منگل، 13 اکتوبر، 2026
اردوहिन्दीEnglish
آواز ای بہار

آواز ای بہار

ای پیپر
اہم خبریںقومیسیاستکھیلبہارقومیسیاستکھیلمضامینعالمی خبریںمزید
  • اہم خبریں
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • اہم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
آواز ای بہار
  • ہوم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
اردوहिन्दीEnglish

آواز ای بہار

بہار کی آواز — اردو، ہندی اور انگریزی میں تازہ ترین خبریں

زمرے

  • مقامی
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم

فوری لنکس

  • ہوم
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط

نیوز روم

  • ادارتی پالیسی
  • تصحیح و شکایات
  • اشتہارات
  • نیوز روم رابطہ

زبانیں

  • اردو (Urdu)
  • हिन्दी (Hindi)
  • English

ہمیں فالو کریں

سبسکرائب

Email: awazebihar@gmail.com|Phone: +91-9473486854

© 2026 Awaz E Bihar Publications. جملہ حقوق محفوظ ہیں

Designed and Developed byZeloiteZeloite
ممکنہ سیلاب اور خشک سالی سے نمٹنے کی تیاری کریں: وجے چودھری
  1. ہوم
  2. بہار
بہار

ممکنہ سیلاب اور خشک سالی سے نمٹنے کی تیاری کریں: وجے چودھری

Awaz E Bihar•15 مئی، 2026 کو 07:17 PM•55 ویوز•2 منٹ پڑھیں

پٹنہ (اے بی این)نائب وزیر اعلیٰ اور وزیر برائے آبی وسائل وجے کمار چودھری نے متعلقہ حکام کو سخت ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست میں ممکنہ سیلاب اور خشک سالی (قحط سالی) کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تمام تر تیاریاں مقررہ وقت سے پہلے اور بہترین معیار کے ساتھ مکمل کی جائیں۔سنچائی بھون کے آڈیٹوریم میں منعقدہ ایک اعلیٰ سطحی جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے نائب وزیر اعلیٰ نے واضح کیا کہ کام مکمل کرنے کی آخری تاریخ (ڈید لائن) کا انتظار کیے بغیر تمام ضروری حفاظتی اقدامات وقت سے پہلے مکمل کر لیے جائیں، تاکہ ضرورت پڑنے پر ان کا دوبارہ جائزہ لے کر خامیوں کو دور کیا جا سکے ۔وزیرِ آبی وسائل نے افسران کو خبردار کرتے ہوئے کہا"بہترین اور مخلصانہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران ستائش کے مستحق ہوں گے ، جبکہ فرائض میں جان بوجھ کر لاپرواہی اور سستی برتنے والوں کے خلاف سخت تادیبی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔اجلاس کے آغاز میں محکمہ آبی وسائل کے سکریٹری ڈاکٹر چندر شیکھر سنگھ نے نائب وزیر اعلیٰ وجے کمار چودھری کا استقبال کیا اور ریاست میں سیلاب کے انتظام اور آبپاشی کے نظام کو مضبوط بنانے کے لیے محکمے کی جانب سے کی جانے والی تیاریوں سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی۔جائزہ اجلاس کے دوران نائب وزیر اعلیٰ نے ریاست کے مختلف سیلاب سے متاثرہ اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا۔ انہوں نے ندیوں کے کٹاؤ کو روکنے والے کاموں کی پیش رفت، بندوں کی مرمت اور دیکھ بھال، سیلاب سے بچاؤ کے ضروری سامان کی دستیابی اور انتہائی حساس مقامات کی چوبیس گھنٹے نگرانی کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا اور موقع پر ہی ضروری احکامات جاری کیے ۔
شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

گردنی باغ کے علاوہ کہیں بھی دھرنا دیا تو ہوگی قانونی کارروائی
بہار

گردنی باغ کے علاوہ کہیں بھی دھرنا دیا تو ہوگی قانونی کارروائی

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•9 ویوز
 سمراٹ چودھری نے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے بینک کھاتوں میں امدادی رقم منتقل کی
بہار

سمراٹ چودھری نے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے بینک کھاتوں میں امدادی رقم منتقل کی

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•21 ویوز
پی ایم سی ایچ میں اب ایک ساتھ 2500 بستروں پر مریضوں کا جدید طبی سہولتوں کے ساتھ علاج ہوگا: سمراٹ چودھری
بہار

پی ایم سی ایچ میں اب ایک ساتھ 2500 بستروں پر مریضوں کا جدید طبی سہولتوں کے ساتھ علاج ہوگا: سمراٹ چودھری

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•9 ویوز