگھوناتھ پور اسمبلی حلقہ سے آر جے ڈی ایم ایل اے اسامہ شہاب کے ٹھکانوں پر چھاپہ ماری کی۔ یہ کارروائی سارن کے ڈی آئی جی نیلیش کمار اور پولیس سپرنٹنڈنٹ پورن کمار جھا کی قیادت میں چلائی گئی۔پولیس ٹیم نے حسین گنج تھانہ علاقہ کے پرتاپ پور واقع ان کے آبائی گھر وار ٹاؤن تھانہ علاقہ کے نیا قلعہ واقع گھر پر ایک ساتھ چھاپہ ماری کی۔ سیوان واقع رہائش گاہ پر تقریباً 40 منٹ تک مکمل تلاشی لی گئی۔چھاپہ ماری کے بعد ڈی آئی جی نیلیش کمار نے واضح طور پر کہا کہ سیوان کے لینڈ مافیا اب شہر چھوڑدیں ، کیونکہ پولیس ان کے خلاف سخت کارروائی کرنے کے لیے تیار ہے۔ انہوں نے بتایا کہ مہادیوا تھانہ علاقہ میں ایک ڈاکٹر کی زمین کو ہتھیانے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔پولیس کی تفتیش کے دوران ایم ایل اے اسامہ شہاب سمیت کئی افراد کے نام سامنے آئے ہیں۔ ڈی آئی جی کے مطابق پولیس کو اس معاملے میں کافی شواہد ملے ہیں، جن کی بنیاد پر عدالت سے چھاپہ ماری کے وارنٹ حاصل کرکے کارروائی کی گئی۔انہوں نے اس وقت کسی گرفتاری سے انکار کرتے ہوئے واضح کیا کہ مزید قانونی کارروائی تیز کی جائے گی۔اس چھاپہ ماری مہم میں ایس ڈی پی او اجے کمار سنگھ، گوری کماری، کئی تھانہ انچارجوں اور بڑی تعداد میں مسلح اہلکار شامل تھے۔
شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

گردنی باغ کے علاوہ کہیں بھی دھرنا دیا تو ہوگی قانونی کارروائی
بہار

گردنی باغ کے علاوہ کہیں بھی دھرنا دیا تو ہوگی قانونی کارروائی

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•9 ویوز
 سمراٹ چودھری نے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے بینک کھاتوں میں امدادی رقم منتقل کی
بہار

سمراٹ چودھری نے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے بینک کھاتوں میں امدادی رقم منتقل کی

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•21 ویوز
پی ایم سی ایچ میں اب ایک ساتھ 2500 بستروں پر مریضوں کا جدید طبی سہولتوں کے ساتھ علاج ہوگا: سمراٹ چودھری
بہار

پی ایم سی ایچ میں اب ایک ساتھ 2500 بستروں پر مریضوں کا جدید طبی سہولتوں کے ساتھ علاج ہوگا: سمراٹ چودھری

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•9 ویوز