منگل، 13 اکتوبر، 2026
اردوहिन्दीEnglish
آواز ای بہار

آواز ای بہار

ای پیپر
اہم خبریںقومیسیاستکھیلبہارقومیسیاستکھیلمضامینعالمی خبریںمزید
  • اہم خبریں
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • اہم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
آواز ای بہار
  • ہوم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
اردوहिन्दीEnglish

آواز ای بہار

بہار کی آواز — اردو، ہندی اور انگریزی میں تازہ ترین خبریں

زمرے

  • مقامی
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم

فوری لنکس

  • ہوم
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط

نیوز روم

  • ادارتی پالیسی
  • تصحیح و شکایات
  • اشتہارات
  • نیوز روم رابطہ

زبانیں

  • اردو (Urdu)
  • हिन्दी (Hindi)
  • English

ہمیں فالو کریں

سبسکرائب

Email: awazebihar@gmail.com|Phone: +91-9473486854

© 2026 Awaz E Bihar Publications. جملہ حقوق محفوظ ہیں

Designed and Developed byZeloiteZeloite
روہنگیا پناہ گزینوں دو کشتیاں ڈوبنے سے 500 افراد کی ہلاکت کا خدشہ
  1. ہوم
  2. عالمی خبریں
عالمی خبریں

روہنگیا پناہ گزینوں دو کشتیاں ڈوبنے سے 500 افراد کی ہلاکت کا خدشہ

Awaz E Bihar•16 جولائی، 2026 کو 03:58 PM•3 ویوز•2 منٹ پڑھیں

میانمار کے ساحل کے قریب روہنگیا پناہ گزینوں کی کشتیوں کے الٹنے سے 500 افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے، ایک کشتی میں 250 جبکہ دوسری کشتی میں 280 افراد سوار تھے۔
تفصیلات کے مطابق خلیج بنگال میں روہنگیا پناہ گزینوں کے ساتھ کا ایک ہولناک ترین حادثہ پیش آیا، جہاں دو مختلف کشتیاں الٹنے کے نتیجے میں 500 سے زائد افراد کے سمندر میں ڈوب کر جاں بحق ہونے کا شدید خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ مہاجرین کے لیے کام کرنے والے اقوام متحدہ کے عالمی اداروں، انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن اور یو این ایچ سی آر نے اس ہولناک واقعے کی تصدیق کردی ہے۔ رپورٹ کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والی دونوں کشتیاں جون کے اواخر میں میانمار کی مغربی ریاست راکھائن سے روانہ ہوئی تھیں، ان کشتیوں میں سوار مسافروں کی اکثریت مظلوم روہنگیا مسلمانوں پر مشتمل تھی، جبکہ ان میں کچھ ایسے افراد بھی شامل تھے جنہوں نے بنگلہ دیش میں قائم کاکس بازار کے پناہ گزین کیمپوں سے اس پرخطر سفر کا آغاز کیا تھا۔ رپورٹ کے مطابق دونوں کشتیوں کی تباہی الگ الگ مقامات پر ہوئی، ایک کشتی میں تقریباً 250 افراد سوار تھے جو روانگی کے فوری بعد ہی لاپتہ ہو گئی اور اس کا ساحل سے رابطہ منقطع ہوگیا۔ دوسری کشتی میں 280 افراد سوار تھے جو آٹھ جولائی کو میانمار کے علاقے ایئیرواڈی کے ساحل کے قریب بپھری ہوئی لہروں کی نذر ہو کر ڈوب گئی۔ بین الاقوامی امدادی اداروں نے واقعے پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے دنیا بھر کے ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ روہنگیا پناہ گزینوں کے سمندری راستوں سے ہونے والے اس پرخطر سفر اور انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے فوری اور ٹھوس اقدامات کریں۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

سوڈان میں سونے کی کان پر فضائی حملہ، کم از کم 72 کان کن ہلاک
عالمی خبریں

سوڈان میں سونے کی کان پر فضائی حملہ، کم از کم 72 کان کن ہلاک

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•12 ویوز
آپریشن ’’فجر الیمن‘‘ جاری، حوثیوں کے ٹھکانوں اور اسلحہ گوداموں پر حملے جاری
عالمی خبریں

آپریشن ’’فجر الیمن‘‘ جاری، حوثیوں کے ٹھکانوں اور اسلحہ گوداموں پر حملے جاری

Awaz E Bihar•11 اکتوبر، 2026•6 ویوز
یمن میں لڑائی تیز، انسانی بحران سنگین ہونے کا خدشہ
عالمی خبریں

یمن میں لڑائی تیز، انسانی بحران سنگین ہونے کا خدشہ

Awaz E Bihar•7 اکتوبر، 2026•9 ویوز