منگل، 13 اکتوبر، 2026
اردوहिन्दीEnglish
آواز ای بہار

آواز ای بہار

ای پیپر
اہم خبریںقومیسیاستکھیلبہارقومیسیاستکھیلمضامینعالمی خبریںمزید
  • اہم خبریں
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • اہم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
آواز ای بہار
  • ہوم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
اردوहिन्दीEnglish

آواز ای بہار

بہار کی آواز — اردو، ہندی اور انگریزی میں تازہ ترین خبریں

زمرے

  • مقامی
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم

فوری لنکس

  • ہوم
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط

نیوز روم

  • ادارتی پالیسی
  • تصحیح و شکایات
  • اشتہارات
  • نیوز روم رابطہ

زبانیں

  • اردو (Urdu)
  • हिन्दी (Hindi)
  • English

ہمیں فالو کریں

سبسکرائب

Email: awazebihar@gmail.com|Phone: +91-9473486854

© 2026 Awaz E Bihar Publications. جملہ حقوق محفوظ ہیں

Designed and Developed byZeloiteZeloite
آبی ذخائر کے قرب و جوار میں پی پی ماڈل میں ایکو ٹورازم فروغ دیں:وزیر اعلیٰ
  1. ہوم
  2. بہار
بہار

آبی ذخائر کے قرب و جوار میں پی پی ماڈل میں ایکو ٹورازم فروغ دیں:وزیر اعلیٰ

Awaz E Bihar•17 مئی، 2026 کو 07:19 PM•2 ویوز•2 منٹ پڑھیں

پٹنہ(اے بی این) وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے آج لوگ سیوک آواس 1انے مارگ واقع سنکلپ آڈیٹوریم میں ماحولیاتی سیاحت پر اعلیٰ سطحی جائزہ میٹنگ کی۔ میٹنگ میں ماحولیات، جنگلات اور موسمیاتی تبدیلی محکمہ کے ایڈیشنل چیف سکریٹری آنند کشور اور آبی وسائل محکمہ کے سکریٹری ڈاکٹر چندر شیکھر سنگھ نے ایکو ٹورزم کے فروغ کے تعلق سے اپنے اپنے محکموں کے ایکشن پلان اور تجاویز کے بارے میں تفصیلی جانکاری فراہم کی۔وزیر اعلیٰ نے ریاستی حکومت کے جو بھی آبی ذخائر ہیں ارد گرد پی پی ماڈل ایکوٹورازم کو فروغ دیں ، جہاں بہتر سیاحتی سہولیات میسر ہوں۔
اس تعلق سے لوگوں سے بات کر کے ان کے بھی مشورے لیں ۔ سیاحوں کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے اور انہیں ترغیب دینے کے لیے جلد ہی سیاحتی پیکج تیار کریں،تاکہ سیاح اس سے لطف اندوز ہو سکیں ۔ اس سے مقامی معیشت مضبوط ہوگی اور روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کا مقصد ریاست کے سیاحت کے شعبے کو آگے بڑھانا ہے۔ سیاحت کی ترقی کے لیے دیگر ممکنہ علاقوں پر تیزی سے کام کر نا ہے۔ ریاست میں روحانی، ثقافتی اور ماحولیاتی سیاحت کے لیے بے پناہ امکانات ہیں۔وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ریاستی حکومت کے جو بھی تالاب اور آبی ذخائر ہ یں اس کے چاروں طرف ماحولیات، جنگلات اور موسمیاتی تبدیلی محکمہ شجر کاری کرائے اور سیاحتی سہولیات کو فروغ دیں۔ تمام ویٹ لینڈ کی منظم طریقے سے نشاندہی کی جائے اور ان کے ارد گرد درخت لگائے جائیں۔ اس سے ریاست میں گرین کور میں اضافہ ہوگا اور پانی کے تحفظ میں بھی سہولت ہوگی۔میٹنگ میں وزیر اعلیٰ کے پرنسپل سکریٹری دیپک کمار، محکمہ ماحولیات، جنگلات اور موسمیاتی تبدیلی کے ایڈیشنل چیف سکریٹری آنند کشور ، محکمہ سیاحت کے سکریٹری ساتھ وزیر اعلیٰ کے سکریٹری لوکیش کمار سنگھ، وزیر اعلی کے او ایس ڈی گوپال سنگھ، آبی وسائل محکمہ کے سکریٹری ڈاکٹر چندر سنگھ اور دیگر سینئرافسران موجود تھے۔
شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

گردنی باغ کے علاوہ کہیں بھی دھرنا دیا تو ہوگی قانونی کارروائی
بہار

گردنی باغ کے علاوہ کہیں بھی دھرنا دیا تو ہوگی قانونی کارروائی

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•9 ویوز
 سمراٹ چودھری نے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے بینک کھاتوں میں امدادی رقم منتقل کی
بہار

سمراٹ چودھری نے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے بینک کھاتوں میں امدادی رقم منتقل کی

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•21 ویوز
پی ایم سی ایچ میں اب ایک ساتھ 2500 بستروں پر مریضوں کا جدید طبی سہولتوں کے ساتھ علاج ہوگا: سمراٹ چودھری
بہار

پی ایم سی ایچ میں اب ایک ساتھ 2500 بستروں پر مریضوں کا جدید طبی سہولتوں کے ساتھ علاج ہوگا: سمراٹ چودھری

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•9 ویوز