منگل، 13 اکتوبر، 2026
اردوहिन्दीEnglish
آواز ای بہار

آواز ای بہار

ای پیپر
اہم خبریںقومیسیاستکھیلبہارقومیسیاستکھیلمضامینعالمی خبریںمزید
  • اہم خبریں
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • اہم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
آواز ای بہار
  • ہوم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
اردوहिन्दीEnglish

آواز ای بہار

بہار کی آواز — اردو، ہندی اور انگریزی میں تازہ ترین خبریں

زمرے

  • مقامی
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم

فوری لنکس

  • ہوم
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط

نیوز روم

  • ادارتی پالیسی
  • تصحیح و شکایات
  • اشتہارات
  • نیوز روم رابطہ

زبانیں

  • اردو (Urdu)
  • हिन्दी (Hindi)
  • English

ہمیں فالو کریں

سبسکرائب

Email: awazebihar@gmail.com|Phone: +91-9473486854

© 2026 Awaz E Bihar Publications. جملہ حقوق محفوظ ہیں

Designed and Developed byZeloiteZeloite
ریاستی بی جے پی دفتر میں سنجے سراوگی نے پرچم کشائی کی
  1. ہوم
  2. بہار
بہار

ریاستی بی جے پی دفتر میں سنجے سراوگی نے پرچم کشائی کی

Awaz E Bihar•15 اگست، 2026 کو 04:05 PM•1 ویوز•2 منٹ پڑھیں

پٹنہ، 15 اگست : 80ویں یومِ آزادی کے پروقار موقع پر بہار بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے صدر سنجے سراوگی نے ہفتے کے روز پٹنہ میں واقع بی جے پی کے ریاستی دفتر میں قومی پرچم ترنگا لہرایا۔
مسٹر سراوگی نے پرچم کشائی کے بعد قومی پرچم کو سلامی دی اور ملک کی آزادی کے لیے اپنا سب کچھ قربان کرنے والے بہادر مجاہدینِ آزادی اور لازوال شہدا کو عقیدت کے ساتھ سلام پیش کیا۔ اس موقع پر کارکنان میں جلیبیاں تقسیم کی گئیں۔ اس موقع پر مسٹر سنجے سراوگی نے تمام ہم وطنوں اور بہار کے عوام کو یومِ آزادی کی دلی مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کیں۔ انہوں نے کہا کہ یومِ آزادی صرف جشن منانے کا موقع نہیں، بلکہ ملک کی آزادی کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے بہادروں کی قربانی، جدوجہد اور ایثار کو یاد کرنے کا دن ہے۔
مسٹر سراوگی نے کہا کہ ماں بھارتی کی آزادی کے لیے لاتعداد بہادروں نے اپنا سب کچھ نچھاور کر دیا۔ ان کی جدوجہد اور قربانی کی بدولت آج ہم وطن آزاد فضا میں اپنے خوابوں کو شرمندۂ تعبیر کر رہے ہیں۔ مجاہدینِ آزادی کی قربانیوں کو ملک کبھی نہیں بھول سکتا۔ آج کا دن ہر ہندستانی کے اندر حبِ الوطنی اور ملک کے تئیں ذمہ داری کے جذبے کو مزید مضبوط کرنے کا موقع ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ملک ترقی اور خود انحصاری کی سمت تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے۔ ہندستان آج دنیا کے سامنے اپنی صلاحیت، طاقت اور کامیابیوں کا تعارف پیش کر رہا ہے۔ ترقی یافتہ اور خود انحصار ہندستان کے عزم کو پورا کرنے کے لیے معاشرے کے ہر طبقے کی فعال شرکت ضروری ہے۔
شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

گردنی باغ کے علاوہ کہیں بھی دھرنا دیا تو ہوگی قانونی کارروائی
بہار

گردنی باغ کے علاوہ کہیں بھی دھرنا دیا تو ہوگی قانونی کارروائی

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•10 ویوز
 سمراٹ چودھری نے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے بینک کھاتوں میں امدادی رقم منتقل کی
بہار

سمراٹ چودھری نے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے بینک کھاتوں میں امدادی رقم منتقل کی

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•21 ویوز
پی ایم سی ایچ میں اب ایک ساتھ 2500 بستروں پر مریضوں کا جدید طبی سہولتوں کے ساتھ علاج ہوگا: سمراٹ چودھری
بہار

پی ایم سی ایچ میں اب ایک ساتھ 2500 بستروں پر مریضوں کا جدید طبی سہولتوں کے ساتھ علاج ہوگا: سمراٹ چودھری

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•9 ویوز