منگل، 13 اکتوبر، 2026
اردوहिन्दीEnglish
آواز ای بہار

آواز ای بہار

ای پیپر
اہم خبریںقومیسیاستکھیلبہارقومیسیاستکھیلمضامینعالمی خبریںمزید
  • اہم خبریں
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • اہم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
آواز ای بہار
  • ہوم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
اردوहिन्दीEnglish

آواز ای بہار

بہار کی آواز — اردو، ہندی اور انگریزی میں تازہ ترین خبریں

زمرے

  • مقامی
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم

فوری لنکس

  • ہوم
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط

نیوز روم

  • ادارتی پالیسی
  • تصحیح و شکایات
  • اشتہارات
  • نیوز روم رابطہ

زبانیں

  • اردو (Urdu)
  • हिन्दी (Hindi)
  • English

ہمیں فالو کریں

سبسکرائب

Email: awazebihar@gmail.com|Phone: +91-9473486854

© 2026 Awaz E Bihar Publications. جملہ حقوق محفوظ ہیں

Designed and Developed byZeloiteZeloite
پرائیویٹ ٹور آپریٹرس کے ذریعہ حج کرنے والے عازمین کو جلد بکنگ کرانی چاہئے: رجیجو
  1. ہوم
  2. بہار
بہار

پرائیویٹ ٹور آپریٹرس کے ذریعہ حج کرنے والے عازمین کو جلد بکنگ کرانی چاہئے: رجیجو

Awaz E Bihar•14 دسمبر، 2025 کو 07:56 AM•0 ویوز•2 منٹ پڑھیں

اقلیتی امور کے مرکزی وزیر کرن رجیجو نے پرائیویٹ ٹور آپریٹرس کے ذریعہ سفر کرنے والے عازمین حج سے اپیل کی ہے کہ وہ جلد درخواست دیں اور صرف منظور شدہ حج گروپ آرگنائزر (ایچ جی او) اور پرائیویٹ ٹور آپریٹرس (پی ٹی او) کا انتخاب کریں۔
وزیر کرن رجیجو نے آج سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'ایکس پر ایک سرکاری ایڈوائزری شیئر کرتے ہوئے پرائیویٹ آپریٹرس کے ذریعہ سفر کرنے والے عازمین حج پر زور دیا کہ وہ جلد درخواست دیں اور صرف حکومت سے منظور شدہ حج گروپ آرگنائزر یا پرائیویٹ ٹور آپریٹرس کا انتخاب کریں۔ انہوں نے واضح کیا کہ اگر بکنگ 15 جنوری 2026 تک مکمل ہو جائے تو آخری لمحات کی بھیڑ اور پریشانیوں سے بچا جا سکتا ہے۔ اس سے حج کے مقدس سفر کے لیے رہائش، نقل و حمل اور دیگر ضروری انتظامات کے بروقت اور موثر انتظامات کو یقینی بنایا جائے گا۔
اس سلسلے میں حکومت نے ایک ایڈوائزری جاری کی ہے جس میں پرائیویٹ ٹور آپریٹرس کے ذریعے سفر کرنے والے عازمین کو اگلے سال 15 جنوری تک اپنی بکنگ مکمل کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ عازمین حج کو یہ بھی مشورہ دیا جاتا ہے کہ بکنگ سے پہلے اس بات کی تصدیق کریں کہ آیا ایچ جی او یا پی ٹی او حکومت کی طرف سے تسلیم شدہ (مجاز) ہے۔ بکنگ کرنے سے پہلے، آپریٹر کے رجسٹریشن کی حیثیت اور کوٹہ کی جانچ کرنا یقینی بنائیں۔
ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ سعودی عرب میں رہائش اور خدمات کے معاہدوں کو حتمی شکل دینے کی آخری تاریخ یکم فروری 2026 مقرر کی گئی ہے، تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جا سکے کہ ایچ جی او اور پی ٹی او سعودی عرب میں عازمین حج کے لیے ہوٹلوں اور ٹرانسپورٹ کے بروقت انتظامات کر سکیں۔
شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

گردنی باغ کے علاوہ کہیں بھی دھرنا دیا تو ہوگی قانونی کارروائی
بہار

گردنی باغ کے علاوہ کہیں بھی دھرنا دیا تو ہوگی قانونی کارروائی

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•10 ویوز
 سمراٹ چودھری نے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے بینک کھاتوں میں امدادی رقم منتقل کی
بہار

سمراٹ چودھری نے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے بینک کھاتوں میں امدادی رقم منتقل کی

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•21 ویوز
پی ایم سی ایچ میں اب ایک ساتھ 2500 بستروں پر مریضوں کا جدید طبی سہولتوں کے ساتھ علاج ہوگا: سمراٹ چودھری
بہار

پی ایم سی ایچ میں اب ایک ساتھ 2500 بستروں پر مریضوں کا جدید طبی سہولتوں کے ساتھ علاج ہوگا: سمراٹ چودھری

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•9 ویوز