منگل، 13 اکتوبر، 2026
اردوहिन्दीEnglish
آواز ای بہار

آواز ای بہار

ای پیپر
اہم خبریںقومیسیاستکھیلبہارقومیسیاستکھیلمضامینعالمی خبریںمزید
  • اہم خبریں
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • اہم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
آواز ای بہار
  • ہوم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
اردوहिन्दीEnglish

آواز ای بہار

بہار کی آواز — اردو، ہندی اور انگریزی میں تازہ ترین خبریں

زمرے

  • مقامی
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم

فوری لنکس

  • ہوم
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط

نیوز روم

  • ادارتی پالیسی
  • تصحیح و شکایات
  • اشتہارات
  • نیوز روم رابطہ

زبانیں

  • اردو (Urdu)
  • हिन्दी (Hindi)
  • English

ہمیں فالو کریں

سبسکرائب

Email: awazebihar@gmail.com|Phone: +91-9473486854

© 2026 Awaz E Bihar Publications. جملہ حقوق محفوظ ہیں

Designed and Developed byZeloiteZeloite
ضابطہ کا پورا مطالعہ کریں افسران ، کسی پر غلط کاروائی نہ ہو : چیف انویسٹی گیشن کمشنر
  1. ہوم
  2. بہار
بہار

ضابطہ کا پورا مطالعہ کریں افسران ، کسی پر غلط کاروائی نہ ہو : چیف انویسٹی گیشن کمشنر

Awaz E Bihar•14 ستمبر، 2026 کو 04:31 PM•3 ویوز•2 منٹ پڑھیں

جنرل ایڈمنسٹریشن محکمہ کے تحت چیف انوسٹی گیشن کمشنر ڈائریکٹوریٹ کے ڈائریکٹر جنرل و چیف انویسٹی گیشن کمشنر مسٹر دیپک کمار سنگھ سنگھ نے کہا کہ کسی بھی سطح کے ملازمین بطور خاص محکمہ جاتی تحقیقات کے ذمہ داری سنبھالنے والے افسران کو کا مکمل مطالعہ کرنا چاہیے تاکہ اس کی سطح سے کسب بھی طرح کی بے ضابطگی نہ ہو اور کسی کے خلاف کوئی غلط کارروائی نہ ہو۔ تکنیک کو جاننا اور اس سے جڑے رہنا بہت ضروری ہے ۔
مسٹر سنگھ سوموار کو چیف انویسٹی گیشن کمشنر ڈائریکٹوریٹ اور انسٹی ٹیوٹ آف سیکرٹریٹ ٹریننگ اینڈ مینجمنٹ (ISTM)، نئی دہلی کی طرف سے مشترکہ طور پر منعقدہ آل انڈیا سروسز اور بہار گورنمنٹ سرونٹ کی درجہ بندی، کنٹرول، اور اپیل رولز پر ایک تربیتی سیشن میں بطور ماسٹر ٹرینر تربیت حاصل کرنے والوں سے خطاب کر رہے تھے۔ یہ پروگرام دشرتھ مانجھی انسٹی ٹیوٹ آف لیبر اینڈ ایمپلائمنٹ اسٹڈیز کے آڈیٹوریم میں منعقد ہوا۔
ایڈیشنل چیف سیکرٹری نے کہا کہ ڈائریکٹوریٹ کا مقصد ہے کہ تربیت یافتہ جوبھی ماہرین نکلیں گے وہ تادیبی کارروائی سے متعلق ٹریننگ آزادانہ طور سے دے سکیں گے۔ انہوں نے کہا کہ آئی ایس ٹی ایم کے ذریعہ تربیت یافتہ مضامین کے ماہرین کی دستیابی کے بعد پویری ریاست میں یہ ٹریننگ یومیہ دوبیچ کے حساب سے فراہم کی جارہی ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ ہفتہ وار 10بیچ چلائے جارہے ہیں۔ ہماری کو شش ہے کہ اسے ہر ہفتہ 50 بیچ تک پہنچایا جائے ۔مسٹر سنگھ نے کہا کہ ٹرینراور ٹیچر کی جانب سے دی جانے والی جانکاری کا سامنے والا شخص قطعی سچ مانتا ہے۔ ایسے میں ٹرینر کی بھی بڑی ذمہ داری بن جاتی ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ ان کے منہ سے ایک بھی ایسا لفظ نہ نکلے جو غلط یا خامی والا ہو۔ اس کے لیے تمام ٹرینر کے لیے ضروری ہے کہ وہ قواعد و ضوابط کا تفصیل سے مطالعہ کریں۔پروگرام میں جناب ستیش تیواری نے سرکاری ملازمین کے خلاف کی جانے والی تادیبی کارروائی اور اس کے عمل کی تفصیلی وضاحت فراہم کی۔
شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

گردنی باغ کے علاوہ کہیں بھی دھرنا دیا تو ہوگی قانونی کارروائی
بہار

گردنی باغ کے علاوہ کہیں بھی دھرنا دیا تو ہوگی قانونی کارروائی

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•10 ویوز
 سمراٹ چودھری نے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے بینک کھاتوں میں امدادی رقم منتقل کی
بہار

سمراٹ چودھری نے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے بینک کھاتوں میں امدادی رقم منتقل کی

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•21 ویوز
پی ایم سی ایچ میں اب ایک ساتھ 2500 بستروں پر مریضوں کا جدید طبی سہولتوں کے ساتھ علاج ہوگا: سمراٹ چودھری
بہار

پی ایم سی ایچ میں اب ایک ساتھ 2500 بستروں پر مریضوں کا جدید طبی سہولتوں کے ساتھ علاج ہوگا: سمراٹ چودھری

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•9 ویوز