منگل، 13 اکتوبر، 2026
اردوहिन्दीEnglish
آواز ای بہار

آواز ای بہار

ای پیپر
اہم خبریںقومیسیاستکھیلبہارقومیسیاستکھیلمضامینعالمی خبریںمزید
  • اہم خبریں
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • اہم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
آواز ای بہار
  • ہوم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
اردوहिन्दीEnglish

آواز ای بہار

بہار کی آواز — اردو، ہندی اور انگریزی میں تازہ ترین خبریں

زمرے

  • مقامی
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم

فوری لنکس

  • ہوم
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط

نیوز روم

  • ادارتی پالیسی
  • تصحیح و شکایات
  • اشتہارات
  • نیوز روم رابطہ

زبانیں

  • اردو (Urdu)
  • हिन्दी (Hindi)
  • English

ہمیں فالو کریں

سبسکرائب

Email: awazebihar@gmail.com|Phone: +91-9473486854

© 2026 Awaz E Bihar Publications. جملہ حقوق محفوظ ہیں

Designed and Developed byZeloiteZeloite
وزیر اعلی نے پٹنہ کتاب میلے کا افتتاح کیا
  1. ہوم
  2. بہار
بہار

وزیر اعلی نے پٹنہ کتاب میلے کا افتتاح کیا

Awaz E Bihar•5 دسمبر، 2025 کو 01:24 PM•0 ویوز•2 منٹ پڑھیں

پٹنہ ، 05 دسمبر(اے بی این) وزیر اعلی نتیش کمار نے شمع روشن کرکے گاندھی میدان میں منعقد پٹنہ کتاب میلے کا افتتاح کیا۔ پٹنہ کتاب میلہ کی انتظامیہ بورڈنے وزیر اعلی کو کتاب پیش کرکے ان کا خیرمقدم کیا۔ افتتاح کے بعد ، وزیر اعلی نے کتاب میلے کے احاطے کا دورہ کیا اور مختلف اشاعتوں کے ذریعہ قائم کردہ اسٹالوں کا جائزہ لیا۔ جائزے کے دوران وزیر اعلی نے بہار اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے اسٹال کاریبن کاٹ کر افتتاح کیا۔پٹنہ کتاب میلہ میں اطلاعات ورابطہ عامہ محکمہ کی نمائشیں ، خواتین وفروغ اطفال کارپوریشن ، محکمہ لیبر ریسورسز ، سائنس ، ٹکنالوجی اور ٹیکنیکل ایجوکیشن محکمہ اور دیگر محکموں کا اہتمام پٹنہ کتاب میلے کے احاطے میں کیا گیا ہے۔ پٹنہ متاب میلہ 16 دسمبر تک جاری رہے گا۔اس موقع پر آبی وسائل محکمہ کے وزیر مسٹر وجے کمار چودھری ، بہار اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے وائس چیئرمین مسٹر ادےکانت مشرا ، وزیر اعلی کے پرنسپل سیکریٹری مسٹر دیپک کمار ، وزیر اعلی کے سیکریٹری مسٹر کمار ، وزیر اعلی کے سکریٹری ڈاکٹر چندرشیکھر سنگھ ، پٹنہ ڈویژن کے کمشنر مسٹر انیمیش پراسرپٹنہ رینج کے ڈی آئی جی مسٹر جتیندر رانا، ڈی ایم ڈاکٹر تیاگراجن ایس ایم ، ایس ایس پی مسٹر کارتیکے کے شرما اور پٹنہ کتاب میلے کے منتظمین۔ اور کتاب سے محبت کرنے والوں کی ایک بڑی تعداد موجود تھی۔
شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

گردنی باغ کے علاوہ کہیں بھی دھرنا دیا تو ہوگی قانونی کارروائی
بہار

گردنی باغ کے علاوہ کہیں بھی دھرنا دیا تو ہوگی قانونی کارروائی

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•10 ویوز
 سمراٹ چودھری نے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے بینک کھاتوں میں امدادی رقم منتقل کی
بہار

سمراٹ چودھری نے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے بینک کھاتوں میں امدادی رقم منتقل کی

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•21 ویوز
پی ایم سی ایچ میں اب ایک ساتھ 2500 بستروں پر مریضوں کا جدید طبی سہولتوں کے ساتھ علاج ہوگا: سمراٹ چودھری
بہار

پی ایم سی ایچ میں اب ایک ساتھ 2500 بستروں پر مریضوں کا جدید طبی سہولتوں کے ساتھ علاج ہوگا: سمراٹ چودھری

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•9 ویوز