منگل، 13 اکتوبر، 2026
اردوहिन्दीEnglish
آواز ای بہار

آواز ای بہار

ای پیپر
اہم خبریںقومیسیاستکھیلبہارقومیسیاستکھیلمضامینعالمی خبریںمزید
  • اہم خبریں
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • اہم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
آواز ای بہار
  • ہوم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
اردوहिन्दीEnglish

آواز ای بہار

بہار کی آواز — اردو، ہندی اور انگریزی میں تازہ ترین خبریں

زمرے

  • مقامی
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم

فوری لنکس

  • ہوم
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط

نیوز روم

  • ادارتی پالیسی
  • تصحیح و شکایات
  • اشتہارات
  • نیوز روم رابطہ

زبانیں

  • اردو (Urdu)
  • हिन्दी (Hindi)
  • English

ہمیں فالو کریں

سبسکرائب

Email: awazebihar@gmail.com|Phone: +91-9473486854

© 2026 Awaz E Bihar Publications. جملہ حقوق محفوظ ہیں

Designed and Developed byZeloiteZeloite
پٹنہ میں طلباء مارچ کے دوران ہنگامہ، پولیس اور مظاہرین کے مابین تصادم
  1. ہوم
  2. بہار
بہار

پٹنہ میں طلباء مارچ کے دوران ہنگامہ، پولیس اور مظاہرین کے مابین تصادم

Awaz E Bihar•25 اگست، 2026 کو 03:39 PM•41 ویوز•2 منٹ پڑھیں

پٹنہ میں طلباء کے ذریعہ ’وزیراعلیٰ کی رہائش کا گھیراؤ‘ مارچ کے درمیان زبردست ہنگامہ دیکھنے کو ملا۔ بڑی تعداد میں طلبا وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری کی رہائش کی طرف بڑھ رہے تھے، لیکن انھیں پولیس نے ایسا کرنے سے روک دیا۔ پولیس اور مظاہرین کے مابین تصادم کی وجہ سے افرا تفری والا ماحول بھی پیدا ہو گیا۔ مظاہرین طلباء 70ویں ’بی پی ایس سی‘ امتحان کو رد کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں اور آج گاندھی میدان سے راج بھون تک مارچ کرنے کا اعلان کیا تھا۔ راج بھون کی جانب بڑھتے ہوئے طلباء نے پولیس کے ذریعہ لگائے گئے بیریکیڈس توڑ دیے، اس کے بعد طلباء اور پولیس کے درمیان تصادم شروع ہو گیا۔
واضح رہے کہ طلبا اپنے قدم روکنے کو راضی نہیں تھے، جس کو دیکھتے ہوئے پولیس نے انھیں پہلے سخت تنبیہ دی اور پھر تصادم والے حالات پیدا ہو گئے۔ طلباء اپنے متعدد مطالبات کے ساتھ وزیر اعلی کی رہائش کے گھیراؤ کے لیے آگے بڑھ رہے تھے۔ اس پورے معاملے پر ڈی ایس پی کامکھیا نارائن سنگھ نے اپنا بیان دیتے ہوئے کہا کہ ’’ہم انہیں روکیں گے اور ہم انہیں آگے بڑھنے نہیں دیں گے۔‘‘ حالانکہ ڈی ایس پی نے یہ بھی کہا کہ طلبا سے بات چیت مثبت رہی ہے اور ہمیں امید ہے کہ طلباء مان جائیں گے۔ انہوں نے سینئر افسران کے سامنے کئی معاملے اٹھائے ہیں، اور امید ہے کہ بھیڑ کم ہوگی۔ وہ کہتے ہیں کہ ’’اگر طلباء نہیں مانتے ہیں تو ہم انہیں یہیں روک دیں گے۔‘‘
احتجاج کے دوران طلباء نے کئی مطالبات سامنے رکھے ہیں، جن میں 70 ویں ’بی پی ایس سی‘ امتحان کو رد کرنے کا مطالبہ خاص طور سے شامل ہے۔ اس کے علاوہ ٹی آر ای-4 اساتذہ کی تقرری کے لیے صرف ایک امتحان لیے جانے کا مطالبہ بھی کیا گیا ہے۔ طلبا کا کہنا ہے کہ پی ٹی-مینس نہ ہو اور نئے تجربے ٹی آر ای-5 سے کیے جائیں۔ منفی مارکنگ کا کوئی بندوبست بھی طلبا نہیں چاہتے۔ یہ مطالبہ بھی طلبا زور و شور سے رکھ رہے ہیں کہ بی پی ایس سی داروغہ سمیت سبھی امتحانات میں شفایت ہو، ڈومیسائل پالیسی اور عمر کی حد میں اضافے ہو اور سرکاری تقرریوں میں عمر کی حد بندی میں رعایت دی جائے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

گردنی باغ کے علاوہ کہیں بھی دھرنا دیا تو ہوگی قانونی کارروائی
بہار

گردنی باغ کے علاوہ کہیں بھی دھرنا دیا تو ہوگی قانونی کارروائی

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•10 ویوز
 سمراٹ چودھری نے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے بینک کھاتوں میں امدادی رقم منتقل کی
بہار

سمراٹ چودھری نے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے بینک کھاتوں میں امدادی رقم منتقل کی

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•21 ویوز
پی ایم سی ایچ میں اب ایک ساتھ 2500 بستروں پر مریضوں کا جدید طبی سہولتوں کے ساتھ علاج ہوگا: سمراٹ چودھری
بہار

پی ایم سی ایچ میں اب ایک ساتھ 2500 بستروں پر مریضوں کا جدید طبی سہولتوں کے ساتھ علاج ہوگا: سمراٹ چودھری

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•9 ویوز