منگل، 13 اکتوبر، 2026
اردوहिन्दीEnglish
آواز ای بہار

آواز ای بہار

ای پیپر
اہم خبریںقومیسیاستکھیلبہارقومیسیاستکھیلمضامینعالمی خبریںمزید
  • اہم خبریں
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • اہم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
آواز ای بہار
  • ہوم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
اردوहिन्दीEnglish

آواز ای بہار

بہار کی آواز — اردو، ہندی اور انگریزی میں تازہ ترین خبریں

زمرے

  • مقامی
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم

فوری لنکس

  • ہوم
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط

نیوز روم

  • ادارتی پالیسی
  • تصحیح و شکایات
  • اشتہارات
  • نیوز روم رابطہ

زبانیں

  • اردو (Urdu)
  • हिन्दी (Hindi)
  • English

ہمیں فالو کریں

سبسکرائب

Email: awazebihar@gmail.com|Phone: +91-9473486854

© 2026 Awaz E Bihar Publications. جملہ حقوق محفوظ ہیں

Designed and Developed byZeloiteZeloite
دیہی علاقوں میں ٹیکس پر اسمبلی میں ہنگامہ
  1. ہوم
  2. بہار
بہار

دیہی علاقوں میں ٹیکس پر اسمبلی میں ہنگامہ

Awaz E Bihar•21 جولائی، 2026 کو 07:42 PM•4 ویوز•2 منٹ پڑھیں

بہار اسمبلی میں ریاست کے دیہی علاقوں میں نئے ٹیکس لگانے کی تجویز کے خلاف اپوزیشن نے زبردست ہنگامہ کیا۔ اپوزیشن ارکان مجوزہ ٹیکسوں کو واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے صبح کے سیشن کے دوران ایوان کے ویل میں پہنچ گئے اور حکومت کے خلاف نعرے بازی کرنے لگے۔ ان کا کہنا تھا کہ نئے ٹیکسوں سے عام لوگوں، بالخصوص متوسط طبقے اور غریب طبقے کی زندگی مزید مشکل ہو جائے گی۔اسمبلی کے اسپیکر ڈاکٹر پریم کمار نے ارکان سے اپنی اپنی نشستوں پر واپس لوٹنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے ان کی بات کا نوٹس لیا ہے، لیکن اپوزیشن ارکان ویل میں ڈٹے رہے اور شور شرابا جاری رکھا۔ ہنگامے کے دوران اسپیکر نے وقفہ صفر کی کارروائی شروع کرائی۔ کچھ دیر تک نعرے بازی کرنے کے بعد اپوزیشن ارکان اپنی نشستوں پر واپس لوٹ گئے۔
س دوران پارلیمانی امور کے وزیر وجے چودھری نے مداخلت کرتے ہوئے کہا کہ ایوان کی منظوری کے بغیر کوئی بھی نیا ٹیکس نہیں لگایا جا سکتا۔ انہوں نے واضح کیا کہ قانون سازی کے طریقہ کار پر عمل کیے بغیر کسی نئے ٹیکس کو نافذ نہیں کیا جا سکتا۔ اگر حکومت کوئی نیا ٹیکس لاگو کرنا چاہتی ہے تو اسے ایوان میں بل لانا ہوگا۔ اس کے بعد تمام ارکان اس پر بحث کریں گے، اپنی رائے دیں گے اور ضروری ترامیم بھی تجویز کر سکیں گے۔مسٹر چودھری نے ایوان کو یقین دلایا کہ ایسی کسی بھی تجویز پر ایوان میں تفصیلی بحث ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ غوروخوض اور ترامیم پر غور کے بعد ہی کوئی بل پاس کیا جا سکتا ہے۔ اگر ایوان کے ارکان تجویز کی حمایت نہیں کرتے ہیں تو ایوان اسے مسترد بھی کر سکتا ہے۔
شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

گردنی باغ کے علاوہ کہیں بھی دھرنا دیا تو ہوگی قانونی کارروائی
بہار

گردنی باغ کے علاوہ کہیں بھی دھرنا دیا تو ہوگی قانونی کارروائی

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•10 ویوز
 سمراٹ چودھری نے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے بینک کھاتوں میں امدادی رقم منتقل کی
بہار

سمراٹ چودھری نے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے بینک کھاتوں میں امدادی رقم منتقل کی

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•21 ویوز
پی ایم سی ایچ میں اب ایک ساتھ 2500 بستروں پر مریضوں کا جدید طبی سہولتوں کے ساتھ علاج ہوگا: سمراٹ چودھری
بہار

پی ایم سی ایچ میں اب ایک ساتھ 2500 بستروں پر مریضوں کا جدید طبی سہولتوں کے ساتھ علاج ہوگا: سمراٹ چودھری

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•9 ویوز